Browsing Category
نیشنل
کشمیر ہماری شہ رگ ہے کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آرمی چیف
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کسی بھی بھارتی جارحیت کامنہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا.
https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1179741202628915200
ڈی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمان کا27اکتوبر کو آزادی مارچ کااعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر سے حکومت کیخلاف اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیساتھ اہم ملاقات کے بعد میڈیا کو بریفنگ!-->!-->!-->!-->!-->…
صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے بیان پر ڈاکٹرز اور انجینئرز کا پکوڑا ڈے
پشاور(ویب ڈیسک)وزیراطلاعات خیبرپختونخواشوکت یوسفزئی ڈاکٹروں کے احتجاج سے تنگ آئے اور ان کو پکوڑے بیچنے کا زمانہ یاد دلایا، پھر ڈاکٹرز اور انجینئرز نے صوبائی وزیر کو سوشل میڈ یا پر تماشا بنا دیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
افغان امن عمل، طالبان وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے عمائدین پر مشتمل وفد نے ملا برادر کی قیادت میں وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم ہاو¿س کے ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
اپوزیشن سے معاملات ٹھیک، عمران خان 5سال پورے کرینگے، شیخ رشید
کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے معاملات ٹھیک ہیں، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔
شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا فضل الرحمان کو عمران خان کا شکر گزار ہونا چاہیے، جو تقریر فضل الرحمان!-->!-->!-->!-->!-->…
قومی سلامتی معیشت کے ساتھ جڑی ہے، آرمی چیف
راولپنڈی ( زمینی حقائق) معیشت اور سیکیورٹی کے موضوع پر آرمی آڈیٹوریم میں سیمینار منعقد ہوا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب کی میزبانی کی، حکومتی اقتصادی ٹیم، معروف تاجر رہنما بھی تقریب میں موجود تھے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
افغان طالبان کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات ،مزاکراتی عمل بحالی پراتفاق
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان آئے ہوئے افغان وفد کی دفتر خارجہ میں ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان اور شاہ محمود کی قیادت میں پاکستانی حکام سے ملاقات ہوئی ہے جس میں افغان امن عمل مذاکرات کی بحالی پر اتفاق ہوگیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
ایک قوم بننے کےلئے ملک میں ایک نصاب ضروری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک نصاب کا ہونا ضروری ہے تاکہ ہم ایک قوم بن سکیں۔
عمران خان اسلام آباد میں وزرات تعلیم کی جانب سے مدارس کے طلبہ کو انعامات دینے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے!-->!-->!-->!-->!-->…
افغان طالبان کا وفد پاکستان پہنچ گیا، پاکستانی حکام، امریکی نمائندہ سے بھی ملے گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغان طالبان کا وفد عبد الغنی برادر کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا، افغان وفدپاکستانی حکام سے ملاقات کرے گا،افغانستان میں امن کی بحالی کے لئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں.
افغان طالبان کا وفد عبدالغنی برادرکی!-->!-->!-->…
مانسہرہ تک موٹر وے15 اکتوبر کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) حویلیاں سے مانسہرہ تک موٹر وے کو15 اکتوبر کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا، این ایچ اے حکام نے ایک اور تاریخ دے دی.
نئی تاریخ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین سینیٹر ہدایت اللہ کی زیر!-->!-->!-->…
بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا کی دفتر خارجہ طلبی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ اور عام شہریوں کی شہادت پر دفتر خارجہ طلبی، سخت احتجاج کیا گیا ۔
اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ اور ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل!-->!-->!-->…
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رکنیت ختم ہونے پر مہر تصدیق ثبت کرتے ہوئے انھیں ڈی نوٹیفائی کردیا۔
الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کو الیکشن ٹریبونل بلوچستان کے فیصلے کی روشی میں ڈی نوٹیفائی کیا!-->!-->!-->…
عمران خان کے مقابلے میں ذوالفقار علی بھٹو چھوٹا سا چوہا نظر آتا ہے
فوٹو :سچ ٹی وی فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق بیورو کریٹ اور سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مقابلے میں ذوالفقار علی بھٹو ایک چھوٹا سا چوہا نظر آتا ہے.
یہ بات سچ ٹی وی کی ایک رپورٹ میں کہی گہی ہے اس رپورٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
مفتی منیب اورپوپلزئی ایک ہو گئے، قمری کلینڈر مسترد
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قمری کلینڈ ر کو غلط ثابت کرنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان اور مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی ایک ہو گئے۔ رویت ہلال سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر!-->…
ن اور پی پی آزادی مارچ پر رضا مند، دھرنامیں شامل نہیں ہوں گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آدھی ان کی مان چکی ہیں آدھی بات پر اڑی ہوئی ہیں، پیپلز پارٹی جے یو آئی ف کے آزادی مارچ میں شرکت پر رضا مند مگر مارچ نومبر میں ہوناچایئے۔
یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاو¿ن کا اعلان!-->!-->!-->!-->!-->…
مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر چیئر مین نیب کو نوٹس جاری
لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کو نوٹس جاری کر دیا اور 14 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔
ضمانت کی درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا کہ مریم نواز ملک کے تین!-->!-->!-->!-->!-->…
نیکٹا کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کےلئے رولز میں ترمیم کی منظوری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء نے وزیراعظم کے جنرل اسمبلی میں خطاب کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کامیاب دورہ امریکا پر مبارک باد پیش کی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، وزیراعظم نے!-->!-->!-->…
کٹھ پتلی نے مسئلہ کشمیر کے ساتھ انصاف نہیں کیا، بلاول بھٹوزرداری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سلیکٹڈ حکومت تقریر کے گ±ن گا رہی ہے لیکن پوری قوم خاص طور پر کشمیر کی عوام مایوس ہے کہ کٹھ پتلی نے مسئلہ کشمیر کے ساتھ انصاف نہیں کیا۔
سیہون میں میڈیا سے!-->!-->!-->!-->!-->…
کشمیر پر اپوزیشن اور حکومت چٹان کی طرح متحد ہیں، شہباز شریف
لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی مدد کے معاملے پر ہمیں کوئی تقسیم نہیں کر سکتا،کشمیر کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت ایک ہیں، ۔
شہباز شریف نے اپنے ٹویٹر!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کاشاندار استقبال، اللہ کی رضا کےلئے کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں. عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا.
امریکا کے 7 روزہ دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان نیویارک سے اسلام آباد واپس پہنچےہیں، وطن واپسی کے دوران انہوں نے سعودی عرب!-->!-->!-->…