پاکستان کپ، بلوچستان نے پہلے میچ میں پنجاب کو ہرا دیا
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کپ کے پہلے میچ میں بلوچستان کافاتحانہ آغاز، افتتاحی میچ میں پنجاب کو 6وکٹوں سے شکست دیدی۔
پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان کو 295رنز!-->!-->!-->!-->!-->…