سرائے نورنگ شہر میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کی
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو گرفتاری کے بعد نیویارک پہنچا دیا گیا
گوانتاناموبے سے اڑان بھرنے والا خصوصی طیارہ نیویارک کے اسٹیورٹ ایئرپورٹ پر اترا
ہتھیار ڈالیں گے اور نہ ہی واشنگٹن کے دباؤ میں آئیں گے، وزیر دفاع وینزویلا
وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا کہ نکولس مادورو ہی وینزویلا کے صدر ہیں اور صدرمادورو کو اغوا کیا گیا ہے
وینزویلا پر حملے میں 150 فائٹر طیارے استعمال ہوئے، امریکی ملٹری چیف
کئی ماہ کی تیاری اور دہائیوں کے تجربے کی بنیاد پر نکولس مادورو کے خلاف کارروائی کی گئی
نوبل انعام یافتہ وینزویلا کی ماریاکورینا امریکی حملے کی حمایتی نکلیں
نوبل انعام یافتہ ماریا کوریناماچادو نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کا خیرمقدم کیا
خودمختار ملک پر حملہ جنگی اقدام، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، زہران ممدانی
نیویارک کے میئر کی طرف سے وینزویلا پر امریکی حملے کی مخالفت سامنے آئی ہے
وینزویلا کو امریکہ ہی چلائے گا، وہاں نظم و نسق قائم کیا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
فوجی کارروائی کو ’’آپریشن ایبسولیوٹ ریزولو‘‘ کا نام دیا گیا، جس میں بری، بحری، فضائی افواج، میرینز، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔
کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ میں ادویات کا بحران، مریض رل گئے
حکومتِ خیبر پختونخوا، وزیر اعلیٰ، سیکرٹری صحت اور احتسابی اداروں سے پُرزور مطالبہ
ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پرامریکی فوج کا وینزویلا پر حملہ، صدر مادورو اور ان کی اہلیہ گرفتار
حملےکاراکس،میرانڈا،آراگوا،لاگویرا ریاستوں میں ہوئے ہیں،امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے کیے
پشتوکا ظہران ممدانی نے ذکر کیا جو افغانستان و پاکستان کی مشترکہ زبان ہے
نیو یارک سٹی کے نئے میئر، ظہران ممدانی نے اپنے افتتاحی خطاب میں پشتوکا پشتوکا ذکر کیا