راولپنڈی میں پی ٹی آئی کادھرنا جاری ، شہریوں کو نقل وحرکت میں شدید پریشانی کا سامنا

فائل:فوٹو راولپنڈی: اسلام آباد سے ملحقہ جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا احتجاج کی وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا ہے۔ راولپنڈی مری روڈ سمیت 5 اہم شاہراہوں پر مظاہرین نے…

صادق وآمین کا اعلیٰ پیمانہ منتخب نمائندوں کے سوا کسی آفس ہولڈر کے لیے موجود نہیں۔ چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے نااہلی کی درخواستوں سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ نااہلی کے فیصلے میں غلطی کے نقصان کا مداوا نہیں ہو سکتا۔ آصف زرداری، فواد چودھری کی…

انڈیا اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج ہوں گے مدمقابل

فوٹو : ٹوئٹر ایڈیلیڈ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے، انڈیا اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج ہوں گے مدمقابل ، جو ٹیم جیتی اسے پاکستان کا سامنا کرنا پڑے گا. انگلینڈ نے آسٹریلیا سے بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر آخری چار…

پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے دل دل پاکستان گا کر جشن منایا

 فوٹو:اسکرین گریب پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچنے کہا جہاں قوم جشن منا رہی ہے وہاں خودپاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے دل دل پاکستان گا کر جشن منایا۔ پاکستان ٹیم  نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد ہوٹل…

عمران خان پرحملہ کی ایف آئی آر کےلئےارکان اسمبلی سپریم کورٹ جائیں گے

فوٹو:فائل لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان پرحملہ کی ایف آئی آر کےلئےارکان اسمبلی سپریم کورٹ جائیں گے، تحریک انصاف کے اسمبلیوں کے ارکان و سینیٹر عدالت سے درخواست کریں گے مقدمہ مدعی کی درخواست کے مطابق درج کیاجائے۔ یہ فیصلہ چیئرمین پاکستان…

سینئر صحافی ارشد شریف پر قتل سے قبل سفاکانہ تشدد ہوا،کامران شاہد

 فوٹو:فائل لاہور: سینئر صحافی ارشد شریف پر قتل سے قبل سفاکانہ تشدد ہوا،کامران شاہد نے نجی ٹی وی دنیا ٹی وی کی رپورٹ میں تفصیلات بتادیں ۔ نجی ٹی وی کے اینکر کامران شاہد نے اپنے پروگرام ’آن دی فرنٹ‘ میں بتایا کہ قتل سے پہلے معروف صحافی…

عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونا ریاست کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ بار

 فوٹو:فائل اسلام آباد: عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونا ریاست کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ بارکا سابق وزیراعظم عمران خان کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہونے پر بیان۔ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا…

سعودی عرب کی سنگل انٹری ویزے کی مدت میں توسیع

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے سنگل انٹری ویزے کی مدت میں توسیع کردی۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے سنگل انٹری وزٹ ویزے پر قیام کی مدت 3 ماہ کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹرانزٹ ویزا کے لیے بھی ترمیم منظور کی گئی ہے۔ ٹرانزٹ ویزے کے تحت…

کرائسٹ چرچ مساجد پر حملوں کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل

فائل:فوٹو ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام نسل پرست مجرم برینٹن ٹیرنٹ نے…

ٹی 20ورلڈ کپ ،پاکستان نیوزی لینڈ کوشکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو سڈنی :پاکستان نے 1992ء ورلڈکپ کی تاریخ دہراتے ہوئے آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر محدود فارمیٹ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔. 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی طرف…