پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت عارف علوی نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو خدمات اور بہادری کی تاریخ رقم کرنے پر اعزازات سے نوازا ہے.
تقریب میں تینوں سروسز چیفس نے بھی شرکت کی۔ صدرمملکت نے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر، ڈی جی!-->!-->!-->…