فائر بریگیڈ، میئر کراچی، جے ڈی سی کے تحفظات اور سیاسی تنازع
قومی اسمبلی، بانی پی ٹی آئی سے 850 ملاقاتیں،سیاست اڈیالہ جیل تک محدود ہو گئی،حکومت
سندھ طاس معاہدہ: اقوامِ متحدہ کی ڈیڈ لائن ختم، بھارت کی خاموشی برقرار
متحدہ عرب امارات نےبھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیلئے لیٹر آف انٹینٹ سائن کرلیا
دونوں ممالک کے درمیان ایل این جی کی فروخت کیلئے 3ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط بھی ہوگئے
منیاپولس میں ایک آئس ایجنٹ کے ذریعہ رینی نکول گڈ کی مہلک شوٹنگ،ریاست اوروفاق میں ٹکراو
طاقت کے استعمال نے امریکہ میں پہلے سے موجود سماجی، نسلی اور سیاسی تقسیم کو مزید گہرا کر دیا ہے
وہی ہوا جس کا ڈر تھا،تحریک تحفظ آئین نے الیکشن چوروں پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کردیا
آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیہ میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنے مطالبات پیش کردیے،عمران خان کی رہائی بھی شامل
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو ٹی20 ورلڈ کپ سے پہلے ایک نئے تنازعہ میں پھنس گئے
سوریا کمار یادو نے اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف 100 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے
پیس بورڈ میں شہبازشریف کی شمولیت کے بعد فلسطینی و حماس کیخلاف کارروائی ہوئی توکیا ہوگا؟
غزہ بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے اسرائیل سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، اسرائیل نے پیس بورڈ کی تشکیل مسترد کردی
کراچی کے گل پلازہ میں 23 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ بے قابو،6 افراد جاں بحق ،56 لاپتہ
آگ رات تقریباً 10:15 بجے بھڑکی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا
چینی ساختہ ونگ ڈرون 15 نے طویل فاصلے کی پہلی لاجسٹک پرواز مکمل کرلی
ٹورس، ایف پی 985 نے جنوب مغربی چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ کے شہر نئینگ چی میں یہ پرواز کی
برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئرروبیوکے ساتھ غزہ بورڈ آف پیس کی فہرست میں شامل ہیں،ٹرمپ انتظامیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین کے طور پر کام کریں گے