Browsing Category
نیشنل
بشریٰ بی بی کی مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے درخواست پر فریقین سے جواب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے دائر…
خواجہ آصف کا شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ آصف نے…
تحریک انصاف نے 16 ماہ کی مہنگائی کےاعدادو شمارجاری کردئیے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف نے 16 ماہ کی مہنگائی کےاعدادو شمارجاری کردئیے، پی ٹی آئی نے شہبازشریف کی زیر قیادت پی ڈی ایم حکومت کی ظالمانہ مہنگائی کا چارٹ پیش کیا ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 16…
گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
فائل:فوٹو
کراچی : گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان شہید ہوگئے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث…
عدالت کو آگاہ کئے بغیر ایمان مزاری کو گرفتار کرنے سے روک دیاگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر عدالت کو آگاہ کئے ایمان مزاری کی کسی کیس میں گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیس نمٹا رہے ہیں، کوئی ایف آئی آر ہو تو آپ عدالت کو آگاہ کریں گے۔
عدالت عالیہ میں ایمان مزاری کی…
پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری ، توہین عدالت پر آئی جی پنجاب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کے معاملے پر آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں مرکزی صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی کو بحفاظت…
بشریٰ بی بی نے ممکنہ گرفتاری خدشہ کے پیش نظر درخواست ضمانت دائر کردی
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنی ممکنہ گرفتاری پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی ہے کہ مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روکا جائے۔…
سپریم کورٹ بار13ستمبر کو چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے لیے الوداعی عشائیہ دے گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ بار چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے لیے الوداعی عشائیہ دے گی۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائے گا۔
سپریم کورٹ بار کی…
چودھری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت بگڑ گئی،اسپتال پہنچایا جارہاہے
فائل:فوٹو
اٹک: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصف کے صدرچودھری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت بگڑ گئی،اسپتال پہنچایا جارہاہے۔
ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال اسلام آباد لے جایا جا رہا ہے، پمز ہسپتال میں سابق وزیراعلیٰ…
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:خصوصی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کے وکلاء نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں دائر کر دی۔
عدالتی عملے نے…
میرے گمان میں بھی نہیں تھا نگران وزیراعظم بن جاوٴں گا، انوار الحق کاکڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ میرے گمان میں بھی نہیں تھا نگران وزیراعظم بن جاوٴں گا، مجھے اہم ذمہ داری دی گئی ہے اور پوری کوشش ہے اپنی اہم ذمہ داری بخوبی انجام دوں۔
نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو…
یونیورسٹیزنےاخراجات کا بوجھ طلبہ پرڈال دیا،فیسوں میں ہزاوں روپے اضافہ
پشاور: یونیورسٹیزنےاخراجات کا بوجھ طلبہ پرڈال دیا،فیسوں میں ہزاوں روپے اضافہ کردیاگیا، خیبرپختونخوا کی متعدد جامعات نے اخراجات پورے کرنے کیلئے فیسوں میں اضافہ کردیا ہے ۔
نجی ٹی وی اے آر وای کی رپورٹ کے مطابق ہاسٹل فیسوں ، پری میڈیکل، پری…
ملک میں چینی کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: ملک میں چینی کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،اور چینی 190 روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو تک اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے شہری بہت پریشان ہیں۔…
ندا یاسرکابجلی بل ایک لاکھ روپےآگیا،نادیہ خان بھی بل سے پریشان
کراچی: ندا یاسرکابجلی بل ایک لاکھ روپےآگیا،نادیہ خان بھی بل سے پریشان،بجلی کے بلز نے شوبز شخصیات کو بھی پریشان کردیاہے۔
نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنی دوستوں ندا یاسر، سعدیہ امام…
افغانستان کی مزاحمت 245 پر جواب دے گئی، بنگلہ دیش 89 رنز سے جیت گیا
لاہور: ایشیا کپ،افغانستان کی مزاحمت 245 پر جواب دے گئی، بنگلہ دیش 89 رنز سے جیت گیا، افغانستان کی طرف سے ابراہیم زدران 75اور کپتان حشمت اللہ نے 51 نصف سنچریاں بنائیں رحمت شاہ،33 اور راشد خان نے 24 رنز بنائے.
افغانستان کی وکٹیں وقفہ وقفہ…
پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔
درخواست میں نگران حکومت پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی…
ایمان مزاری کی ضمانت 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت پر تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں ایمان مزاری کی ضمانت کی درخواست 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی ہے۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد…
سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سائفر کیس میں ہائیکورٹ میں خصوصی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج ہونے کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد…
بجلی کے زائد بلوں کے خلاف خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بجلی کے زائد بلوں کے خلاف خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے۔ راولپنڈی میں خواجہ سراؤں کا بجلی کے بلوں کے احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے مری روڈ کو بلاک کرکے نعرے بازی جس سے ٹریفک روانی متاثر ہوئی۔
راولپنڈی شی میل ایسوسی ایشن کی…
سانحہ 9مئی مقدمات، شاہ محمود قریشی،فواد چوہدری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت جج عبہر گل نے کی ۔
عدالت نے عدم پیروی…