Browsing Category

نیشنل

مودی ہمت ہے تو کرفیو اٹھاؤ اورپھر تماشا دیکھو ،شاہ محمود قریشی

مظفرآباد (زمینی حقائق) وزیر‌خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا مودی ہمت ہے تو کرفیو اٹھاؤ اور تماشہ دیکھو ،چیلنج کرتا ہوں کیا عمران خان کی طرح نریندر مودی سری نگر جاکر کشمیریوں سے خطاب کرکے دکھاو۔ شاہ محمودقریشی نے مظفرآباد میں جلسے سے خطاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے استعفیٰ دے دیا، عون چوہدری مشیرکے عہدے سےبرطرف

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جب کہ عون چوہدری کو مشیرکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے مختلف امور پر تحفظات کےسبب اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ کو

کشمیرکا مسئلہ حل نہ ہوا تو دنیا پر اثر پڑے گا، عمران خان

مظفر آباد (زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے دنیا سے کہتاہوں کہ ہندوستان کے ہٹلر کو روکو ، مودی جو کشمیر میں کررہاہے اس کا ردعمل آئے گا۔ عمران خان نے آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں تاریخی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا

صوبائی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آئین کا احترام تھا، ہے اور رہے گا ہم صوبائی خودمختاری پر آنچ آنے نہیں دیں گے۔ آج قومی اسمبلی میں بولتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کراچی کو وفاق کے کنٹرول میں لینے سے

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کور کمانڈر راولپنڈی تعینات

اسلام آباد(زمینی حقائق) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

آرمی چیف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ملٹری ایڈوائزر کی ملاقات

راولپنڈی(زمینی حقائق) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے سعودی وزیر دفاع و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ العتیبی نے ملاقات کی ہے. آئی ایس پی آرسے جاری اعلامیہ کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)

صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد (زمینی حقائق) صدر مملکت عارف علوی کا اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور مخالفانہ نعرہ بازی کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب. عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر توجہ دینے اور مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا.

افغانستان میں امریکی ناکامی کاالزام پاکستان پرلگانا غیر منصفانہ ہے، عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نائن الیون کے بعد امریکا کی جنگ نہ لڑتے تو ہم دنیا کا خطرناک ملک نہ ہوتے۔ روسی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے کامیاب نہ ہونے کا الزام پاکستان

فواد چوہدری کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چودھری کیخلاف نااہلی درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا۔وفاقی وزیر سے ہفتوں میں جواب طلب۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کیوں عدالت کو سیاسی معاملات

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ چیئرمین نیب کا تقرر کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے. سابق وزیراعظم ایل این جی کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کررہے تھے. شاہد خاقان

نواز شریف کی جیل میں لکھی سوانح حیات سے اقتباس،بہت سا تنہا ہو گیا میں

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )سابق وزیرا عظم نواز شریف جو ان دنوں کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں وہ اپنی سوانح عمری بھی رقم کر رہے ہیں جس میں کئی پنہاں پہلووں پر پاداشتیں رقم کر رہے ہیں اس حوالے سے جنگ کی رپورٹ میں نوازشریف کی سوانح حیات

ایبٹ آباد کی3 یونین کونسل کے وفد کی علی اصغر خان سے ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق )ایبٹ آباد کے علاقوں بڑا ہوتر سے شیر آباد روڈ کی تعمیر ،تکمیل کے لیئے فنڈ کا اجراء کیلئے لوئر گلیات کی تین یونین کونسلز کے نمائندہ وفدنے شہزاد گل( پروگرام ایگزیکٹو پرائم منسٹر سٹارٹ اپ پروگرام پاکستان) کی سربراہی میں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس کے کے آغا کےخلاف صدارتی ریفرنس پرکارروائی روک دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف کارروائی روک دی گئی۔ نئے عدالتی سال 20-2019 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف

سیاسی فائدے کیلئے آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہےقلیل المدتی سیاسی فائدے کیلئے آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، جمہوریت میں دور اندیشی اور برداشت لازمی ہے. نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا

چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی(زمینی حقائق ) پاک فوج کے4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے. آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان آرمی میں چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں دے دی گئی ہیں۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد

پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے اسلام آباد لاک ڈاؤن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اسلام آباد لاک ڈاؤن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جامشورو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا

وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے

پشاور (زمینی حقائق ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کے لئے

مظلوم کشمیریوں کا ساتھ، پاکستانی قوم اسوہء شبیری پر عمل پیرا ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے 10 محرم کا تاریخی دن شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاحضرت امام حسین دین کی سرفرازی

پاک بھارت تناوکم ہوگیا، طالبان سےمزاکرات ختم، ایرانی صدر سے مل سکتا ہوں.ٹرمپ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی واقع ہوئی ہے۔طالبان سےمزاکرات ختم ہو چکے، ایران کے صدر سے مل سکتا ہوں. وہ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار

پاکستان کا ریکوڈک کیس میں جرمانہ چیلنج کرنے کااعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے ریکوڈک کیس میں پاکستان پر 6.2 ارب ڈالرز جرمانے کو عالمی فورم پر چیلنج کر نے کا اعلان کردیا ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر توانائی عمر ایوب نے بتایا کہ گزشتہ حکومتوں نے