Browsing Category
نیشنل
وزارت توانائی کی ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی۔
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویز پر یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عمل درآمد کا امکان ہے اور تجویز…
توشہ خانہ کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی۔…
پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ وائرس کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں، والدین اپنے بچوں کی پولیو ویکسنیشن اور حفاظتی ٹیکوں کا کورس ضرور مکمل کروائیں۔
پاکستان کے شہر…
سائفر گمشدگی کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت…
حضرت امام حسین کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
راولپنڈی، کراچی، لاہور: ملک بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ چہلم کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔
راولپنڈی ، لاہور، کراچی ،…
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ،پرویز الہٰی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پرویز الہٰی کے جسمانی…
پرویز الہی نے دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ۔
سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام…
حکومت کا غیر قانونی معاشی سر گرمیوں کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے غیر قانونی معاشی سر گرمیوں کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔حکومت نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ڈالر کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منظم جرائم کے کارٹلز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاوٴن شروع کر دیا ہے۔…
سائفر کیس، ایف آئی اے کے وکلاء نے ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران ایف آئی اے کے وکلاء نے ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی درخواست پر سماعت…
ای سی ایل کیس ، شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔جبکہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آئی جی اسلام آباد کو 25 ہزار روپے جرمانہ ادا کر کے رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔…
پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے باوجود اٹک جیل میں رکھنے سے متعلق فیصلے کا ریکارڈ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے باوجود اٹک جیل میں رکھنے سے متعلق فیصلے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ عدالت کا کہا کہ آئندہ سماعت تک بتایا جائے کہ کیا اس حوالے سے کوئی نیا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔…
پاکستان کی مسلح افواج ہر طرح کے اندرونی و بیرونی خطرات کیخلاف دفاع وطن کیلئے پرعزم ہیں، عسکری قیادت
فائل:فوٹو
راولپنڈی :چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کی جانب سے 58ویں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر شہداء اور ان کے لواحقین کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سروسز چیفس کا کہناہے کہ 6…
یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
فائل:فوٹو
کراچی : ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، تقریبات میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان…
پرویز الٰہی کو رہا کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم…
پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست میں انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سے ایک ہفتہ میں رپورٹ طلب کرلی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے صداقت عباسی کے مبینہ اغواء…
لاہور ہائیکورٹ کا چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کے حکم کے باوجود پولیس نے لاہور سے پرویز الہٰی کو گرفتار کیا تھا جس پر جسٹس امجد نے برہمی…
احتساب عدالت نےالقادرٹرسٹ کیس میں بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے احتساب عدالت نےالقادرٹرسٹ کیس میں بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی القادرٹرسٹ کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کے بیان کی روشنی میں تحریک انصاف کے رہنما و وکیل بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی گی۔…
انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے،نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، وقت پر الیکشن کے انعقاد کیلئے کوشاں ہیں، حلقہ بندیاں مناسب وقت پر مکمل ہوجائیں گی، جس میں ایک ماہ اور اس سے زائد عرصہ بھی لگ سکتا…
بشریٰ بی بی کی مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے درخواست پر فریقین سے جواب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے دائر…