Browsing Category

نیشنل

نویں اور گیارہویں جماعت کے تمام طلبہ بغیر امتحان دیئے پاس ہو گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے 9ویں اور 11ویں کلاس کے بچوں کو پروموٹ کر نے کا اعلان کر دیا ہے، یہ طلبہ و طالبات آئندہ سال 10ویں اور 12ویں کا امتحان دیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں

عوام کوخطرے میں ڈالے بغیر ہر شعبے میں سہولت فراہم کریں گے،وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی زندگی کو غیر ضروری خطرے میں ڈالے بغیر ہر اس شعبے میں سہولت فراہم کریں گے جس سے غریب اور سفید پوش افراد کے کاروبار وابستہ ہیں۔ وزیراعظم کی صدارت میں

پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد788ہو گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی مجموعی تعداد 788تک پہنچ گئی جب کہ مریضوں کی مصدقہ تعداد اب36036ہوگئی. جمعرات ملک بھر سے کورونا کے مزید 1095کیسز اور 18 اموات سامنے آئیں

شاہ محمود قریشی کا وار ، بلاول بھٹو زرداری کا کرارا جواب

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود نے سندھ حکومت کو آرڈی ننس کے زریعے بجلی معاف کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا آپ ہوتے کون ہیں بل معاف کرنے والے تو جواب میں بلاول بھٹوزرداری نے شاہ محمود قریشی کو میں میں کی

الیکشن کمیشن کا2سال بعد آرٹی ایس ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے الیکشن کمیشن کوتقریباً 2سال بعد انتخابی نتائج دینے والے آرٹی ایس کی ناکامی کا خیال آگیا ، چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات 2018 میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کی ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے وکیل کا موقف مسترد کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق ان کے وکیل کا بیان مسترد کر دیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہریش سالوے جو کہ بھارتی جاسوس لبھوشن جادھو کے وکیل ہیں نے آن لائن لیکچر

مدرز ڈے کا آغاز 1872ء میں امریکہ سے ہوا،ماں تجھے سلام

اسلام آباد(ولید بن مشتاق)یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے، اے مری ماں مرا سارا مقام تم سے ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج ماں جیسی عظیم ہستی کو خراج تحسین پیش کرنے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ہر سال کا ہر دن ہی ماں کے

پاکستان میں اموات704، مریضوں کی تعداد32ہزار44ہو گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کروناوائرس مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 706 ہوگئی ہے جب مصدقہ مریضوں کی تعداد 32044 ہو چکی ہے۔ اب تک خیبرپختونخوا میں 257 افراد،سندھ

سندھ میں کورونا مریضوں کے جعلی اعدادو شمارپیش کئے جانے کاانکشاف

فوٹو:فائل کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا مریضوں کے اعدادو شمار بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں اسپتال جا کر پتہ کرتے ہیں تو بتایا جاتا ہے کہ کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی، یہ سنسنی خیز انکشاف پی ٹی آئی کے

امریکی نمائند ہ خصوصی زلمے خلیل کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے ملاقات

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئی امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ

بلوچستان میں دہشتگرد حملے میں میجر سمیت 6فوجی شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہوگئے یہ حملہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار کی طرف سے جاری

پاکستان میں کورونا سے اموات637، مریض28ہزار745ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6637ہو گئی جب کہ مصدقہ مریض 28ہزار745ہو چکے ہیں۔ کورونا سے خیبرپختونخوا میں 234 ، پنجاب میں 191 ،سندھ

سندھ پولیس کے جاں بحق اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینے کی سفارش

فوٹو: فائل کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )کورونا وائرس کی ڈیوٹی کے دوران جاں بحق پولیس اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینے کے حکومتی فیصلے کے باوجود ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کو جاں بحق اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینے کی سفارش کرنا پڑ

قومی اسمبلی کااجلاس11مئی، سینٹ کا12مئی کو طلب

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )کورونا وائرس خطرات کے باوجود سینیٹ کا اجلاس 12مئی کو دن گیارہ بجے طلب کر لیا گیا، سینیٹ سٹاف بھی حاضری کرے گا۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستانی پارلیمنٹ کے ایوان

سندھ حکومت گیس،بجلی پررعایت کی مجاز نہیں، گورنر نےآرڈی ننس مستردکردیا

فوٹو: فائل کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سندھ حکومت کا شہریوں کو کورونا وائر س کے باعث گیس اور بجلی کے بلوں میں رعایت اور دیگر ریلیف سے متعلق سندھ کووڈ 19 ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس 2020' گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مسترد کردیا۔ سندھ

قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل سپریم کورٹ میں چیلنج

فوٹو: فائل ئاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے ،کمیشن کے قیام پر تحفظات کااظہار کیا گیاہے۔ قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل کے حوالے سے وزارت مذہبی امور کے اقدام کو

لاک ڈاون کھولنے کا اعلان،ٹرانسپورٹ بند، تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن ہفتہ 9 مئی سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کردیا، پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹرین آپریشن بند رہے گا. آج جمعرات کو وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس کی تحقیقات میں نئے شواہد سامنے آنے پر نیب کا عید کے بعد ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ، فائل ورک جاری ہے۔ جمعرات کوسابق وزیراعظم شاہد

پاکستان،کورونا سے 605 افراد جاں بحق، متاثرین 25 ہزار837 ہو گئے

فوٹو:اے ایف پی فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ کا سلسلہ جاری، آج اب تک مزید 14افراد کے انتقال کر جانے سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 605ہو گئی جب کہ مصدقہ مریض 25ہزار837ہو چکے ہیں۔

صوبائی حکومت کارروبار کھولنے پر غور کررہی ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

فوٹو :فائل پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت رمضان میں لوگوں کی ضروریات اور کاروباری طبقے کی مشکلات کے پیش نظر بعض ضروری نوعیت کے کاروبار کو ایک مخصوص اوقات کارکے تحت مشروط طور پر