Browsing Category
نیشنل
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس کے کے آغا کےخلاف صدارتی ریفرنس پرکارروائی روک دی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف کارروائی روک دی گئی۔
نئے عدالتی سال 20-2019 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف!-->!-->!-->…
سیاسی فائدے کیلئے آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہےقلیل المدتی سیاسی فائدے کیلئے آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، جمہوریت میں دور اندیشی اور برداشت لازمی ہے.
نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا!-->!-->!-->…
چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی(زمینی حقائق ) پاک فوج کے4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے.
آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان آرمی میں چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں دے دی گئی ہیں۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد!-->!-->!-->…
پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے اسلام آباد لاک ڈاؤن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اسلام آباد لاک ڈاؤن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جامشورو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے
پشاور (زمینی حقائق ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعلیٰ محمود خان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کے لئے!-->!-->!-->…
مظلوم کشمیریوں کا ساتھ، پاکستانی قوم اسوہء شبیری پر عمل پیرا ہے،فردوس عاشق
اسلام آباد(ویب ڈیسک)معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے 10 محرم کا تاریخی دن شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاحضرت امام حسین دین کی سرفرازی!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک بھارت تناوکم ہوگیا، طالبان سےمزاکرات ختم، ایرانی صدر سے مل سکتا ہوں.ٹرمپ
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی واقع ہوئی ہے۔طالبان سےمزاکرات ختم ہو چکے، ایران کے صدر سے مل سکتا ہوں.
وہ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار!-->!-->!-->…
پاکستان کا ریکوڈک کیس میں جرمانہ چیلنج کرنے کااعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے ریکوڈک کیس میں پاکستان پر 6.2 ارب ڈالرز جرمانے کو عالمی فورم پر چیلنج کر نے کا اعلان کردیا ہے ۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر توانائی عمر ایوب نے بتایا کہ گزشتہ حکومتوں نے!-->!-->!-->…
آج یوم عاشور عقیدت واحترام سے منایا جائیگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آ ج یوم عاشور 10 محرم الحرام نہایت عقیدت واحترام اور مذہبی رواداری کے ساتھ منایا جائے گا۔ ملک بھر میں مجالس عزا کا انعقاد اور علم، تعزیےو ذوالجناح کے ماتمی جلوس نکالے جائیں گے۔
راولپنڈی کے راجہ بازار میں تمام چھوٹے!-->!-->!-->…
آرمی چیف سے کمانڈر سینٹ کام کی ملاقات، کشمیر اور افغانستان پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر، جنرل کنیتھ مکینری نے ملاقات کی ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر سے ملاقات کے حوالے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف سے!-->!-->!-->!-->!-->…
ہزارہ کی دم توڑتی ثقافت
مانسہرہ : 9ستمبر 2019
محبو ب الرحمان تنولی
تصاویر سوشل میڈ یا۔
دنیا بھر کے ہر خطے کی طرح ہزارہ ڈویژن کا اپنا رنگ ، تہذیب تمدن اور رسم ورواج ہیں ،بہت ساری روائتیں دم توڑ رہی ہیں تو دو دہائیاں پہلے تک کی مقامی ثقافت کوبھی جدید!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
ملک بھر میں نویں محرم کے جلوس پرامن اختتام پذیر ہو گئے
اسلام آباد (زمینی حقائق) ملک بھر میں آج نویں محرم الحرام کے جلوس پرامن اختتام پذیر ہو گئے ، سندھ حکومت نے صوبے میں موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
اسلام آباد کے علاقے علی پور فراش میں نویں محرم الحرام کے جلوس کےلیے خصوصی!-->!-->!-->…
امریکہ طالبان مزاکرات کی منسوخی پر پاکستان کا ردعمل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان سے مذاکرات کی منسوخی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے.
اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے ہمیشہ پر تشدد کاررائیوں کی حوصلہ شکنی اور مذمت کی ہے،!-->!-->!-->…
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی ہے جس میں سی پیک اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پر بات چیت کی گئی.
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، مواصلات بندش نے مسنگین صورت حال!-->!-->!-->…
تھپڑ کی جیت،قانون ہارگیا، وکیل سے پٹنے والی کانسٹبل فائزہ کا نوکری چھوڑ نے کا فیصلہ
شیخوپورہ (ویب ڈیسک) تھپڑ کھا کر بھی انصاف نہ ملنے پر دلبرداشتہ لیڈی پولیس کانسٹیبل فائزہ نواز نے پولیس ملازمت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا کی کچہری میں وکیل کے مبینہ تشدد کا شکار فائزہ نے احمد مختار نامی وکیل کو!-->!-->!-->…
وہاڑی،پو لیس کا نجی ٹارچر سیل میں خاتون پر تشدد کا ایک اور واقعہ
راولپنڈی (زمینی حقائق) پنجاب پولیس کا بھیانک روپ پورے سسٹم کے منہ پر طمانچہ بن کر برسنے لگا،کوئی دن سلامت نہیں گزرتا جب کہیں نہ کہیں پر پولیس نے انسانیت کی تذلیل نہ کی ہو۔ اب کی بار وہاڑی میں پولیس کے مبینہ نجی ٹارچر سیل میں خاتون!-->!-->!-->!-->!-->…
مجھے کیوں نکالا؟ قائم علی شاہ کا سوال، بھنگ پی نہ کسی کو تعویذ دیے، سابق وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (ویب ڈیسک) نوازشریف کے بعد سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے بھی سوال کیا ہے کہ مجھےوزیراعلی کے عہدے سےکیوں ہٹایاگیا ہے.
سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معلوم نہیں ہے مجھے وزارت اعلیٰ سے کیوں!-->!-->!-->…
لاہور، پولیس تشدد سے ایک اور ہلاکت، پوسٹ مارٹم میں تشدد کی تصدیق
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں پنجاب پولیس کے تشدد سے نوجوان عامر مسیح کی ہلاکت کی سی سی ویڈیو منظر عام پر آ گئی اسی واقعہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی نوجوان پر تشدد کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔
یاد رہے تین ستمبر کو لاہور پولیس کی حراست میں عامر!-->!-->!-->…
پاکستان نے بھارتی صدر کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارتی صدر کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی.
اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ بھارت نے گزشتہ 34 روز سے کشمیریوں کو بنیادی سہولتوں سے محروم کر!-->!-->!-->…
سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے چینی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ پاکستان، چین اور افغانستان مزاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےاسلام آباد کے نور خان ایئربیس پہنچنے پر چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا پرتپاک خیر!-->!-->!-->…