موت رات پیشاب کیلئے اٹھنے والوں کی منتظر رہتی ہے

اسلام آباد : موت رات کو پیشاب کے لئے اٹھنے والوں کی منتظر ہوتی ہے، کیا آپ بھی ایسی کوئی غلطی کرتے ہیں جس سے فوری موت واقعہ ہونے کا خدشہ موجود رہتا ہے. رات پیشاب کیلئے اٹھنے والے افراد کے مر جانے کے واقعات کے پیش نظر ماہرین صحت نے تحقیق

گنگولی کی ڈانسر بیوی ڈونا پولیس کے پاس پہنچ گئی

کولکتہ: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کپتان ساروگنگولی کی ڈانسر بیوی ڈونا اپنے نام کا جعلی فیس بک پیج بننے پر پولیس کے پاس پہنچ گئی۔ سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی اہلیہ جو کہ ایک معروف ڈانسر بھی ہیں نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے

بس اور ٹرالر میں تصادم،5افراد جاں بحق،19زخمی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )فتح جنگ کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ فتح جنگ کے علاقے کھوڑ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق

سینیٹ، 4امیدوار بلا مقابلہ منتخب،پرویز رشید کےکاغذات مسترد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ کے 4امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ،مسلم لیگ ن کے امیدوار پرویز رشید اور تحریک انصاف کی نیلم ارشاد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں جبکہ یوسف رضا گیلانی گیلانی اور فیصل ووڈا کے کاغذات منظور کر

عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ کردیا گیا،وجوعات کے لئے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دورہ سری

تم چلے آو پہاڑوں کی قسم، علی ظفرکا ، سدپارہ ، کی یاد میں گانا

کراچی: نامور پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں یاد کررہا ہے ایسے میں پاکستانی گلوکار و موسیقار علی ظفر نے پشتو دھن کے ایک گانے کا ری میکس محمد علی سدپارہ کے نام کیا ہے۔ علی ظفر نے کے ٹو مہم جوئی کے دوران

الیکشن کمیشن ڈٹ گیا

انصار عباسی خفیہ ووٹنگ سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان دو روز سے سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہو رہے ہیں اور اِس دوران جو کارروائی ہوئی اُس میں پہلی دفعہ احساس ہوا کہ الیکشن کمیشن بھی ایک آزاد ادارہ ہے اور وہ اپنی

پشاور زلمی کی نئی کٹ کے چرچے، غیر ملکی کھلاڑی بھی خوش

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کیلئے پشاور زلمی کی تیار کردہ کٹ سب کی توجہ کا مرکزبن گئی اور خاص کر غیر ملکی کھلاڑی پہن کر بہت خوش نظر آئے، روی بوپارہ نے تعریف کی۔ پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 6 کیلئے پاکستان

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کر گئے

اسلام آباد(زمنیی حقائق ڈاٹ کام )سینیٹ میں مدلل اور منہ زور آواز اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ مشاہد اللہ خان کافی عرصے سے علیل تھے،سابق گورنر محمد زبیر نے ان کے مرنے کی سب سے پہلے

عمر فاروق کی مثالیں دیتے زرا خود پر بھی نظر دوڑائیں، مریم نواز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد کے ڈی چوک پر لاپتا افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے یکجہتی کا اظہار کیا ہے. مریم نواز نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بچے کو یہ معلوم