Browsing Category
نیشنل
زمبابوے سے شکست، شعیب ملک نے مینجمنٹ کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شعیب ملک جو کہ زیادہ تر خاموش ہی رہتے ہیں لیکن وہ بھی زمبابوے سے قومی ٹیم کی شکست پر خاموش نہیں رہے سکے اور شکست کاذمہ دار مینجمنٹ کو قرار دیاہے۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے ہاتھوں 19رنز سے شکست پر!-->!-->!-->…
زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کو 19 رنز سے شرمناک شکست
ہرارے: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرا کر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی.
ہرارے میں کھیلے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا تھا جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم99!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا کورونا ایس او پیز پر عمل کیلئے فوج طلب کرنے کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )ملک میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کرلیاگیا، وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا لاک ڈاون سے بچنے کیلئے ایسا فیصلہ کیاہے۔
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب سے قبل!-->!-->!-->…
شہباز شریف کو جیل سے رہا کردیاگیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو جیل سے رہا کردیاگیا۔
شہباز شریف کو لینے کیلئے حمزہ کوٹ لکھپت جیل پہنچے، ان کے ہمراہ مریم اورنگ زیب، رانا ثناء اللّٰہ، سعد رفیق، سلمان رفیق اور!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا وبا سے مزید144افراد لقمہ اجل بن گئے
اسلام آباد: پاکستان میں کوروناوبا سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 144 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 5870 مزیدمثبت کیسز رپورٹ ہوئے ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 53 ہزار 818!-->!-->!-->…
عوام کو ریلیف دیں ان پر مزید ٹیکس نہ لگائیں، وزیراعظم
اسلام آباد ( ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے مشکل معاشی حالات کے پیش نظر عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈالنے کی بجائے غیر روایتی حل تجویز کئے جائیں ۔ حکومتی کوششوں کی بدولت کاروباری فضا بہتر ہوئی اور کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہوا ہے ۔
!-->!-->…
کوئٹہ کا دھماکہ خوش کش تھا، حملہ گاڑی میں ہی بیٹھا رہا، وزیر داخلہ
اسلام آباد ( ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تصدیق کی ہے کہ کوئٹہ میں گزشتہ روز ہونے والا دھماکا خود کش تھا، حملہ آور گاڑی میں ہی بیٹھا رہا، ساٹھ سے 80 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔
اسلام آباد میں کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی!-->!-->!-->…
سعودی فلائٹس کی بحالی، پاکستان پر پابندی برقرار رہے گی
الریاض(شاہ جہاں شیرازی)پاکستان ان 20 ممالک میں شامل ہے جن کو سعودی عرب نے 17 مئی سے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کے فیصلے میں شامل نہیں کیا ہے.
سعودی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے سعودی عرب 17 مئی سے انٹرنیشنل فلائٹس!-->!-->!-->…
نواز شریف اور ریڈلسٹ پر وزیر داخلہ کی برطانوی سفیر سے گفتگو
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف کو واپس وطن لانے کیلئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے برطانوی سفیر سے ملاقات کی اور انھیں دونوں ممالک میں مجرمان کی حوالگی اور وطن واپسی کے معاہدوں پر بات کی جس پر فریقین میں اتفاق رائے!-->…
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو 11 رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی طرح زمبابوے کی ٹیم بھی پاور پلے میں ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور 4 اوورز میں 26 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے بعد میں مقررہ 20 اوورز میں 138 رنز بنا سکی اور 11 رنز سے ہار گئی.
زمبابوے کی گرنے والی!-->!-->!-->…
سعد رضوی سمیت 210 مقدمات ختم نہیں ہوں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرا ر دیے جانے کے خلاف اپیل کرنے کا حق حاصل ہے اور وہ 30 دن میں ایسا کرسکتی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے کہاکہ حالیہ دنوں!-->!-->!-->…
شوگر مافیا کیخلاف کچھ کریں تو کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں، وزیراعظم
نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہقانون کی بالادستی کی بات پاکستان میں لوگوں کوسمجھ نہیں آرہی، قانون کی بالادستی کا مطلب ہوتاہے طاقتور کو قانون کےنیچے لانا ہے.
نوشہرہ میں جلوزئی ہاوٗسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
تحریک لبیک کے لاہور سمیت ملک بھر میں دھرنےواحتجاج ختم
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش ہونے پر لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیاہے۔
لاہور میں سربراہ مذاکراتی کمیٹی تحریک لبیک پاکستان علامہ شفیق امینی نے!-->!-->!-->…
سعودی عرب، کورونا کی افواہ پھیلانے پر 5 سال قید، 10 لاکھ ریال جرمانہ
فوٹو : ایس پی اے
الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں کورونا سے متعلق افواہیں پھیلانے والے کو ایک سے پانچ سال تک قید اور ایک لاکھ سے 10 لاکھ ریال تک جرمانہ کیا جائے گا۔
سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ جو شخص بھی!-->!-->!-->!-->!-->…
جوتا ماروں گا آپ کو شرم نہیں آتی؟ شاہد خاقان کی اسپیکر سے تلخ کلامی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدف بنا لیا ، اسپیکر روسٹرم کے سامنے کھڑے ہو کر کہا آپ کوجوتا ماروں گا۔
فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی ،فرانسیسی سفیر کو نکالنے کی قراردادمنظور نہ ہوسکی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کی قرارداد پیش ہوئی تاہم اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اسپیکر نے جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک اجلاس ملتوی کردیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز!-->!-->!-->…
یہ وزیراعظم کا پھیلایا گند ہے وہی صاف کریں یا گھر جائیں، بلاول
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارد اد پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیاہے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ وزیراعظم کا بلایا گیا گند ہے!-->…
ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا نہیں کیاگیا، فیاض چوہان
لاہور( ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔
فیاض الحسن چوہان نے سعد رضوی کی رہائی تردید کرتے ہوئے کہا!-->!-->!-->…
شیخ رشید کا تحریک لبیک سے مزاکرات کامیابی پر ویڈیو پیغام
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مزاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور وہ دھرنے ختم کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے!-->!-->!-->…
قبلہ ایاز دوبارہ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر قبلہ ایاز کو دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر کردیا ہے جب کہ دیگر11 ارکان کا تقرر بھی کردیا گیا ہے۔
صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے تقرر کی منظوری ملنے کے بعدوزارت قانون!-->!-->!-->…