Browsing Category
نیشنل
Explaining Immediate Methods For ru brides
Here, single males from the USA, Canada and Europe can meet beautiful, clever and educated Russian girls for dating and marriage. Texting is more like learning easy methods to speak one other language, or play an instrument, or learning a…
جعلی اکاونٹس کیس، پہلا نیب ریفرنس عدالت میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جعلی اکاوٴنٹس کیس میں پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تمام ملزمان کی طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید سمیت!-->!-->!-->…
شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔
وزرات داخلہ نیاپوزیشن لیڈر کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں سے!-->!-->!-->!-->!-->…
ذوالفقار علی بھٹو کی40 برسی، گڑھی خدابخش میں پیپلز پارٹی کاجلسہ
لاڑکانہ(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 40ویں برسی منائی جارہی ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے اور انہیں قتل کے ایک مبینہ مقدمے میں 40 سال قبل آج ہی کے دن پھانسی دی!-->!-->!-->!-->!-->…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81پیسہ فی یونٹ اضافہ کردیا
اسلام آباد (زمینی حقائق )نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسہ فی یونٹ کا اضافہ کردیا ۔۔ اضافے سے صارفین پر 5 ارب 20کروڑ کا بوجھ پڑے گا ۔۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا نے فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی!-->!-->!-->…
Systems Of bridge of love com Across The Usa
It would not matter where or how you got one, first dates are awesome. Meet girls by hanging out with your mates. One of the best methods to fulfill new girls is by hanging out with your present friends and constructing bridge of love…
وزیراعظم عمران خان کا پاکستان ٹورازم سمٹ سے خطاب
اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ملک کی اشرافیہ گرمیوں کی چھٹیاں بیرون ملک مناتی ہے کیونکہ وہ اپنے ملک کی خوبصورتی سے بے خبر ہے
پاکستان جس قدر خوبصورت اور متنوع سیاحتی مقامات ہیں دنیا میں کسی ایک ملک کے پاس نہیں ہیں!-->!-->!-->…
Fast Advice Of thai flirting review Around The Usa
A mail-order bride is a woman who lists herself in catalogs and is selected by a person for marriage. Probably the most sad part is that every one different aspects of our marriage are OKAY…not nice, however OKAY. This sex difficulty puts a…
آج شب معراج ہے ، مسلمان گھروں ، مساجد میں عبادت میں مصروف
اسلام آباد(زمینی حقائق)ملک بھر میں شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
ملک بھرمیں آج بمطابق 27 رجب المرجب شب معراج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ گھروں اور مساجد میں خصوصی محافل کا انعقاداور رات عبادت!-->!-->!-->…
پنجاب کے وزراء کا پرانی گاڑیاں لینے سے انکار، نئی خریدنے کافیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے عوامی نمائندوں کے لیے 70 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت پنجاب نے ستمبر میں نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب وزراء نے پرانی گاڑیاں لینے سے انکار کردیا ہے۔
وزراء کے بعد حکومت!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک فوج کے 40 برگیڈیئرز کی میجر جنرل عہدے پر ترقی
راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج کے 40 برگیڈیئرز کی میجر جنرل عہدے پر ترقی،ترقی پانے والوں میں 29 آرمی افسران اور گیارہ ڈاکٹر شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں آرمی پروموشن بورڈ اجلاس ہوا جس میں!-->!-->!-->…
ایمنسٹی سکیم،یوٹرن حکومت نےٹیکس چوری کالائسنس دے دیا،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےملکی معیشت عمران صاحب کے تکبر، جھوٹ اور انا کا شکار ہے ، بہتر ہوگا ملک وقوم کے مفاد کو ترجیح دیں ۔
ایمنسٹی سکیم کے اجراء پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا!-->!-->!-->…
An Update On Convenient Methods For romance compass dating site
On the lookout for critical dating? Don't be annoying. Annoying consists of constant calls, getting indignant once they spend time with buddies, pestering them to spend more time with you, whining, complaining about other romancecompass.com…
حکومت نے نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحر یک انصاف حکومت کے وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لانے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملکی اور غیر ملکی اثاثوں کو ظاہر کرنے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی لائی!-->!-->!-->…
آئی پی ایل پر پابندی، بے نظیر انکم سپورٹ کانام تبدیل نہیں ہوگا، فواد
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ، پاکستان میں آئی پی ایل دکھانے پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دی۔
وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے کئے جن کا!-->!-->!-->…
ایل او سی پر پاک فوج کا موثر جواب،7بھارتی فوجی ہلاک،19زخمی
راولپنڈی( زمینی حقائق) پاک فوج کا بھارت کی اشتعال انگیزی کا موثر اور منہ توڑ جواب، جوابی کارروائیوں میں 7 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ 19 کے زخمی ہو ئے
آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج کی گزشتہ دنوں سے کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزیوں میں تیزی آ!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو شاہ محمود ، ترین تنازعہ پر بیان بازی سے روک دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماوں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان تنازعہ پر کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روک دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اراکین کو ہدایت کی ہے کہ یہ وقت آپس میں!-->!-->!-->…
کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کےبھرپور جواب دیاجائےگا،کور کمانڈرز
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد پاکستان استحکام کی طرف گامزن ہے
کور کمانڈرز کا کسی بھی جارحیت کی صورت میں مادر وطن کے دفاع اور کسی بھی مس ایڈونچر کے خلاف بھرپور جواب دینے کے عزم!-->!-->!-->…
Thinking About No-Hassle elenas models review Methods
Synopsis : Incapacity dating ideas for men and women together with on-line dating websites as well as information starting from first dates to locations to go on a date. Some say that that is simply the course of life and an indication of…
جنگلی جانوروں کے حملے، 12افراد جاں بحق،32زخمی ہوئے،ڈی ایف او
ایبٹ آباد (زمینی حقائق )ڈی ایف اووائلڈلائف افتخار احمد کا کہنا ہے دو اضلاع کے 3798مربع کلومیٹر پر محیط وائلڈ لائف ریزرو ایریا کی دیکھ بھال کے لئے عملے اور وسائل کی کمی کے باوجود حتی المقدور فرائض انجام دے رہے ہیں۔
افتخار!-->!-->!-->!-->!-->…