Browsing Category
نیشنل
مولانا طارق جمیل کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان اور ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔
وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلئہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں نعیم الحق اور دیگر افراد!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
عرفان صدیقی گرفتار، پولیس سٹیشن منتقل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیاگیا۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس ذرائع سے خبر دی ہے کہ رات گئے عرفان صدیقی!-->!-->!-->…
سماجی رابطے کی ویب سائٹس بند کر دیں، چیئرمین پی ٹی اے کی حکومت کو تجویز
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے حکومت کو پالیسی بناکر سماجی رابطے کی ویب سائٹس بلاک کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
یہ تجویز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے دی گہی، چیئرمین پی ٹی اے!-->!-->!-->!-->!-->…
ترک صدرطیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ
فوٹو: پی ٹی وی نیوز
اسلام آباد (ویب ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون،علاقاہی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گا۔
گفتگو کےحوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے!-->!-->!-->!-->!-->…
ایک لاکھ16ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہچ گیے
فوٹو: فائل
اسلام آباد (وقارفانی مغل) ایک لاکھ 16 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ،83 ہزار سرکاری جبکہ 33 ہزار عازمین نجی حج سکیم کے ذریعے پہنچے ہیں۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے 35 ہزار عازمین مدینہ!-->!-->!-->!-->!-->…
ہلال ِاحمرکے ایمرجنسی رسپانس سسٹم کا افتتاح، سیکڑوں رضاکار شریک
فوٹو: ہلال احمر
اسلا م آباد( زمینی حقائق ) ہلال ِاحمر نے رضاکاروں کی رجسٹریشن، ایمرجنسی میں ریسپانس اور پیشگی منصوبہ بندی کو آن لائن کرنے کیلئے ”والینٹئر مینجمنٹ سسٹم“ نامی سافٹ ویئر کے استعمال کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
اسلام آباد!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
ناران لینڈ سلائیڈنگ،2افراددب گئے،سیکڑوں محصور، کاغان روڈ 16 گھنٹوں سے بند
فوٹو: فائل
بالاکوٹ (زمینی حقائق )ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران میں لینڈ سلائیڈنگ سے جگہ جگہ رستے بند اورسیکڑوں سیاح پھنس کر رہ گئے۔2افراد کی تودوں تلے دب جانے کی اطلاعات ہیں۔
ناران کے داخلی سیاحتی علاقوں جل کھڈ اور بوڑاوئی!-->!-->!-->!-->!-->…
اپوزیشن جماعتوں کا یوم سیاہ، پشاور، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں احتجاجی جلسے
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور میں شہباز شریف احتجاجی ریلی
پشاور(ویب ڈیسک) انتخابات کا ایک سال مکمل ہو نے پر اپوزیشن جماعتوں نے یوم سیاہ منایا، پشاور، کراچی، لاہور اور
کوئٹہ میں جلسے کیے گے۔
پشاور میں اپوزیشن جماعتوں کےاحتجاجی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی صدر ٹرمپ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم عمران خان
فوٹو: پی آئی ڈی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا پر کابینہ کو اعتماد می لیا ان کا کہنا تھا پاکستان برابری کی سطح پر خود کو منوانے میں کامیاب رہا۔
عمران خان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران رات گیے وطن واپس پہنچ گیے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان امریکی دورے کے بعد رات گیے واپس وطن پہنچ گیے، ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں پارٹی رہنماوں و کارکنوں نے استقبال کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبالی ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا!-->!-->!-->…
بھارت کرتارپور راہداری کھولنے کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہا ہے،اجےبساریہ
فائل فوٹو
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہےکہ بھارت نومبر میں کرتارپور راہداری کھولنے کیلئے سنجیدگی کے ساتھ کام کررہا ہے۔
بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور!-->!-->!-->!-->!-->…
مریم نواز کو نیب نے 31 جولائی کو طلب کر لیا
فائل فوٹو
لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ناہب صدر مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں 31 جولائی کو طلب کرلیا۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نے ذ رائع سے خبر دی ہے کہ نیب نے نوازشریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی بھی طلبی!-->!-->!-->!-->!-->…
حافظ سعید کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
فوٹو: فاہل
گوجرانوالہ(ویب ڈیسک)کالعدم جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کو انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
آج گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے خلاف!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی خلاف ورزی پر احتجاج
فوٹو:فائل
اسلام آباد(ویبڈیسک) بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ پر دفتر خارجہ طلبی کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ گورو اہلووالیا کو طلب!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ
فوٹو: فیس بک
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورہ امریکا مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہو گئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے 21 سے 23 جولائی تک امریکا کا تین روزہ سرکاری دورہ کیا۔
امریکی دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو کاامریکہ میں حکومتی کوششوں کی غیرمشروط حمایت کا اعلان
فائل فوٹو
اسلام آباد (زمینی حقائق )چیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں اپنے وزیراعظم، ان کی غیر جمہوری سیاست اور مہلک معاشی پالیسیوں پر کئی تحفظات ہیں تاہم وہ عالمی سطح پر حکومتی کوششوں کی غیرمشروط حمایت کرتے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->…
مسلہ کشمیر پر دیکھنا چاہیے کشمیری کیا حل چاہتے ہیں، عمران خان
واشنگٹن( نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسلہ کشمیر پر دیکھنا چاہیے کشمیری کیا حل چاہتے ہیں۔
امریکی تھنک ٹینک یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوہے انہوں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد صورتحال کلیئر ہوگئی اور!-->!-->!-->…
سینٹ اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی کر دیا گیا۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا۔ اپوزیشن کے مطالبے پر اجلاس ملتوی کیا گیا۔
سینیٹ اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، راجہ ظفر الحق نے ایوان کی کارروائی ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتا!-->!-->!-->…
ٹرمپ عمران ملاقات پر پاکستان کا اعلامیہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات پر پاکستان نے اعلامیہ میں کہا امریکی صدر نےجنوبی ایشیا میں امن پر وزیراعظم کے نقطہ نظر کی تعریف کی اور مسئلہ کشمیرکےحل میں ثالثی کاکرداراداکرنےکی پیشکش کی۔
!-->!-->…
شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی، امریکہ سے بات کر سکتے ہیں، عمران خان
واشنگٹن(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ شکیل آفریدی اور عافیہ صدیقی کے تبادلے پر امریکا سے بات چیت کر سکتے ہیں۔
واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان میں جاسوس!-->!-->!-->…