Browsing Category

کالم

اقلیت یا فتنہ

محمد مبشر انوار تحریر شروع کرنے سے پہلے مکرر اقرار کرنا چاہتا ہوں کہ اللہ رب العزت کا یہ مجھ گناہ گارپر خاص الخاص لطف و کرم و بے پایاں عنایت ہے کہ مجھے نہ صرف کلمہ گو بنایا بلکہ اپنے محبوب ترین پیغمبر محمد مصطفی ﷺ کا امتی بنا کر باقی

پاکستان اورعقیدہ” ختم نبوت”

فرحت عباس شاہ یہ بات اب روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ایک ظالم گروہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے بعد اب کھل کرسر زمین پاکستان پر اپنا کھیل کھیلنے کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی بنیادی اساس پر بھی حملہ آور ہے اور اس کا سب سے بڑا

’’سٹیو جابز کے آخری الفاظ ‘‘

کچھ عرصہ قبل مجھے سٹیو جابزکے آخری الفاظ کے ٹائٹل کے ساتھ ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی جس نے بے حد متاثر کیا جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں سٹیو جابز کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں کی پہلی اور بہت محدود صف میں ہوتا تھا اور اُس نے اپنی 56 سالہ

صحافت یا لا وارث حسینہ ؟

محبوب الرحمان تنولی پاکستان میں صحافت ایک ایسی لاوارث حسینہ بن چکی جس کے پیچھے ہر جاگیر دار، وڈیرہ رال ٹپکا رہا ہے۔ اسے پانے کی خواہش میں در بدر ہونے کو تیار ہے لیکن کوئی اس کی عزت بچانے کو تیار نہیں۔۔کہنے کو تو پاکستان میں ہر حکومت

اب کس کی باری؟

شمشاد مانگٹ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اس وقت ایک زخمی شیرنی کی طرح ہیں ، پہلے وہ سیالکوٹ میں ایک زور دار پریس کانفرنس کرکے وزیراعظم آفس میں مورچہ زن اپنے مخالفین پر تیر برسانا چاہتی تھیں لیکن پھر نامعلوم وجوہات کی بناءپر یہ پریس کانفرنس

مہلت سے فائدہ اٹھائیے

حامد میر   سال 2020 ء کو آئندہ کئی صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ دنیا کی طاقتور ترین اقوام مچھر سے بھی بہت چھوٹے اور نظر نہ آنے والے ایک وائرس کے سامنے بے بس ہو گئیں۔ کورونا وائرس سے لاکھوں انسان لقمہ اجل بن گئے۔ دنیا کے بڑے بڑے

,جگا ,

چوہدری ثاقب ایوب جس کے نام سے آج بھی ”جگا ٹیکس“ مشہور ہے۔۔قصور کے قریب موضع برج سنگھ والا میں 02-1901 میں ایک سکھ جاٹ خاندان میں جگت سنگھ نامی بچہ پیدا ہوا جو آگے چل کر ”جگا“ کے نام سے مشہور ہوا۔۔وہ پنجاب کا پہلا ڈاکو تھا جو امیروں سے

خانِ اعظم

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کی گئی حالیہ تبدیلیوں سے سیاسی شطرنج پر پڑے ہوئے مہرے اب تمام راز اگل رہے ہیں کہ کون کس کے لئے کام کررہا ہے اور کون اہم اور غیر اہم ہوتے جارہے ہیں۔بظاہر چیف ایگزیکٹو وزیراعظم کی ذات ہے لیکن

مولانا طارق جمیل نے معذرت کیوں کی؟

محبوب الرحمان تنولی مجھ ایسا تھوڑی عقل والا کوئی غلطی کر تا ہے تو بعد میں کئی کئی گھنٹوں تک سوچتا اور اس پر پشیماں رہتاہے،توبہ کرتاہے آئندہ یہ غلطی نہ دہرانے کا اللہ سے او ر اپنے آپ سے وعدہ کرتاہے۔۔وہ تو مولانا طارق جمیل ہیں۔۔وہ طار ق

