اکشے کمار کا پاکستان مخالف نامناسب زبان استعمال کرنے سے انکار
ممبئی (آئی این پی) بھارت کے معروف اداکار اکشے کمار نے پاکستان کے خلاف فلم میں نامناسب زبان استعمال کرنے سے صاف انکار کردیا پھر فلم چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ویسے تو اداکار اکشے کمار حب الوطنی پر مبنی فلم بنانے کے لیے!-->!-->!-->…