پاک فوج کے 40 برگیڈیئرز کی میجر جنرل عہدے پر ترقی

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج کے 40 برگیڈیئرز کی میجر جنرل عہدے پر ترقی،ترقی پانے والوں میں 29 آرمی افسران اور گیارہ ڈاکٹر شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں آرمی پروموشن بورڈ اجلاس ہوا جس میں برگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدہ پر ترقی دی گئی،میجر جنرل کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں برگیڈیئر ظفر اقبال مروت، برگیڈیئر شاکرللہ خٹک، برگیڈئیر محمد اویس دستگیر ،برگیڈعامر نوید، برگیڈا عجاز مرزا، برگیڈیئر تبسم حبیب، برگیڈیئر محمد شجاع انور، برگیڈیئر دلاور خان، برگیڈیئر سرفراز احمد شامل ہیں،

برگیڈ یئر آصف محمد گورایا، برگیڈیئر کاشف آزاد، برگیڈیئر ماجد جہانگیر، برگیڈئیر اظہر وقاص، برگیڈیئر عاکف اقبال، برگیڈیئر عمر احمد بخاری اور برگیڈ یئر محمد احسن خٹک ،برگیڈیئر عنایت حسین، برگیڈیئر عاد ل یامین، برگیڈیئر محمد حسن خٹک، برگیڈیئر محمد عامر مجید ، برگیڈ یئر سید امداد حسین، برگیڈئیر محمد عامر نجم، برگیڈیئر محمد عقیل ،برگیڈیئر کامران ستی، برگیڈیئر کاشف ظفر، برگیڈیئر خرم انور قادری اور برگیڈیئر احمد شریف چوہدری کو بھی میجر جنرل کے عہدہ پر ترقی دی گئی۔

میڈیکل کور کے برگیڈیئر محمد علیم، برگیڈیئر احسن الطاف، برگیڈیئر سید نصرت رضا، برگیڈیئر کرامت حسین شاہ ، برگیڈ یئر فرخ سعید ، برگیڈیئر قدرت اللہ ملک ، برگیڈیئر عامر اکرم ، برگیڈیئر شاہد حمید چوہدری، برگیڈیئر محمد قاسم بٹ ، برگیڈئیر فرحان طیب اور برگیڈیئر محمد افشین اقبال کی بھی میجرجنرل کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔

Comments are closed.