Browsing Category

نیشنل

ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر خواتین احتجاج میں شرکت مہنگی پڑ گئی

ویب ڈیسک لاہور :عورت مارچ کے خلاف آواز بلند کرنے والے معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر جب موٹروے زیادتی کیس کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے ساتھ احتجاج کرنے پہنچے تو مظاہرین نے الٹا انہی کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔ یہ واقعہ گزشتہ روز

اسکولوں کے اوقات کار جاری، بغیر ماسک بچہ سکول داخل نہیں ہوسکےگا

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) 15 ستمبر سےملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل رہے ہیں اس مناسبت سے صوبہ پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیش کے مطابق اسکولوں کے اوقات کار ساڑھے 7 بجے سے 1

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل اپوزیشن کو آن بورڈ لیں گے،اسد قیصر

واہ کینٹ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ حکومت فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بلز کی منظوری کیلئے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے قبل تمام اپوزیشن جماعتوں کو اس قانون سازی پر آن بورڈ لے گی۔ صحافیوں سے

حمزہ شہباز کو جیل میں کورونا ہو گیا ہے، شہبازشریف

لاہور(ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو جیل میں کورونا ہو گیا ہےانھوں نے حمزہ کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی درخواست کی ہے۔ شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میرے بیٹے حمزہ شہباز کو جیل

خواتین کی موٹروے واقعہ کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی

فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک کے مختلف شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی لاہور-سیالکوٹ موٹروے میں گینگ ریپ واقعے کے خلاف سول سوسائٹی اور خواتین نے احتجاجی ریلی نکالی اور اس موقع پر سی سی پی

موٹروے پر کار سوار خاتون کو ہراساں کرنے کاایک اور واقعہ

فوٹو:ایکسپریس راولپنڈی(ویب ڈیسک)موٹروے پر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے تاہم اس بار موٹروے پولیس نے کال بھی اٹینڈ کی اور پانچوں ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ اس مرتبہ خاتون کی کار پنجاب کے ہی علاقے راولپنڈی

موٹروے زیادتی، ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا، شہباز گل کی تصدیق

فوٹو : فائل لاہور (ویب ڈیسک )موٹروے زیادتی کیس میں ملزم کے ڈی این اے میچ کر گیا ہے اور اس کی تصدیق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بھی کر دی ہے جس کے بعد رپورٹ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی ہے ۔ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی

موٹر وے زیادتی کیس کچھ گھنٹوں میں منطقی انجام کو پہنچ جائیگا، فیاض چوہان

ویب ڈیسک لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے گجرپورہ موٹروے زیادتی کیس امید ہے کہ کچھ ہی گھنٹوں میں یہ کیس منظقی انجام تک پہنچ جائے گا۔ اس حوالے سے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا وزیر اعلیٰ

موٹر وے پر زیادتی کا شکار خاتون نے واقعہ کی تفصیلات بتا دیں

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دو دن قبل موٹروے پر زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے خود پر ہونے والے ظلم کی تفصیلات بتائی دی ہیں. خاتون کا کہنا ہے کہ اس کی گاڑی میں پٹرول ختم ہوا شیشے لاک کر دئیے،اتنے میں دو مرد

وزیراعظم عمران خان کا انٹرا افغان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدم

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے انٹرا افغان مذاکرات کے آغاز کے حوالے سے کہا ہے کہ آخر کار ہماری مشترکہ کوششیں رنگ لے آئیں، اس دن کا انتظار افغان عوام کئی سالوں سے کر رہے تھے۔ انٹرا افغان مذاکرات کے آغاز کا خیر

مہمند، وزیراعلیٰ نے کان حادثہ کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے

فوٹو : ٹی این این مہمند(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع مہمند میں ماربل کی کان حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء اور زخمی ہونے والوں میں امدادی چیک تقسیم کر دیئے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے غلنء

پنجاب پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا سکیورٹی کنٹرول سنبھال لیا

ویب ڈیسک لاہور:صوبے میں اچھی شہرت نہ رکھنے والی پنجاب پولیس کو موٹروے زیادتی واقعے کے بعد موٹروے کی سکیورٹی پر مامور کرنے کے احکامات جاری ہوئے اور پنجاب پولیس نے کام شروع کردیا ہے۔ یہ فیصلہ آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس

وزیراعظم بیرون ملک پاکستانیوں کا دفاع کرتے جذباتی ہوگئے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان بیرون ملک پاکستانیوں کے حق میں بولتے ہوئے جذباتی ہو گئے ، عمران خان نے کہا کہ ملک کے وفادار جتنے بیرون ملک بیٹھے پاکستانی ہیں اتنے شاید ملک کے اندر بھی نہیں ہیں۔ وفاقی

نواز شریف اشتہاری قرار، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی : راولپنڈی کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا جب کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی ہے ۔ آج بدھ کو سابق صدر آصف علی زرداری اور

بیان حلفی میں طے تھا حکومت میری صحت کا پتہ کرے گی، نوازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہا ہے بیان حلفی میں طے پایا تھا کہ حکومت پہلے میری صحت کا پتہ کرے گی،لیکن وفاقی حکومت نے اس متعلق ذرا کوشش ہی نہیں کی۔ نوازشریف نے سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم نامے پر نظرثانی کی

ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے لاپتہ ہونے والے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ ساجد گوندل نے ٹوئٹر پر اپنے بازیاب ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ میں واپس آ گیا ہوں اور محفوظ ہوں۔وہ وفاقی

وزیراعظم کا ترلائی پناہ گاہ کا دورہ، معائنہ کیا، مزدوروں کیساتھ کھانا کھایا

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی)دن بھر اسلام آباد کے دیہی علاقے ترلائی کی پناہ گاہ میں، ارد گرد اور سامنے سڑک پر صفائی ستھرائی اور تیاریوں کے بعد ‏وزیراعظم عمران خان نے ترلائی میں ماڈل پناہ گاہ کا دورہ کیا۔

سکول، کالجز اور یونیورسٹیز 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہےاور پندرہ ستمبر سے نویں، دسویں، کالجز اور یونیورسٹیز کھل جائیں گی. یہ فیصلہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت تعلیمی

کشمیرمسلمہ عالمی مسلہ ہے، یکطرفہ فیصلہ تسلیم نہیں کرتے، آرمی چیف

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے ہم آج بھی دُشمن کے ناپاک عزائم کو شکست دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور آج بھی ہم اپنی آزادی کی حفاظت اپنے خون سے کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر)کے مطابق یوم دفاع کے موقع

فیاض الحسن چوہان کی تقریب میں ہنگامہ آرائی،اساتذہ کی نعرہ بازی

فوٹو:سکرین گریب راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی، اساتذہ نعرہ بازی کرتے رہے اور صوبائی وزیر ان کی منتیں کرتے رہے بیٹھ جاومگر نعرہ بازی جاری رہی۔ صوبائی وزیر فیاض چوہان نے