’’ڈرامہ کی تاریخ اور دیریلیش اِرْطَغْرَل‘‘

ولید بن مشتاق 21 ویں صدی کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے کو ہے، حضرت انسان نے اپنی پیدائش سے لیکر موجودہ دور تک ترقی کی ان گنت منازل طے کی ہیں ۔ بحر ِو بَر پر حکمرانی سے لیکر کائنات کی وسعتوں پر آج انسان اپنا رعب جماتا نظر آتا ہے

فردوس عاشق کا جواب الجواب

جاوید چوہدری خاتون کا جواب خوف ناک تھا ”میرے آٹھ بچے ہیں“ فردوس عاشق اعوان کا ردعمل بھی دل چسپ تھا ”تمہارا میاں کیا کرتا ہے‘ اس کے علاوہ“ اور پھر سب کے منہ سے قہقہہ نکل گیا‘ یہ سوال اور جواب سوشل میڈیا کے ذریعے اب تک پوری دنیا دیکھ

بے رحم یا اصولی سیاست

محمد مبشر انوار پرانی کہاوت ہے کہ خطے کا اثر انسانی نفسیات یا عمل پر کسی قدر ہوتا ہے،اس کا مظاہرہ برصغیر میں رہنے والے اور یہاں کی سیاست بھگتنے والوں کے سامنے بہت واضح اور عیاں ہے کہ اس خطے میں چانکیہ سیاست کا گہرا اثر اورچھاپ نظر آتی

میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

فریداحمد خان نیب کی جانب سے جنگ جیوگروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کو ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوگیاہے جس کیخلاف جنگ اورجیو کے کارکنوں سمیت ذرائع ابلاغ کے دیگرحلقوں میں مسلسل احتجاج کیا جارہا ہے اورملک کے مختلف شہروں میں

چینی آٹا بحران پر علامتی ایکشن

فریدا حمد خان چینی اور آٹا بحران کامہینوں سے شور تھا مصنوعی بحران کیلئے گوداموں سے گندم کی لاکھوں بوریاں چوری ہونے ، آٹے کی بوریاں سٹاک کرنے اور چینی خوروں کی جانب سے لاکھوں ٹن چینی برآمد کرنے کی مسلسل دہائیاں تھیں ۔وفاق اورصوبے ایک

ایک اور دریا کا سامنا تھا

محبوب الرحمان تنولی عمران خان کے دست راست نعیم الحق ابدی نیند سو چکے۔۔جہانگیر خان ترین کو پہلے عدالت نے نکرے لگا یا تھا پھر چینی بحران نے بے اعتبارا کردیا۔۔شاہ محمود قریشی خود سیاسی قرنطینہ میں ہیں۔۔حلیم خان قصہ پارینہ بن چکے۔۔جناب صدر

پلازمہ تکنیک سے کورونا کا علاج

ولید بن مشتاق مغل سوشل میڈیا پر کورونا کے علاج کے نت نئے ٹوٹکوں نے دماغ چکرا کر رکھ دیا ہے۔ کہیں تربوز کہیں خربوز کہیں الائچی کہیں چائے سے وائرس کا علاج ہو رہا ہے ۔پیری فقیری بھی چمکی ہوئی ہے اور دم درود و'' شف'' سرکار بھی علاج

اْلّو

شمشاد مانگٹ دنیا کے کئی ممالک میں اْلّو کو خوش قسمتی اور ذہانت کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن پاکستان میں اْلّو کو بیوقوفی کے استعارے کے طورپر لیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں اتنے اْلّو نہیں ہیں جتنے اْلّو کے پٹھے پائے جاتے ہیں۔

اب نہیں بات کوئی خطرے کی

شمشاد مانگٹ پاکستان میں پہلے نامعلوم افراد زیادہ خطرناک سمجھے جاتے تھے لیکن اب مشتبہ افراد نے پوری قوم کو ہی ڈرا دیا ہے ، نامعلوم اور مشتبہ افراد میں اب فرق یہ پیدا ہو گیا ہے کہ نامعلوم افراد پوری طاقت سے کسی کی دھلائی کرکے غائب ہو

پاک چائنا دوستی کا عملی مظاہرہ

مدیحہ ملک کورونا وائرس سے جہاں ایک طرف ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے تو دوسری جانب چین پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس مہلک وائرس سے متاثرہ ممالک کی بھر پور مدد کررہا ہے، چینی حکومت کی طرح چین کے ادارے، تنظیمیں اور مختلف گروپس بھی اس کار خیر