صارفین نے استعمال نہ ہونے والی 6.12 فیصد توانائی کی قیمت بھی ادا کی
قومی اسمبلی میں کسی کو بھی فوج اورکی مخالفت میں بولنے کی اجازت نہیں دوں گا،اسپیکرایازصادق
پاکستان کےزرمبادلہ کے ذخائر 40 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق
بگ بیش میں بابراعظم اور اسٹیو اسمتھ کی 141 رنز کی شراکت ،سڈنی سکسزر فاتح رہی
سڈنی سکسرزنے سڈنی تھنڈر کو 5 وکٹوں سےشکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات چوتھی بار ملتوی کئے گئے ہیں
ایزی جیٹ کی پرواز میں خاتون سے زیادتی کرنے والا اٹالین شخص نکولا کرسٹیانومجرم قرار
اٹالین شخص نکولا کرسٹیانو نے دعویٰ کیا تھا کہ خاتون نے شروع میں رضامندی ظاہر کی لیکن پھر اس نے اپنا ارادہ بدل دیا
پٹرول قیمت پر ریلیف کا عندیہ دے کر حکومت نے لیوی مارجن بڑھا دیا
پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 79 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84 روپے 27 پیسے کردیا گیا
ایران پرامریکی حملے کےلئے حالات موافق نظر نہیں آرہے،پڑوسی ممالک حملے کے حامی نہیں ہیں
امریکہ کا ایران پر حملہ شاید وینیز ویلا ایسے نتائج حاصل نہیں کرسکے گا
ویزا پابندیوں پرامریکی حکام سے رابطہ ہے،ایران کیخلاف ہماری زمین استعمال نہیں ہوگی، ترجمان
پاکستان عرب اسلامی ممالک کے گروپ کے ذریعے غزہ امن عمل میں فعال کردار ادا کر رہا ہے
امریکہ سے اچھے تعلقات کا دعویٰ،ویزا پابندیاں پاکستان پہ لگ گئیں، بھارت فہرست میں شامل نہیں
معروف امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگل مین کے مطابق پاکستان ان 75 ممالک میں شامل ہے جن کے لیے امریکی ویزا عمل غیر معینہ مدت کے لیے معطل کیا گیا
اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کا بالآخر عدالتی حکم آگیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا