آئی ایم ایف کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے کہا گیا کہ گردشی قرضے کو روکنے کیلئے اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن بھی اہم ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے…

آزاد کشمیر میں مطالبات کی منظوری کے بعد شٹر ڈاوٴن اور پہیہ جام ہڑتال ختم

فائل:فوٹو مظفرآباد: آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد شٹر ڈاوٴن اور پہیہ جام ہڑتال ختم کردی۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق گزشتہ روز ناخوشگوار واقعات کی وجہ سے تین بجے تک سوگ رہے گا ، تین بجے کے بعد شٹر…

وزیراعظم کا اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ نجکاری کے عمل میں شفافیت کو اولین ترجیح دی جائے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی…

جموں وکشمیرعوامی ایکشن کمیٹی نےاحتجاج جاری رکھنے کااعلان کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: جموں وکشمیرعوامی ایکشن کمیٹی نےاحتجاج جاری رکھنے کااعلان کردیا گیا،حکومت آزاد کشمیر نے جو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے وہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سامنے لایا جائے،پریس کانفرنس میں مطالبہ۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس…

وزیراعظم شہباز شریف ن لیگ کی صدارت سے مستعفی ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا، شہباز شریف نے اپنا استعفیٰ پارٹی قائد میاں نواز شریف کو ارسال کر دیا۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ…

الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اضافی مخصوص نشستیں معطل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8…

سردار شاہد احمد لغاری کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ڈاکٹر بلال احمد سے ملاقات

فوٹو: پی آر اسلام آباد: ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ڈاکٹر بلال احمد سے ملاقات ، ہلالِ احمر کی خدمات، سمیت امدادی اداروں سے روابط کے فروغ سے متعلق گفتگو کی گئی۔ سردار شاہداحمد لغاری نے…

آزادکشمیرمیں پرتشدد احتجاج کام کرگیا،بجلی،آٹا سستا کردیا گیا،انٹرنیٹ بحال

فوٹو: سوشل میڈیا مظفرآباد: آزادکشمیرمیں پرتشدد احتجاج کام کرگیا،بجلی،آٹا سستا کردیا گیا،انٹرنیٹ بحال ، وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے آزاد کشمیر کےلئے 23 ارب کا پیکیج منظور کیا جس کے بعد آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے…

حساس اور خفیہ معلومات سوشل میڈیا پر تشہیرکرنے پر سزا بھگتنا ہو گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کا سوشل میڈیا پر تشہیر کا نوٹس لے لیا۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر خاص طور پر سوشل میڈیا پلیٹ…

ایف بی آرکا نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے نوے فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے نوے فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے ذریعے جن پانچ لاکھ…