Browsing Category
نیشنل
احتساب عدالت کو شریف فیملی کے خلاف مقدممات کے لیے مزیف 2 ماہ مل گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو شریف فیملی کے خلاف مقدمات کے لیے مزید دو ماہ کا وقت دے دیا ہے۔ جب کہ اسحاق ڈار کے خلاف 3 ماہ کی توسیع کردی۔
جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے ملزمان کے…
ہوٹل میں خواتین کی خفیہ کیمروں سے ریکارڈنگ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہوٹل آنے والی خواتین کی خفیہ کیمروں کے ذریعے ریکارڈنگ کرکے بعد میں بلیک میل کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے اسلام ا?باد میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایف آئی اے سائبر…
ڈر ہے2018عدلیہ پر ریفرنڈم کا سال نہ ہو، فرحت اللہ بابر
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے ترجمان اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سینیٹ میں آئین اور قانون کی بالا دستی اور جمہوریت کی مضبوطی کے حوالے سے دھواں دھار تقریر کی ۔۔ ان کا کہنا تھا ریاست کے اندر ریاست بنتی جا…
کور کمانڈر کانفرنس،دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشنز کاجائزہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک میں امن و استحکام کو پائیدار بنانے کے لیے کامیابیوںکوجاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس…
سینیٹ الیکشن۔ 15پی ٹی آہی ارکان ہارس ٹریڈنگ میں ملوث
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینیٹ الیکشن میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ میں پی ٹی آئی کے 15 ارکان صوبائی اسمبلی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیر اعلیٰ…
نئی حلقہ بندیاں،پنجاب کی قومی اسمبلی کی7نشستیں کم، کے پی میں 4بڑھ گئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کی الیکشن کمیشن نے ابتدائی فہرستیں جاری کر دی ہیں جن کے مطابق قومی اسمبلی کی 272 جنرل نشستوں میں سندھ کی 61 اور فاٹا کی 12 نشستیں تو برقرار ہیں مگر پنجاب کی 7نشستیں کم ہو گئی ہیں۔…
وزیراعظم شاہد خاقان کی نیپالی ہم منصب سے ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نیپال کے وزیراعظم کھدگا پرساد شرما کے درمیان کھٹمنڈو میں ملاقات ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی نے نیپال کے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
انہوں نے کھدگا پرساد شرما کو کامیاب جمہوری عمل…
دوہری شہریت ،4سینیٹرز کے نوٹیفکیشن روک دیئے گے
اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں ججز اور سول سرونٹس کی دوہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر نو منتخب سینیٹرز کی دوہری شہریت کا معاملا بھی زیر غور آیا۔
سماعت کے دوران…
سینیٹ الیکشن ، ہمارے ارکان بھی فروخت ہوئے، عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف کہا ہے سینیٹ الیکشن میں ہمارے ارکان بھی فروخت ہوئے ، ضمیر خریدنے کیلئے 4 کروڑ روپے تک دیئے گئے ، معاملے کی انکوائری کرائیں گے۔
پریس کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا راتوں کو بیٹھ کر ایم پی ایز کے…
فیض آباد دھرنا کیس، مولانا خادم حسین رضوری مفرور قرار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کو مفرور ملزم قرار دے دیا۔
مولانا خادم رضوی کی قیادت میں گزشتہ سال نومبر میں فیض آباد میں تحریک لبیک کی جانب سے…
گوجر خان میں بس کو جادثہ۔ 9 افراد جاں بحق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوجر خان میں جی ٹی روڈ پر مسافر بس کے ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر بائی خان پل کے قریب ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے مسافربس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں…
سینیٹ الیکشن میں شرمناک ہارس ٹریڈنگ ہوئی ، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کے بعد ردعمل میں ہارس ٹریڈنگ کی مذمت کی ، ان کا کہنا تھاسینٹ انتخابات میں ایک مرتبہ پھر شرمناک ہارس ٹریڈنگ کے نتیجے میں اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت سامنے آئی۔
میڈیا کو جاری بیان میں عمران خان نے کہا…
سینیٹ الیکشن ، ن لیگ16، پی پی پی 12اور پی ٹی آئی 6نشستیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابی مرحلہ مکمل ہو گیاہے،مسلم لیگ ن نے16، پیپلزپارٹی 12اور پی ٹی آئی نے 6نشستیں جیتی ہیں۔ خلاف توقع پیپلز پارٹی کو کے پی کے میں دو سینیٹ کی نشتیں مل گئیں جب کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے…
عمران خان میرے دوست اور اچھے کرکٹر تھے، چوہدری نثار علی
سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار کی سینیٹ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے خدشات موجود تھے لیکن چوہدری نثار ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر چوہدری نثارعلی نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز میں نے…
قومی وطن پارٹی کی حیات شیر پاو کی یاد میں تقریب
ریاض ( ابرار تنولی) قومی وطن پارٹی ریاض کی طرف سے شہید حیات محمد شیرپاؤ کی 43 برسی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف سیاسی مذہبی ادبی تنظیموں کے اکابرین اور پختون کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی ۔
تقریب کا آغاز سلطان…
پاکستان کی جیلوں میں808خواتین پھانسی کی منتظر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھرکی 27 جیلوں میں پھانسی کی منتظر 808 خواتین زندہ درگور ہو کر رہ گئی ہیں۔ کئی سالوں سے سزائے موت کے کیسز مختلف عدالتوں میں التوا کا شکار ہیں اور متعدد قیدی خواتین مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو چکی ہیں۔
دنیا نیوز کی…
سینیٹ کی 52نشستوں پر انتخابی میدان آج سجے گا
اسلام آباد: (نیو ز ڈیسک)سینیٹ کی 52 نشستوں کے لئے انتخابی میدان کل سجے گا ، پنجاب ، سندھ کی 12،12، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی 11،11سیٹوں پر مقابلہ ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے اْمیدوار آزاد حیثیت سے حصہ لیں گے۔
اسلام آباد کے لئے 2 نشستوں پر 5…
اسلام آبادکا ڈی چوک 10سال بعد کھول دیاگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )میں تحریک انصاف کے دھرنا سے شہرت پانے والے ڈی چوک کو 10سال بعد عام ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا۔
سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں سکیورٹی کے پیش نظر جب شاہراہ دستور پر اہم عمارتوں اور ڈپلو میٹک انکلیو میں دہشتگردی کے خطرات…
حج 2018کے50فیصد کوٹہ کی قراندازی
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج 2018کے50فیصد کوٹے کی قراندازی کر دی ۔۔۔۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی میں87 ہزار 813 حجاج کرام کو کامیاب قراردیدیاگیا۔
وزیر مملکت مذہبی امور پیر حسنات کا کہنا ہے 10 ہزار کوٹہ عمر رسیدہ…
آرمی چیف کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ کیا اس موقع پرآرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹر میں صوبے میں سکیورٹی کی صورتحال، بالخصوص کراچی اور آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیاگیا،
جنرل قمر جاوید…