4میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی
راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج کے 4میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا ، میجر جنرل نعمان محمود،میجر جنرل اظہر عباس اورمیجر جنرل فیض حمید شامل ہیں۔!-->!-->!-->…