پاکستان نے نہ تو یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا ہے اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے،ترجمان دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیاہے کہ پاکستان نے نہ تو یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا ہے اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔ میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ…

ایسے الیکشن میں اگر نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟،فواد چوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ایسے الیکشن میں اگر نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی…

دھوکہ دہی کیس ، فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل…

وفاقی حکومت کے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر 

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت کے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی ہے جس کیلئے وزارت خزانہ نے سول ملازمین کیلئے خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بجٹ میں کم از کم ماہانہ…

حکومت نے قرضوں پر گارنٹیوں بارے آئی ایم ایف کی شر ط پوری کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے قرضوں پر گارنٹیوں میں کمی بارے بھی بین الااقوامی مالیاتی فنڈ کی شرط پوری کردی ہے حکومت کی جانب سے قرضوں کیلئے دی جانیوالی گارنٹیوں میں 232 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ…

مودی سرکار کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:مودی سرکار کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر نشر کی جاتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردی واقعات کی خبریں نشر کرنے…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس صدر شہباز شریف کی ہدایت پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق پنجاب میں گزشتہ روز، 7 نومبر کو سموگ کی وجہ سے ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ اور سمارٹ لاک…

سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ زمین پر قبضے کے الزام میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ہیومن رائٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

اقبال،پاکستان اور آج کا نوجوان

خالد مجید یہ9 نومبر 1877 ایک عام سا دن اور ایک عام سی تاریخ تھی لیکن اس دن سیالکوٹ کے ایک محلے کی کچی پکی گلی کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہونے والا بچہ اس قدر اھم ھو گا کہ 1938 وفات پا جانے کے باوجود وہ پوری دنیا کے دلوں پر راج کر رھا…

انگلینڈ کی نیدرلینڈ کو160 رنز سے شکست، پوائنٹ ٹیبل پر7واں نمبرحاصل کرلیا

فوٹو: ایکس پونے: انگلینڈ کی نیدرلینڈ کو160 رنز سے شکست، پوائنٹ ٹیبل پر7واں نمبرحاصل کرلیا،بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ کے 40ویں میچ میں انگلینڈ نے اس فتح کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی کوالیفکیشن کیلئے راہ ہموار کرلی۔ بھارتی شہر پونے…