ٹرمپ کی بھارت میں پاکستان کی تعریف، اچھا دوست قرار دیا

فوٹو :فائل احمد آباد(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی دورے کے دوران پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا پاکستان کے ساتھ تعلقات بہت ہی شاندار ہیں۔ اسلام آباد ہمارا اچھا دوست ہے۔ بھارتی دورے کے دوران ریاست گجرات کے سب سے بڑے شہر

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے عوام کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے، حکومت کی یہ کوشش ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائے اور جہاں تک ممکن ہو عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگ کو، اسلام آباد یونائیٹڈ نے قلندر کو ہرا دیا

فوٹو : پی ایس ایل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل فائیو کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا جبکہ ساتویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سےشکست دے دی۔

کشمیر أزاد ہوکر رہے گا۔سردار عابد حسین سابق وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

فوٹو : سوشل میڈیا ریاض (شاہ جہاں شیرازی) آزادکشمیر کے سابقہ وزیراطلاعات و نشریات سردار عابد حسین عابد نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی 8 لاکھ افواج کی 201 دن لاک ڈاؤن اور نہتے کشمیری بھائیوں پر ظلم و ستم کے

کورونا وائرس ،ایران میں 8 ہلاکتیں، پاکستان نے ایرانی سرحد بند کر دی

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایران میں کورونا وائرس سے 8 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحد بند کردی ہے جبکہ ایران جانے والے مسافروں کو تفتان سرحد پر روک دیا گیا ہے. پاکستان نےکورونا وائرس کے پیش نظر

پاکستان دنیا کو محفوظ بنانے کیلئے قربانیاں دے رہا ہے،آرمی چیف

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے قربانیاں دے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مراکش کا

خواتین کو خود کفالت کے لیے بھینسیں ، گائےاور مرغیاں دیں گے،وزیراعظم

فوٹو : ریڈیو پاکستان میانوالی(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ہمارے ملک میں چھوٹے کرپٹ لوگوں کو پکڑا اور بڑے ڈاکوؤں کو چھوڑ دیاجاتا رہا ہے، اس سے ملک میں کرپشن بڑی ہے۔ بڑے ڈاکوؤں کو پکڑیں تو چھوٹے خود ہی ڈر جاتے ہیں. کندیاں

پی ایس ایل کے میزبان احمد گوڈیل کا برطرفی پرجذباتی ویڈیو پیغام

فوٹو :ٹوئٹر احمد گوڈیل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں میزبانی کرنے والے احمد گوڈیل کو سوشل میڈیا پرعوامی تنقید کاجواز بنا کر پی سی بی اور پی ایس ایل کی نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ احمد گوڈیل

پشاور زلمی نے کوئٹہ اور اسلام آباد یونائٹڈ نے ملتان کو ہرا دیا

فوٹو: پاکستان سپر لیگ اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فائیو میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں کامران اکمل کی سنچری کی بدولت پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو آوٹ کلاس کردیا، دوسرے میں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطان کے

حیات انٹرٹینمنٹ کی فیشن ایکسپو میں ماڈلز نے سماں باندھ دیا

فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں حیات انٹرٹین منٹ کی فیشن ایکسپو pic.twitter.com/d8CxFmpa5F— زمینی حقائق نیوز (@YB0oCEr6xGiHDs5) February 22, 2020 راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )بحریہ ٹاون فیز سیون میں حیات

بونیر میں مزدوروں پر ماربل کی چٹان آ گری، 9 جاں بحق

فوٹو : سوشل میڈیا بونیر(ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے ضلع بونیرمیں ماربل کان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی 9 مزدور جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے بامپوخہ میں ماربل کا پہاڑ توڑنے کا کام

آپریشن ردالفساد کے3 سال مکمل، کامیابیوں کا سفر

فوٹو : فائل راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسزاورعوام کی مشترکہ جدوجہد کے آپریشن ردالفساد کو3 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کے تحت ایک لاکھ 49 ہزارسے زائد انٹیلی جینس آپریشنزکیے گئے اس

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے نتائج، خطے میں امن و استحکام آئیگا،آرمی چیف

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے پاک فوج ملکی سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن واستحکام کی صورت میں سامنے آئیں گے۔

ڈیرن سمی کو 23 مارچ کو پاکستان کی اعزازی شہریت دی جائے گی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کرکٹ بحالی میں اہم کردار ادا کرنے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی درخواست صدر مملکت نے منظور کر لی.

علی ظفر نے علی عظمت کی چھترول کردی، ویڈیو پیغام جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب میں گانے پر ملک بھر میں تنقید ہوئی تو نام لیے بغیر علی عظمت نے اسے اپنے حریف کی کارستانی قرار دے کر خریدے ہوئے بلاگرز کا ردعمل قرار دیا لیکن علی ظفر نے ویڈیو بیان

کراچی کنگز کے آسٹریلوی کوچ ڈین جونز کی کچرا اٹھانے کی ویڈیو وائرل

فوٹو : پی پی آئی کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز کی میچ کے بعد پویلین کے باہر ڈگ آوٹ سے کچرا اُٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی لوگ جونز کے گرویدہ ہو گئے۔

ایف اے ٹی ایف،ایران بلیک لسٹ، پاکستان گرےلسٹ کی سولی پر برقرار

فوٹو : فائل پیرس(ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کوگرے لسٹ سے نکالنے کی بجائے مزید 4 ماہ تک انتظار کی سولی پر لٹکا دیا، اہداف پورے کرنے پر زور دیا جبکہ ایران کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس

لاہور قلندر نے ہار کی روایت برقرار رکھی ،پشاور کو کراچی نے ہرا دیا

فوٹو : پی سی بی کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ایس ایل فائیو کے دوسرے دن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرادیا جبکہ تیسرے میچ میں لاہور قلندر نے ہارنے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ملتان سلطان کے سامنے ہتھیار ڈال

امریکہ اور طالبان میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق، پاکستان کا خیر مقدم

فوٹو : فائل دوحہ (ویب ڈیسک)امریکا اور افغان طالبان کے درمیان7 روز کے لیے پرتشدد کارروائیاں روکنے پر اتفاق کیا گیا ہے جس پر آج سے عمل درآمد شروع ہو گا، پاکستان نے پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے. فریقین کی طرف سے پر تشدد کارروائیوں میں

ہر مہینے 80 ہزار افراد کو بلاسود قرضے دئیے جائیں گے ،وزیراعظم

فوٹو : فائل لیہ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے قومیں اس وقت تباہ ہوتی ہیں جب انصاف کانظام برابرنہ ہوجب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے چورپکڑے جائیں۔ لیہ میں “احساس آمدن پروگرام ” کے تحت احساس اثاثہ جات منتقلی پروگرام کے