Browsing Category

نیشنل

نیم پاگل شخص کی شہریوں پر فائرنگ،7جاں بحق، حملہ آور نے خود کشی کرلی

تلہ گنگ(ویب ڈیسک)تلہ گنگ کے علاقہ ٹمن میں نیم پاگل شخص نے کلاشنکوف سے اڈہ پر موجود7 افرادجاں بحق ،8 شدید زخمی،حملہ آور نے بعد میں خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق دروٹ میں ایک شخص محمد سعیدجس کا ذہنی توازن خراب بتایا گیاہے نے شام چھ بجے کے…

الیکشن 2018: 8 حلقوں کے انتخابات ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے مجموعی طور پر 8 حلقوں کے انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے چھ اور قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں انتخابات ملتوی کیے گئے۔ ملتوی…

حنیف عباسی کی سزا پر الیکشن ملتوی کا فیصلہ درست ہے، لاہور ہائی کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار، لاہو ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی پٹیشن خارج کردی۔ شیخ رشید نے لاہورہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائرکی…

چوہدری نثار کو مسلم لیگ ن نے چھوڑ دیا ہے، پرویز رشید

ٹیکسلا (ویب ڈیسک )سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کو مسلم لیگ ن نے چھوڑ دیا ہے وہ آستین کے سانپ کی مانند ہیں۔ ٹیکسلا میں نیوز کانفرنس کے دوران پرویز رشید کاکہنا تھامسلم لیگ ن کے راہنما سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے…

حنیف عباسی کوعمر قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی، ملزم کمرہ عدالت سے گرفتار مقدمہ کی سماعت انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج سردار محمد اکرم نے کی، ہفتہ کو تقریباٰ ساڑھے بارہ…

اسحاق ڈار کو انٹرپول کے زریعے واپس لانے کیلئے ریڈ وارنٹ نوٹس جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسحاق ڈار کو انٹر پول کے زریعے واپس پاکستان لانے کیلئے ریڈ وارنٹ نوٹس جاری کردیئے نیب کی درخواست پر ایف آئی اے انٹر پول ونگ نے وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد ریڈ وارنٹ نوٹس جاری کئے۔ نیب نے درخواست کی تھی کہ اسحاق ڈار…

چیف جسٹس سکردو پہنچ کر عوام میں گھل مل گئے

سکردو(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نجی دورے پر سکردو پہنچ گئے۔ عوام نے چیف جسٹس کا شاندار اسقبال کیا۔ چیف جسٹس بھی عوام میں گھل مل گئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جب سکردو میں جب سکردو پہنچے تو عوام کی طرف سے ان کا شاندار اسقبال…

فوج الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہ کر معاونت کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی( ویب ڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے عام انتخابات میں معاونت کرے گی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر…

نواز شریف اور مر یم کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

روپے کی قدر مز ید کم۔ ڈالر 128 کا ہو گیا

کراچی(ویب ڈیسک)  پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر 128 روپے کی سطح پرپہنچ گیا۔ اس حوالے سےایکسپرپس نیوز کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں…

ایرانی آرمی چیف کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک)  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی ملاقات ۔علاقائی سیکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون اور پاک ایران بارڈر مینجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ایران کی مسلح…

جج محمد بشیر کی نواز شریف کے خلاف دو ریفرنسز کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد(ویب ڈیسک )احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف دیگر دو ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر کی معذرت کا خط اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول ہوگیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے خط میں اسلا م…

انتخابات2018،سات لاکھ پولنگ عملے کی تر بیت مکمل

اسلام آباد(وقار فانی مغل) عام انتخابات 2018 کے لئے سات لاکھ سے زائد پولنگ عملے کی تربیت مکمل ہو گئی ہے ۔ پریذائیڈنگ افسران و عملے کی تربیت 25 جون کو شروع ہوئی تھی ۔ تربیت مکمل کرنے والوں میں پریزائیڈنگ افسران و دیگر عملہ شامل ہے تربیت میں…

نواز شر یف، مریم نواز اور صفدر نے سزاوں کے خلاف اپیل داہر کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ اس حوالے سےایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن…

نواز شریف سے خاندان کے 10افراد کی جیل میں ملاقات

اسلام آ باد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ کی شہباز شریف کے ہمراہ اڈیالہ آمد، شریف خاندان کے 10 افراد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے ملاقات کی۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی والدہ بیٹے اور نواسی کے…

ضابطہ اخلاق کی خلاورزی، 6بلدیاتی عہدیداروں کو جرمانے

اسلام آباد( وقار فانی مغل ) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات اور سرگرمیوں کو معطل کر دیا تھا تا کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کا وعدہ پورا کیا جاسکے۔ ،بلدیاتی عہدیداران کی جانب سے امیدواران کی انتخابی مہم میں حصہ لینا…

مستونگ ، خود کش حملے میں سراج رئیسانی سمیت128افراد شہید

کوئٹہ (ویب ڈیسک)مستونگ میں انتخابی مہم کے دوران خودکش دھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 128 سے زائد افراد شہید اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان…

نواز شریف اور مریم نواز گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل پہنچا دیاگیا۔ اس سے قبل نواز شریف اور مریم نواز نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائی 243 کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔ ایئر…

نواز شریف اور مر یم نواز وطن واپسی کےلیے روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن سےپاکستان کے لیے روانہ ہو گیے ہیں۔ دونوں ابو ظہبی پہنچیں گے اور چند گھنٹے قیام کے بعد وطن واپسی ہو گی۔ دونوں باپ بیٹی لا ہور ایر پورٹ اتریں گے جہاں لیگی…

سول ایوی ایشن کو جہاز دوسرے شہر اتارنے کااختیار حاصل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر اگر سول ایوی ایشن جہاز کی سمت کسی اور شہر کی جانب موڑنا چاہے تو اسے اپنے ضابطہ اخلاق کے مطابق یہ اختیار حاصل ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی…