Browsing Category
کھیل
دورہ جنوبی افریقہ کیلئے منتخب فاسٹ باولر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے پر اسے قرنطینہ میں بھیج دیاگیاہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسکواڈ میں شامل 35 افراد کے!-->!-->!-->…
افغانستان نےزمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی
ابوظہبی ( سپورٹس رپورٹ)
افعانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ہے، ٹیسٹ کے آخری دن جیت کیلئے درکار 108 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے سیریز ایک ایک سے برابر کردی.
اس سے قبل فالوآن کا شکار ہونے کے بعد!-->!-->!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ اور زمبابوے دورہ کیلئے ٹیم کا اعلان، سزا یافتہ شرجیل شامل
لاہور: پاکستان کے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لئے 32رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیاہے، سعود شکیل اور سلمان آغا بغیر کارکردگی ٹیم کا حصہ بن گئے۔
قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس میں دورہ جنوبی!-->!-->!-->…
سعودی عرب کی پہلی خاتون فارمولہ کار ریسر ریما جفالی
فوٹو: ٹوئٹرالریاض(شاہ جہاں شیرازی)موٹر سپورٹس میں عالمی شہرت کی حامل سعودی خاتون ڈرائیور ریما جفالی موٹر سپورٹس کو اپنا کیئر یر بنا نا چاہتی ہیں اور اس میں مزید آگے جانے کی خواہشمند ہیں۔
ریاض کے مضافاتی مقام الدرعیہ میں فارمولا ای کی!-->!-->!-->…
بھارت انگلینڈ کو ہراکر ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل تک پہنچ گیا
احمد آباد: بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک اننگز اور 25 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی، اس کے ساتھ ہی بھارت آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
بھارتی شہر احمدآباد کے مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں!-->!-->!-->…
محمد رضوان سے کچھ لوگوں نے بلاوجہ مقابلہ بنا دیا، سرفرازاحمد
کراچی( سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے واضح کیا ہے کہ مجھے محمد رضوان سے کوئی مسلہ نہیں ہے کچھ لوگوں نے بلاوجہ میرا اور رضوان کا مقابلہ بنادیا ہے۔
پاکستان سپر لیڈ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی کپتانی کرنے والے سرفراز احمد!-->!-->!-->…
باچاخان یونیورسٹی سپورٹس گالا 2021 کا افتتاح، رنگا رنگ تقریب
چارسدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) باچا خان یونیو رسٹی چارسدہ میں سالانہ سپوٹس گالا2021 ء کا افتتاح کردیا گیا۔میلے کی افتتاحی رنگارنگ تقریب سے شرکاء تقریب خوب لطف اندوز ہوئے وائس چانسلر میر یٹوریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد نے کھیلوں کے میلے کا!-->…
ویسٹ انڈین پولارڈ کے سری لنکا کیخلاف ایک اوور میں 6 چھکے
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہی اوور میں 6 چھکے مار کر چھ چھکا کلب میں نام لکھوا دیا۔
پولارڈ سے پہلے یوراج سنگھ اور ہرشل گبز انٹرنیشنل کرکٹ کے ایک اوور میں 6 چھکے مار چکے!-->!-->!-->…
پی ایس ایل 6،غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا
لاہور:پاکستان سپرلیگ فائیو کی طرح چھٹے ایڈیشن کو بھی کورونا وائرس نے ریک لگا دی، بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل چھ کے جاری ایونٹ کو ملتوی کردیا۔
یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ورچوئل!-->!-->!-->…
ڈیل اسٹین سے تعریف سُن کر میرا خواب پورا ہوگیا،حسن علی
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بالر حسن علی نے کہا ہے کہ مسٹر لیجنڈ ڈیل اسٹین سے تعریف سن کر میرا خواب پورا ہو گیاہے۔
پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی نے ٹوئٹر پر ڈیل اسٹین!-->!-->!-->…
پاکستان سپر لیگ 6، آج 2 میچز کھیلے جائیں گے
کراچی (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ چھ میں آج کراچی کنگز کا پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز سے جوڑ پڑے گا۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آج 2 میچز کھیلے جا رہے ہیں، ایونٹ کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز دوپہر 2 بجے پشاور زلمی!-->!-->!-->…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پی ایس ایل چھ میں لگا تار چوتھی شکست
کراچی( سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل چھ کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے باآسانی شکست دیدی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ جیتنے کیلئے 157رنز کا ہدف ملا تھا ، اوپنر پال اسٹیرلنگ اور ایلکس ہیلز نے 50رنز کا!-->!-->!-->…
لاہور قلندر اور کراچی کنگز کا میچ آج شام کھیلا جائے گا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ میں آج دفاعی چیمپئن کراچی کنگ لاہور قلندر کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں یہ میچ شام 7بجے شروع ہوگا ، پاکستان سپر لیگ میں اب تک دونوں ٹیمیوں کے جیت کا تناسب ایک ہی ہے اور!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، بھارت نےتحفظات دور نہ کئے تو ایونٹ شفٹ کرنا ہوگا،پاکستان
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف پر محمد حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش پر موقف سامنے آیا ہے تاہم یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ پرفارمر محمد حفیظ کو سی کیٹیگری کی پیشکش کیوں کی گئی۔
چیئرمین پی!-->!-->!-->…
بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم میں اپنے جارحانہ بیٹنگ سے دھوم مچانے والے یوسف پٹھان نے تما م طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیاہے۔
یوسف پٹھان نے اپنے بیان میں کہا کہ وقت آگیا ہے کہ میں اپنی زندگی کی اس اننگز پر فل اسٹاپ لگاؤں لہٰذا!-->!-->!-->…
لاہور قلندر نے9اوورز میں 2وکٹوں پر 55رنز بنالئے
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور قلندر ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاور پلے میں بڑا سکور کرنے میں ناکا م رہے ہیں اور چھ اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر صرف25رنز بنائے۔
ملتان سلطانز کے کپتانن محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر پہلے!-->!-->!-->…
بھارت نے ٹیسٹ کے دوسرے ہی دن انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا
احمد آباد(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہی 10 وکٹوں سے ہرا دیا، دو دنوں میں 30 وکٹیں گریں.
یہ میچ احمد آباد کے نئے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا اور اس طرح پہلے انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو باآسانی!-->!-->!-->…
جوتے مانگ کر ٹرائل دینے والا شاہنواز ملتان سلطانز تک کیسے پہنچا؟
کراچی (سپورٹس ڈیسک)دوست سے شوز مانگ کر انڈر 19کے ٹرائل دینے والے دراز قد ملتان سلطانز کے ایمرجنگ نوجوان فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی نے اپنی برق رفتار باولنگ سے دھاک بٹھا دی۔
شاہنواز دھانی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اپنی غربت کو!-->!-->!-->…
پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ چھ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چھٹے سیزن کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیتا اور حریف ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو پہلے بیٹنگ کی!-->!-->!-->…
قلندر نے 9 وکٹوں سے گلیڈی ایٹرز کو زیر کیا، پروفیسر نے سرفراز کو سبق سکھایا
فوٹو : پی ایس ایل ٹوئٹر
کراچی: لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وکٹوں سے شکست دے دی، پروفیسر حفیظ نے چوکوں چھکوں کی بارش کر سرفراز احمد کو بتا دیا نمبر ون پرفارمنس سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں.
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے!-->!-->!-->!-->!-->…