Browsing Category

نیشنل

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو نیب نے گرفتار کر لیا

اسلام آباد(زمینی حقائق) قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا، خورشید شاہ کو سرکاری پلاٹوں پر

پاکستان سےمقبوضہ کشمیر جاکر لڑنے والا پاکستان وکشمیریوں سے ظلم کرےگا، عمران خان

طورخم بارڈر(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں ایسے اٹھاؤں گا کہ کسی نے آج تک نہ اٹھایا ہوگا، امریکا اور طالبان مذاکرات میں رکاوٹ ہم سب کی بدقسمتی ہے، افغان امن مذاکرات کی بحالی کیلئے پورا زور لگائیں گے۔

ریاست مدینہ میں زیادتی پرسرعام پھانسی دی جاتی تھی ، ہمیں بھی یہی کرنا ہوگا، شاہد آفریدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پنجاب کے شہر قصور میں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے ریاست مدینہ طرز کی سزا دی جائے. شاہد آفریدی نے سندھ اور پنجاب کے واقعات پر

آرمی چیف کی پاکستانی باکسر محمد وسیم سے ملاقات، شاباش دی،تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باکسر محمد وسیم سے ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف نے محمد وسیم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باکسر محمد وسیم سے

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر سمیت خطے کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم کے

وزیراعظم آزاد کشمیر کے جذبات کا احساس ہے، ان کی آنکھیں نم تھیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا منہ موڑ سکتی ہے لیکن پاکستان کشمیر سے کبھی منہ نہیں موڑے گا کشمیرپرکوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔ شاہ محمود قریشی اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے، وزیرخارجہ نے

چونیاں، 3 بچوں سے زیادتی کی تصدیق، آج تاجروں کی ہڑتال

چونیاں (ویب ڈیسک ) قصور کی تحصیل چونیاں میں تین بچوں سے زیادتی کے بعد قتل کی تصدیق ہو گئی، قتل کے واقعے پر ورثا اور شہریوں نے کل چونیاں میں تھانہ سٹی کے باہر احتجاج اور پتھراؤ کیا گیا، آج تاجروں کی ہڑتال ہے. چونیاں میں

مریم نواز کی پارٹی پوزیشن بچ گئی. تحریک انصاف کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مریم نواز کی پارٹی پوزیشن بچ گئی الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن ملیکہ بخاری، فرخ حبیب اور کنول شوزب نے

نواز شریف نے شہباز کوفضل الرحمان کا ساتھ دینے کی ہدایت کردی

لاہور (ویب ڈیسک ) نواز شریف نے اسلام آباد مارچ کی حمایت کرتے ہوئے شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان کا مکمل ساتھ دینے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز شہباز شریف نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے تین گھنٹے طویل ملاقات

پشاور کے اسکولوں میں عبایا پہننےکا نوٹی فکیشن واپس،یہ حکومتی حکم نہیں تھا، شوکت یوسفزئی

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور کے سکولوں میں طالبات کو عبایا پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت کردی وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ جن اسکولوں نے عبایا پہننے کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کیا ہے انہیں فوری طور پر نوٹی

ن لیگ اور جے یو آئی حکومت مخالف آزادی مارچ کی تاریخ مشترکہ طے کرنے پر متفق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) حکومت کے خلاف آزادی مارچ کی تاریخ مشترکہ طور پر طے کرنے کا اعلان کردیا ہے. ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی

نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان کےدوروں کے اخراجات کا موازنہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے دورہ امریکا پر آنے والے اخراجات کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ خان نیازی نے سماجی رابطے

معیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی ہے،مشیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق) وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کے کپتان مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہےمعیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی ہے، روپے کی قدر اب مستحکم ہے اور اسٹاک مارکیٹ بھی اب بہتر ہے. اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیراعظم

اسلام آباد ،تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی. 4 نوجوان جاں بحق

اسلام آباد(زمینی حقائق) اسلام آباد ایکسپریس وے پرتیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی.جس کے نتیجہ میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد ایکسپریس وے پر حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی زیرو پوائنٹ کی جانب جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث درخت سے

بھارت اور بھارتی فضائیہ 27 فروری 2019 کبھی نہیں بھولیں گے، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (زمینی حقائق)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر بھارت کو خفت یاد دلاتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا 27 فروری کبھی نہیں بھولے گا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی جس

نوجوان سکون سے سوئیں پاک فضائیہ جاگ رہی ہے، اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی

اسلام آباد(زمینی حقائق)بھارتی طیارے گرانے والے ہیروز پہلی بار قوم کے سامنے پیش ہوئے، ونگ کمانڈر نعمان علی نے کہا دشمن کو اپنی کمزوری اور ہماری طاقت کا اندازہ نہیں تھا۔ پاکستان ایئرفورس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے

مغربی سرحد پر فائرنگ کے واقعات، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی(ویب ڈیسک) مغربی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب سیکیورٹی فورسز پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس

ایٹمی جنگ نتائج بھیانک،دنیا تک پھیلیں گے، عالمی برادری پہلے ہی کردار ادا کرے، عمران خان

فوٹو :سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ ہوگا، ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہوں گےبہتر ہے عالمی برادری اس سے پہلے اپنا کردار ادا کرے۔ عمران

ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست اور سیاسی سرگرمیوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آئندہ سیاست اور سیاسی سرگرمیوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے. پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب میں کہا ہم نے کرپشن کے خلاف عوامی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، حوالدار ناصر اور خاتون شہید، 4 خواتین زخمی

راولپنڈی(زمینی حقائق) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے حوالدار ناصر حسین اور ایک خاتون شہید ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول حاجی پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے