Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔حکم نامے میں عدالت نے کہا کہ سیکرٹری، آئی جی ، ڈی جی ایف آئی ایمان مزاری کو گرفتار نہیں کریں گے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ…
پرویزالٰہی کو بھی ڈسڑکٹ جیل اٹک منتقل کردیاگیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کو نقص امن کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے لاہور سے گرفتار کرکے 3ایم پی او کے تحت 15دن کے لیے ڈسڑکٹ جیل اٹک میں نظر بند کر دیا جیل منتقلی سے قبل اسلام آباد میں سابق وزیر…
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے جھڑپ، میجر اور سپاہی شہید
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی:جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے جھڑپ، میجر اور سپاہی شہید، میران شاہ شاہ میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے میجر اور ایک سپاہی شہید ہو گئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک اور…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کا نوٹس لے…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور…
لاہور ہائیکورٹ کا چوہدری پرویز الٰہی رہا، کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کا چوہدری پرویز الٰہی رہا، کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا۔عدالت نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ یز الہٰی کو ایک گھنٹے میں عدالت پیش کریں،…
نیب ترامیم سے مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیب ترامیم سے رواں سال مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔نیب کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں سال مجموعی طور پر 22 مقدمات احتساب عدالتوں سے واپس ہوئے، نیب ترامیم کی روشنی میں 25 مقدمات دیگر…
ہنگامہ آرائی کے 2 کیسز میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ہنگامہ آرائی کے 2 کیسز میں ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی گئیں، انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے درخواستیں خارج کیں۔
عدالت نے عدم پیروی پرشاہ محمود قریشی کی…
سیکرٹ ایکٹ ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے سے متعلق عدالتی حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کر دیا۔
عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت میں سائفر کیس سے متعلق کیس کی 2 سماعتیں…
شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے،آپ بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف اور کشمیر کے پاکستان سے الحاق کے سخت حامی تھے۔عمر بھر غاصب بھارتی فوج کے مظالم، انسانی حقوق کی خلاف…
چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دیدی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی درخواست دائر کی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے…
نیب ترامیم کیس ، 49 کروڑ کرپشن والا نیب سے بچ کر آزاد ہوجائے گا، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ سنجیدہ معاملہ ہے کہ 49 کروڑ کرپشن والا نیب سے بچ کر آزاد ہوجائے گا۔ نیب ترامیم سے استغاثہ پر غیر ضروری بوجھ ڈالا…
نیب کا پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا…
پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے،جلیل عباس جیلانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ امن مشن کی استعداد کار میں اضافے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے، دنیا میں قیام امن کیلئے پاکستان نے بھرپور…
امریکی کرنسی کی اونچی اڑان ،ڈالر 322 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کراچی : انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔
اوپن مارکیٹ میں 322 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ 328 روپے میں بھی دستیاب نہیں۔
امریکی ڈالر دوہفتوں سے…
سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام عدالت میں چیلنج
فائل:فوٹو
پشاور: ملک بھر کے بجلی صارفین سے بلوں میں مختلف ٹیکسز وصول کرنے کے ساتھ ساتھ واپڈا اور دیگر سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت ایک…
شیریں مزاری ای سی ایل کیس، آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
ہائی کورٹ نے نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت سے قبل آئی جی 25 ہزار روپے پٹیشنر شیریں…
ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کردی۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی اور ایف آئی اے کو حکم دیا کہ ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر نہ لے…
جماعت اسلامی کا بجلی کے بھاری بلوں پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان
فائل:فوٹو
کندھ کوٹ: جماعت اسلامی نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا جبکہ خیبرپختونخوا بار کونسل نے بھی بلوں میں اضافے کے خلاف عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔سراج الحق کاکہناہے کہ یہ بجلی کا بل نہیں بلکہ موت کا…
بل جتنے بھی آئیں ادا کرنا پڑیں گے ،آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں کمی کے معاملے پر نگران حکومت کو جواب دیدیا کہا ہے کہ بل جتنے بھی آئیں ادا کرنا پڑیں گے ،آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب، ادائیگی کرنا پڑے گی جبکہ عالمی مالیاتی فنڈز نے بجلی پر سبسڈی دینے…
صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ،وزارت قانون
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارت قانون کاکہنا ہے کہ صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ہے۔ اس ترمیم کے تحت انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار اب الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام…