بھارت کے جسپریت بمرا بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، جبکہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک ایک درجہ بہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے
ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو) میں بلوچستان پر 18ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات کی
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اورشہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پرگفتگو
شہباز شریف نے موجودہ علاقائی حالات کے تناظر میں اُمہ کے درمیان اتحاد، ہم آہنگی اور باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا
نوبل انعام کیلئے پاکستان کے نامزد کردہ امریکی صدر ٹرمپ کی 7 ممالک پر بمباری
امریکا نے ایران، عراق، شام، وینزویلا، یمن، صومالیہ اور نائیجریا پر بمباری کی
انڈیانے کرکٹرز کو شیک ہینڈ سے بھی روکا، وزیر خارجہ شنکر خود پاکستانی سپیکر سے آملے
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے خود آکرپا پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مصافحہ کیا
امریکہ میں 2025 کے دوران بہترین ہیلتھ انشورنس تلاش کرنا ایک اہم مالیاتی معاملا رہا
انٹیگریٹڈ کیئر کے لیے بہترین گاہک کے
Kaiser Permanente اطمینان اور قابل استطاعت کے لحاظ سے سرفہرست
حکومت اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے درمیان ان ڈائریکٹ رابطہ ہوگیا
محمود خان اچکزئی کو پیغام دیا گیا ہے کہ حکومت مذاکرات پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت کر رہی ہے
انڈر19 ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان 354 رنز کا ہدف دے کر بھی نہ جیت سکا
زمبابوے کی بیٹنگ شروع ہونے سے پہلے شروع ہونے والی بارش نے بقیہ میچ دھو ڈالا
رجب بٹ پرکراچی میں وکلا کے تشدد پرسندھ حکومت کا ایکشن لینے کی بجائے واقعہ کی مذمت
وکلا کے تشدد کے باعث رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا، جبکہ تشدد کے دوران ان کے کپڑے بھی پھٹ گئے
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا ہائیکورٹمیں چیلنج کردی گئی
عمران خان کی جانب سےاسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر اپیلوں میں توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے