Browsing Category

نیشنل

صوبہ ہزارہ تحریک متحرک کریں، سجاد قمر کا ارکان اسمبلی کو خط

فوٹو : فائل ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک نے صوبہ کے حصول کیلئے نئے جذبہ کے ساتھ تحریک کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ہزارہ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سینیٹرز و ذمہ داران ہزارہ کو ویک آپ کال دے دیدی ہے. صوبہ

اسفندیار ولی کورونا میں مبتلا، ولی باغ میں تمام سرگرمیاں معطل

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ولی باغ چارسدہ میں تمام سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔ رکن اسمبلی ثمر ہارون بلورنے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسفندریارولی خان کا کورونا ٹیسٹ

پاکستان کا نمبر ون بیٹسمین او ر بالر کون؟ایک سال کی رپورٹ

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ میں محمد رضوان 52.90کی اوسط سے529رنز بنا کرسال کے ٹاپ سکورر ہیں اظہر علی کانمبر دوسرا اور فہیم اشرف تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ باولنگ میں یاسر شاہ 22وکٹوں کے ساتھ پہلے شاہین شاہ دوسرے

شمالی موٹر وے کی تعمیر، جہلم اسلام آباد کا سفر45منٹ میں

جہلم(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شمالی پنجاب کیلئے موٹروے سے جہلم اسلام آباد 45منٹ مسافت ہوگی جب کہ گوجر خان، سوہاوہ اور دینہ اسلام آباد کے نواحی علاقے بن جائیں گے۔ وفاقی وزیر فواد

لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکز کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

لاہور ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا لاہور میں تیسرے دن بھی جاری ہے بڑی تعداد میں خواتین اپنے مسائل کے حل کلئے چیئرنگ کراس میں جمع ہیں۔ لاہور چیئرنگ کراس مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا،

برطانوی وائرس، کئی شہروں میں لاک ڈاون،6بجے کارو بار بند

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )گجرات اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں برطانیہ سے آئے کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث کئی شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاون کا شروع ہو گیا، ، لاہور کے 16، گجرات کے 17اور راولپنڈی کے 4 علاقوں میں اسمارٹ

لوگ مہنگائی پر چیختے ہیں، کم نہ کی تو جیت کا فائدہ؟ چوہدری شجاعت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی کم اوربےروزگاری کوکنٹرول نہ کیاتو پھر ہارجیت کافائدہ کسی کونہیں ہوگا۔ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام بھوک اور

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا طلبہ جوڑے کی ویڈیو پر چپ نہ رہ سکیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرہ اکرم بھی لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں طلبہ جوڑے کی سرے عام محبت کی نمائشی ویڈیو پر خاموش نہ رہ سکی. دو دن قبل لڑکی کی لڑکے کو شادی کی پیشکش کرتے وقت کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور : مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کےلیے نیب لاہور نےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہےجو کہ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مریم نواز اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے اور درخواست میں مؤقف

بلوچستان وسابق فاٹا کو سینیٹ عہدے ملنے پر خوشی ہوئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خوشی ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین عہدے بلوچستان اور سابقہ فاٹا یعنی کے قبائلی اضلاع کو ملے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اورمرزا آفریدی کو ڈپٹی

غلط جگہ مہر لگانے والوں کی غلطی کا کہیں ذکر نہیں ہورہا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینیٹ میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سے قبل ہی ہال میں کیمروں سے پولنگ بوتھ کو الگ کرلیا گیا تھا کیمرے پہلے لگے ہوئے تھے یا اسی رات لگے اس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ کے

جاوید آفریدی کی اپنے کزن مرزا آفریدی کو مبارکباد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نوجوانوں میں مقبول پشاور زلمی کے مالک نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر اپنے کزن مرزا آفریدی کو مبارکباد دی ہے۔ جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر سینیٹر شبلی فراز کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کزن کو ٹیگ کرتے ہوئے

سرے عام رومانس، طلبہ جوڑے کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

فوٹو: ٹوئٹر لاہور( ویب ڈیسک)انڈین فلموں کے انداز میں لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی اور لڑکے کو کھلے عام ایک دوسرے کو شادی کے لیے پروپوز کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر انتظامیہ نے دونوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔ طلبہ جوڑے کی

ڈپٹی چیئرمین کی نشست حکومت نے باوقار انداز میں جیتی،زبیرعمر

فوٹو: فائلاسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر ہمارے اعتراضات ہیں لیکن ڈپٹی چیئرمین کا الیکشن حکومت نے باوقار انداز میں اور واضح اکثریت کے ساتھ جیتا ہے۔ نجی ٹی

پی ڈی ایم کا چیئرمین سینیٹ کا انتخاب چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے دوران 7ووٹ مسترد ہونے کے فیصلے کو چیلنچ کرنے کا اعلان کردیاہے ، رہنماوں کا کہنا ہے کہ مہریں یوسف رضا گیلانی کے ہی خانے میں لگی ہوئی ہیں۔ چوہدری پرویز

ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی پشت میں چھرا گھونپا، شبلی فراز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی کے دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوچکے ہیں اور آج پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تدفین ہوگیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد پارلیمنٹ کے

سنجرانی چیئرمین سینیٹ ،مرزا آفریدی ڈپٹی منتخب، گیلانی کو شکست

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ میں حکومت کے چیئرمین صادق سنجرابی اور و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی منتخب ہو گئے ، پی ڈی ایم کے دونوں عہدوں پر شکست کامنہ دیکھتا پڑ گیا۔ حکمران اتحاد کے صادق سنجرانی 48ووٹ لے کر چئیرمین سینیٹ

پریزائیڈنگ آفیسر کی پولنگ سے قبل نیا بوتھ بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ میں چئیرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سے قبل ہی پریزائیڈنگ آفیسر نے نئے پولنگ بوتھ بنانے کی ہدایت کردی. سینیٹرز کے حلف اٹھانے کی کارروائی کے دوران اپوزیشن نے کیمروں کی نشاندہی کی تھی جس کے بعد مائیکرو

کیمرے اپوزیشن نے لگائے، سیکرٹریٹ میں انکی پراکسی ہے، ماسٹر مائنڈ ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن پر کیمرہ لگانے کا الزام لگا دیا ہے اور کہتے ہیں کہ پولنگ بوتھ میں کیمرے لگانے کی تحقیقات کرائیں گے، اپوزیشن والے قسم کی حرکتوں کے یہ ماسٹر مائنڈ ہیں۔ وفاقی وزیر

پولنگ بوتھ کے اندر خفیہ کیمرے لگنے پر اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ انتخاب کیلئے بنائے گئے پولنگ بوتھ کے اندر خفیہ کیمرے اور مائیکرو فونز لگنے پر نیاتنازعہ بن گیا جس پر اپوزیشن اور حکومت نے ایک دوسرے پر کیمرے لگانے کا الزام لگایا ہے۔ پولنگ بوتھ میں کیمرے پر اپوزیشن