Browsing Category

نیشنل

وزارت پوسٹل سروسز کے ریسٹ ہاوسز عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت پوسٹل سروسز نے ملک بھر میں ریسٹ ہاوسز عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ،مقامی سیاحوں کو سستی رہائش میسر ہو گی۔ اعلامیہ کے مطابق شہری تفریحی مقامات کی سیر کے دوران سرکاری ریسٹ ہاوسز میں قیام کر سکیں گے،شہری کم

کراچی ، سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ کا کام بند

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ کا کام بند کردیاگیا۔ ذخائر کے حوالے سے وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق کیکڑا ون کے مقام 5ہزار 740 میٹر کی ڈرلنگ کی گئی تاہم تیل و گیس کے

کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیارہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاکستان کسی بھی طرح کی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آر می چیف نے داوا توئی شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر اگلی چوکیوں کا دورہ ،

مولانا فضل الرحمان آصف زرداری کی ملاقات، حکومت مخالف پیش بندی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں حکومت مخالف سرگرمیوں کی پیش بندی، تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں کی گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر

مریم نواز اتوار کو بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شریک ہوں گی

اسلام آباد(زمینی حقائق) مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی افطار پارٹی میں شرکت کیلئے ہاں کردی، بلاول کی دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کو بھی شرکت کی دعوت۔ بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے اتوار کو اسلام آباد میں ایک

قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا اسامہ کائرہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

اسلام آباد(زمینی حقائق )پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی صدر قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا اسامہ کائرہ اور اس کا دوست حمزہ بٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور سینئر سیاست دان قمر زمان کائرہ کا جواں

اوگرا کی گیس کی قیمتوں میں47فیصد اضافے کی سفارش

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اوگرا نے آئنددہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں47 فیصد اضافے کی سفارش کردی ۔ سوئی نادرن کے لیے 47 فیصد اور سوئی سدرن کے لیے 28 فیصد اضافہ تجویز کیاگیاہے اضافے کی حتمی منظوری وفاقی حکومت دے گی۔ اوگرا نے سوئی

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند سطح پر150روپے تک پہنچ گیا

کراچی(ویب ڈیسک)ڈالر اوپر جانے کا سلسلہ جاری ہے آج ایک مرتبہ پھر انٹر بینک، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ کاروبار کے لین دین کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 150 روپے تک پہنچ

بالاکوٹ کا ایوب پل تیسرے دن بھی ٹریفک کے لیے بند رہا

اسلام آباد(ذوالفقار علی)بالا کوٹ کو ناران کاغان سے ملانے والا تاریخی ایوب پل تین دن سے ٹریفک کیلئے بند ہونے کے باعث مقامی افراد اور سیاحوں کو شدید مشکلات کاسامنا۔ بالا کوٹ شہر سے ملحقہ دریائے کنہار پر واقعہ ایوب پل کا ایک حصہ مرمت کے

وادی کیلاش میں موسم بہار کا میلہ شروع، سیاحوں کا رش

چترال (ویب ڈیسک) چترال کی وادی کالاش میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی روائتی تہوار ، چلیم جوشٹ ، شرو ع ہو گیا ہر سال ہونے والا یہ تہوار ایک ہفتے تک جاری ر ہتا ہے۔ اس تہوار میں کالاش مرد و خواتین اپنے مخصوص ثقافتی لباس زیب تن کرکے

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

مستونگ(ویب ڈیسک )بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور فورسز کا سرچ آپریشن مکمل ، فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک۔ مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 9 دہشت

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 146.52 روپے تک پہنچ گیا

کراچی(ویب ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 13 پیسے اضافے سے 146.52 روپے پہنچ گیا۔ آج ا نٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ایک امریکی ڈالر 141 روپے 39 پیسے کا تھا جس کی قدر میں دیکھتے ہی دیکھتے اضافہ ہوا اور 5 روپے 61 پیسے مہنگا

خادم حسین رضوی 3ماہ 22دن بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور( ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ خادم حسین رضوی کی ضمانت گزشتہ روز منظور ہوئی تھی۔ وہ 3 ماہ 22 دن تک کوٹ لکھپت جیل میں قید رہے۔ خادم حسین کی رہائی کے موقع پر رجسٹرڈ پر انگوٹھوں کے

ڈالر مہنگا بیچنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کا زیادہ قیمت پر ڈالر فروخت پر تشویش کااظہار، متعلقہ کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کافیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کرنسی ریٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مارکیٹ ریٹ سے زائد قیمت پر ڈالر فروخت