Browsing Category
نیشنل
چینی بحران،عوام سے ذمہ داروں کو سزاکا وعدہ کیا تھا،وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا کہ چینی بحران کی انکوائری رپورٹ میری ہدایت پر جاری کی گئی ہے، انھوں نے کہا کہ میں عوام سے وعدہ کیا تھا کہ ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے 58 اموات،4072 کیسز کی تصدیق
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید6افراد جاں بحق ہونے سے مجموعی اموات 58ہو گئیں جب کہ نئے کیسز کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4072ہو گئی ہے۔
ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 58!-->!-->!-->!-->!-->…
جہانگیرترین،ہاشم پوپلزئی برطرف، خسر وبختیارتبدیل،وزیر خورا ک مستعفی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چینی آٹا پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے کے سربراہ کے عہدہ سے ہٹاد یا گیا،وزیرخوارک پنجاب سمیع اللہ چوہدری کا مستعفی ہونے!-->!-->!-->…
وفاقی کابینہ میں ردوبدل، خسرو بختیار تبدیل، خالد مقبول کا استعفیٰ منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک اور تحقیق خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل کردیا، خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
وزیراعظم آفس سے ٹوئٹر پر!-->!-->!-->!-->!-->…
شہباز شریف کا واجد ضیاء کی زیر سربراہی تحقیقات پر کاروائی کامطالبہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ ر شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں ایف آئی اے کی آٹا چینی پر تحقیقاتی رپورٹ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ کے!-->!-->!-->…
کورونا،پاکستان میں52افراد جاں بحق، متاثرین کی تعداد3755ہوگئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 52 ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 3755 تک گئی ہے۔
پیر 6 اپریل تک سب سے زیادہ سندھ میں 17 ہلاکتیں ہوئی!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت بجلی اور گیس کے بل معاف کرے، سراج الحق
فوٹو: فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوام کو بجلی کے بلوں میں تین ماہ کی تاخیر کی بجائے بجلی و گیس کے بلز معاف کردے۔
بجلی و گیس کے بل تین ماہ کی تاخیر سے جمع!-->!-->!-->!-->!-->…
آٹا چینی بحران،ذمہ داروں کیخلاف کاروائی ہوگی،عمران خان
فوٹو: جسارت نیوز فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے قوم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کہ گندم اورچینی بحران کی تفصیلی رپورٹ آنے دیں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
وزیراعظم عمران خان ٹوئٹر پر بیان میں کہا!-->!-->!-->!-->!-->…
چینی بحران، رپورٹ جہانگیر ترین اور حکومتی رہنماوں کے خلاف آ گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چینی آٹا بحران پر ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی، فائدہ اٹھانے والوں میں جہانگیر ترین سب سے آگے مونس الٰہی اور خسرو بختیار کے بھائی و دیگر سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں۔
فروری!-->!-->!-->!-->!-->…
طورخم اور چمن بارڈر 4 دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس خطرات کے باوجود پاکستان نے افغان حکومت کی درخواست پر طورخم اور چمن بارڈر 4 دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان نے افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد چمن!-->!-->!-->!-->!-->…
بی جے پی رہنما کی مسلمانوں بارے زہریلی ذہنیت پرفیاض الحسن کاجواب
ویب ڈیسک
لاہور: صوبہ پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو بی جے پی رہنما سوامی سبرامنین کے بیان پر فوری ایکشن لینا چاہیے، سبرمینین سوامی نےانڈیا میں بسنے والے 20 کروڑ مسلمانوں کو بھارت کے لیے خطرہ!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے43افراد جاں بحق، متاثرین کی تعداد2802ہو گئی
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2802 جبکہ اس مہلک وائرس سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں.
پنجاب میں 4 اپریل کو متاثرہ افراد ایک ہزار 1133 افراد اور اموات کی تعداد 12 ہے،سندھ میں!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا تعمیراتی شعبہ کیلئے بڑے تاریخی پیکیج کااعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی صنعت کیلئے تاریخی ایمنسٹی سکیم کااعلان کرتے ہوئے کئی ٹیکسز میں چھوٹ دینے کے علاوہ تعمیراتی شعبہ میں پیسہ لگانے والوں کو ایک سال تک سرمائے میں لگائے پیسے کا حساب!-->!-->!-->…
عوام نماز جمعہ کیلئے مساجد نہ آئیں، گھروں میں نماز ظہر پڑھیں، علماء
ویب ڈیسک
لاہور: آج جمعہ ہے ملک بھر کے علماء و مشائخ اور پاکستان علماء کونسل نے اپیل کی ہے کہ جہاں جہاں مقامی انتظامیہ نے مہلک وائرس کے باعث عوام الناس کو جمعہ کی نماز کے لیے مساجد میں آنے سے منع کیاہے وہاں لوگ گھر پر نماز ظہر ادا!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر،نیا ڈومیسائل قانون مسترد ،عالمی برادری نوٹس لے،عمران
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قانون کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ جموں اور کشمیر میں آبادی کے تناسب کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تازہ ترین بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈومیسائل قانون تبدیلی یو این قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،حریت رہنما
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) حریت رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا ہے لاک ڈاون کی آرڑ میں مقبوضہ جموں کشمیر ڈومِسائل قانون تبدیل کردیا گیا ہے، حریت پسند عوام اسکو نہیں مانتے ہیں.
مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے حقوق سے متعلق بات کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
پاکستان،7 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 35،متاثرین 2401 ہو گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس سے ملک بھر میں 2 اپریل کو مزید 7 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 2401 ہو گئی۔
گزشتہ روز!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا تعمیراتی صنعت کیلئے کل بڑا پیکیج دینے کااعلان
فوٹو: پی آئی ڈی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کنسٹرکشن کی صنعت کو ریلیف دینے کیلئے کل بڑا اعلان کرنے کا کہا ہے عمران خان کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی کو سہارا دینا چاہتے ہیں اس کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتاہے۔
!-->!-->!-->!-->…
بجلی ، گیس بل ، آخری تاریخ ختم، 3ماہ تک جمع ہو سکیں گے
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں بجلی اور گیس بل جمع کرانے کی آخری تاریخ ختم کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ عوام 3مہینے تاخیر سے بھی بل جمع کرا سکتے ہیں۔
یہ اعلان اسلام آباد!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران پاکستان کے سرحد بندش کے فیصلے پر تعاون نہیں کر رہا
فوٹو : اے ایف پی فائل
تافتان (ویب ڈیسک )پابندی کے باوجود ایران کی جانب سے سرحد بند کرنے کے پاکستانی فیصلے پر عملدرآمد میں تعاون نہیں کیا جا رہا جس کی وجہ سے پاکستانی باشندے دونوں ملکوں کے سرحدی دروازوں کے درمیان پھنس جاتے ہیں۔
اس!-->!-->!-->!-->!-->…