Browsing Category

نیشنل

صوبے قبائلی علاقے کو این ایف سی کا 3 فیصد حصہ دینے کو تیار نہیں،وزیراعظم

ویب ڈیسک اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے ہے کہ خدشہ ہے کہ ہمارے دشمن ان لوگوں کے ساتھ پوری طرح سے رابطے میں ہیں جو نہیں چاہتے کہ قبائلی علاقوں کا انضمام ہو، وہ عناصر پوری کوشش کریں گے کوئی نہ کوئی انتشار پھیلایا جائے۔ مہمند میں

شہباز شریف نےنواز شریف کے خلاف کھڑے ہونے کے بجائے جیل کو ترجیح دی،مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنےکہا کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کے خلاف استعمال ہونے سے انکار کر دیا تھا اس لیے انہیں گرفتار کیا گیا۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1310517135773368321?s=19 قومی اسمبلی

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

فوٹو : اے ایف پی لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کومنی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے مسترد ہونے پرنیب کے اہلکاروں نے عدالت کے احاطے

میگا منی لانڈرنگ کیس ، زرداری اور فریال پر فرد جرم عائد

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور پرمیگا منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی، ملزمان نے صحت جرم تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے. احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس

وزیراعظم نے کابینہ ارکان کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان اور بیوروکریٹس کی بغیر اجازت عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے. نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر عائشہ بخش نے کہا کہ ایک رپورٹ جاری ہوئی ہے کہ جس میں وزیراعظم عمران خان

رات 3بجےتنظیم سازی ہو گی تو یہی نتیجہ نکلے گا،فیاض الحسن چوہان

فوٹو : فائل راولپنڈی ( ارشد فاروق تنولی )پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ طلال چوہدری کے جھگڑے کا مثبت پہلویہ ہے کہ یہ بات تمام سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کو علم ہو گیا ہے تنظیم سازی دن کے اجالے میں کی جائے رات 3بجے کی

طلال چوہدری خاتون رکن اسمبلی کے گھر رات پونے 3 بجے زبردستی داخل ہوئے،علاقہ مکین

فوٹو : فائل فیصل آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے خاتون رکن اسمبلی عائشہ رجب کے گھر جھگڑے کے حوالے سے علاقہ مکینوں کاکہنا ہے طلال چوہدری رات 2 بج کر 40 منٹ پر ایم این اے کے گھر آئے اور چوکیدار کے روکنے کے باوجود

افغانستان میں امن و استحکام طاقت کے ذریعے باہر سے تھوپا نہیں جا سکتا،عمران خان

ویب ڈیسک اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے افغانستان اور خطے کے لیے امید کا سنہری موقع ہے، افغان عوام کے بعد سب سے زیادہ قیمت پاکستانی عوام نے چکائی۔ پاکستان نے 40 لاکھ مہاجرین کی دیکھ بھال کی ذمہ داری نبھائی ہے۔ امریکی اخبار

ن لیگی رہنما طلال چوہدری کی اسپتال سے پٹیاں بندھی ویڈیو بھی آگئی

فوٹو : فائل لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے رہنماء طلال چودھری پر تشدد کے حوالے سے خبروں کی پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں نہ صرف تصدیق ہو گئی ہے بلکہ اسپتال میں زیر علاج طلال چوہدری کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے، رپورٹ کے

نوازشریف کی اسامہ سے ملاقاتیں، مودی سے باتیں،شیخ رشید کے انکشافات

فوٹو: سکرین گریب لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ان دنوں مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کاسیاسی احتساب شروع کیا ہوا ہے اور ایک بار پھر سابق وزیراعظم سے 10 سوالات پوچھے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرناوار کرائم ہے،اقوام متحدہ تحقیقات کرے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے مقبوضہ کشمیر کے متنازعہ علاقے پر بھارت کی طرف سے آبادی کا تناسب تبدیل کرنےکی کوشش وار کرائم ہے اقوام متحدہ تحقیقات کرے. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

قانون سازی،پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مفاد کے حوالے سے قانون سازی کے عمل میں دیگر پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس کے

گلیات میں ژالہ باری، ایبٹ آباد روڈ بند،کار پر سلائیڈ آن گری

ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلیات میں جمعہ کی شام کو تیز بارش اور ژالہ باری نے سماں باندھ دیا، لوگ ٹھنڈے ٹھار موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے جب کہ سڑکیں ژالہ باری کے باعث سفید ہو گئیں۔ سڑکوں پر اچانک ہونے والی ژالہ باری کے باعث جگہ جگہ

ٹیلیفون ڈیٹا آوٹ کیا تو قیامت آجائے گی، شیخ رشید

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ، عمر کے اس حصے میں جھوٹ نہیں بولتا، ابھی تو میں نے ملاقاتوں کا ذکر کیا ہے، اگر ٹیلیفون ڈیٹا آؤٹ کردیاتو اس ملک میں قیامت آجائے گی ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے

وزیراعظم آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب کریں گے، گزشتہ سال کے متاثر کن خطاب کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک میں ان کی تقریر کاانتظار کیا جارہاہے۔ اقوام متحدہ کی

گدھے کا بچہ کہنے پر تعلیم یافتہ پولیس افسر نے استعفیٰ دے دیا

فوٹو: فائل جیو نیوز لاہور(ویب ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بریفنگ کے دوران لاہور پولیس کے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر فہد افتخار ورک کو گدھے کا بچہ کہہ دیا جس پر دلبرداشتہ ہو کر پولیس افسر نے استعفیٰ دے دیا۔ اس حوالے سے

سانحہ اے پی ایس، ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی، رپورٹ پبلک کی جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی بھی ہدایت کر تے ہوئے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور از خود نوٹس پر سماعت ہوئی اور

ہر سال ترقی پذیر ممالک سے اربوں ڈالر غیر قانونی طور پر نکل جاتے ہیں،عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ایک کھرب ڈالر کی منتقلی ہوتی ہے انھوں نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے۔ اقوام متحدہ کی

آئندہ صرف اعلانیہ ملاقات ہو گی،نوازشریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عسکری قیادت سے ملاقاتوں کی خبر سامنے آنے کے بعد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن، انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری

گلگت بلتستان الیکشن 15 نومبر، تحریک انصاف کو الیکٹیبلز کی تلاش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. اس سے قبل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں پر انتخابات 18 اگست کو