Browsing Category

نیشنل

نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کیلئے برطانیہ کو خط لکھنے کا اعلان

سیالکوٹ( ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ نوازشریف کو ڈی پورٹ کروانے کیلئے برطانوی حکومت کو خط لکھے گی۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس میں یہ اعلان معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کیا ، ان کا کہنا تھا کہ و ی آئی

کورونا وائرس کی بغیر تحقیق خبریں، افواہ ساز فیکٹریاں سرگرم

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے خوف کو کیش کرنے کیلئے میڈیا پر من گھڑت خبروں کی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے بالخصوص سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی نشاندہی کے بعد میڈ یا پر

کراچی، ذخیرہ شدہ 74 ہزارماسک، 200 انفلوژن واٹر ڈرپس برآمد،ملزم گرفتار

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے خوف کو کیش کرنے کے لیے کراچی میں ذخیرہ کئے گئے 74 ہزار سرجیکل ماسک اور 200 انفلوژن واٹر ڈرپس رینجرز نے برآمد کرلئے ہیں۔ پاکستان رینجرز سندھ نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر شاہراہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پٹرول 5 روپے فی لٹر سستا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہےپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔ اوگرا کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کے

روہڑی، مسافر بس ٹرین کی زد میں آگئی، 20 افراد جاں بحق، 50 زخمی

فوٹو : سکرین گریب سکھر(ویب ڈیسک)روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی، حادثے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے. پولیس کے مطابق روہڑی کے قریب

بڑے بجلی چور پکڑیں گے تو بجلی سستی کرنے کاموقع ملےگا، وزیراعظم

فوٹو : ریڈیو پاکستان اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے ان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں عوامی ریلیف کیلئے اہم فیصلے کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں

پاکستان کاادلب میں 33 ترک فوجیوں کی اموات پر ترکی سے اظہار یکجہتی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے گزشتہ روز ادلب میں 33 ترک فوجیوں کی اموات پر ترکی کی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی اور غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ شام کی ابتر ہوتی صورتحال سے متعلق ترجمان

خاتون نے جناح ہسپتال کی مسجد کے واش روم میں بچے کو جنم دیدیا

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ایک غریب حاملہ عورت نے ڈاکٹروں کی طرف سے مبینہ طور پر نظر انداز کرنے پرجناح ہسپتال کی مسجد کے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا۔ لاہور کا رہائشی شخص اپنی حاملہ بیوی کو ڈلیوری کیلئے جناح

پلاسٹک بیگز استعمال کرنیوالے سٹورز کو سربمہر کردیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

فوٹو :فائل لاہور(ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگز استعمال کرنیوالے سٹورز کو سربمہر کرنے کا حکم دے دیا، پلاسٹک بوتلوں میں پانی فروخت کرنیوالی کمپنیوں کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت

پاکستان کے سیاحتی ویزے کا حصول نہایت آسان بنا دیا، پاکستانی سفیر

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان ایک سیاح دوست ملک ہے اور دنیا بھر سے سیاح آثار قدیمہ ، قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات دیکھنے کے لئے پاکستان جاتے ہیں۔

امریکہ طالبان مفاہمت کی حمایت ، کشمیر پر گفتگو،وزیراعظم کے دورہ قطرکااعلامیہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے دورہ قطر کے دوران امیرقطرکومقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےآگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ آر ایس ایس نظریات پر چلنے والی حکومت کشمیریوں کے حقوق پامال کر رہی ہے. وزارتِ خارجہ نے

کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا، 2 افراد میں وائرس کی تصدیق

فوٹو : فائل کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )کورونا وائرس پاکستان بھی پہنچ گیا، 2 افراد میں کورونا وائرس کی معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کردی. کورونا وائرس کی تصدیق ایران سے بذریعہ جہاز کراچی پہنچنے والے نوجوان یحییٰ جعفری

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روزدونوں لیگی رہنماؤں کی ضمانتیں ایک، ایک کروڑ کے مچلکوں

پاکستان کو امریکہ طالبان امن معاہدہ تقریب میں شرکت کی دعوت مل گئی

فوٹو:اے ایف پی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکہ اور طالبان کے مابین امن معاہدے پر دستخطوں کی تقریب 29 فروری کو دوحہ میں ہو گی، تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان کو باضابطہ دعوت دے دی گئی ہے. اس حوالے سے دفتر خارجہ سے جاری اعلامیہ کے

پاکستان کیساتھ بڑی پیش رفت کے آثار نظر آنا شروع ہوگئے ہیں،ایلس ویلز

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکہ کی جنوب و وسطی ایشیا کیلئے نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا پاکستان اور امریکا کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔ انھوں نے کہا پاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ بڑی پیش

وفاقی کابینہ، آج کے اجلاس میں بجلی بلز کاجائزہ شامل

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ کااجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہورہاہے، گیارہ نکاتی ایجنڈا میں بجلی کے بلوں کے طریقہ کار اور عوام کو ریلیف کا جائزہ لینابھی شامل ہے۔ وفاقی کابینہ کے گیارہ نکاتی ایجنڈا کے

لاہور میں عورت مارچ کے پوسٹر ،حامی خواتین کاجوش و خروش

فوٹو: ٹوئٹر عورت مارچ لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عورت مارچ کی تاریخ 8مارچ مقرر ہے لیکن اس سے پہلے ہی مارچ میں رخنے ڈالنے اور ڈسٹرب کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ لاہور کے حسین چوک میں عورت مارچ کیلئے اجازت ملنے کے بعد پوسٹرز اور عورتوں

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے عوام کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے، حکومت کی یہ کوشش ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائے اور جہاں تک ممکن ہو عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

پاکستان دنیا کو محفوظ بنانے کیلئے قربانیاں دے رہا ہے،آرمی چیف

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے قربانیاں دے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مراکش کا

خواتین کو خود کفالت کے لیے بھینسیں ، گائےاور مرغیاں دیں گے،وزیراعظم

فوٹو : ریڈیو پاکستان میانوالی(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ہمارے ملک میں چھوٹے کرپٹ لوگوں کو پکڑا اور بڑے ڈاکوؤں کو چھوڑ دیاجاتا رہا ہے، اس سے ملک میں کرپشن بڑی ہے۔ بڑے ڈاکوؤں کو پکڑیں تو چھوٹے خود ہی ڈر جاتے ہیں. کندیاں