کشمیر پاکستان کاحصہ ہے، ترک اداکار جلال آل

فوٹو: فائللاہور(ویب ڈیسک) ترکش ڈرامے ارطغرل غازی میں سلطنت عثمانیہ کے کمانڈرکا کردار ادا کرنے والے اداکار عبدالرحمان (جلال آل) نے ایک مسلمان کمانڈر کی طرح کہاہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے کمانڈر عبدالرحمان کا کردار ادا

پی ٹی آئی میری پہلی و آخری جماعت ہے، فردوس شمیم

فوٹو:فائلکراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )تحریک انصاف کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میری پہلی اور آخری جماعت ہے، کہیں نہیں جارہا ہوں۔ پی ٹی آئی رہنما نے استعفے کے معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے

مطالبات تسلیم کرلئے، لاشوں پر سیاست کون کررہاہے؟علی زیدی

فوٹو: فائلکراچی: سانحہ مچھ کے شہدا کے لواحقین کیلئے تیار ہونے والا معاہدہ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدرزیدی نے ٹوئٹر پر جاری کرتے ہوئے سوال کیا کہ تمام مطالبات منظور ہونے کے باوجود وہ کون ہیں جو شہدا کی لاشوں پر سیاست کر رہا ہے؟

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے شیڈول کااعلان کردیاگیا

فوٹو:فائللاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 2021 کے چھٹے ایڈیشن کے شیڈل کا اعلان کردیا ہے۔ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا پہلا میچ 20 فروری کو دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا

سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے 3 مجرموں کو سزائے موت

فوٹو:فائل اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پرتوہین رسالت کے تین مجرموں کوالزام ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس

میتیں دفنائیں آج ہی کوئٹہ جاوں گا، مشروط تدفین بلیک میلنگ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہزارہ برادری آج تدفین کرے آج ہی کوئٹہ آجاؤں گالیکن میتوں کی تدفین کووزیراعظم کی آمد سے مشروط کرنا مناسب نہیں ہے۔ اسلام آباد میں اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران

وزیراعظم سے ترکی کے ڈرامہ ارطغرل کی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل بنانے والی ٹیم نے کمال تیکدین کی سربراہی میں ملاقات کی ہے جس میں مشترکہ ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کیا گیا. اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر

امریکی فلم میکرخاتون سنتھیا رچی خان پور بھمالہ پہنچ گئیں

ہری پور(یاورحیات)معروف امریکی فلم میکر اور صحافی خاتون سنتھیا رچی خان پور بھمالہ پہنچ گئیں علاقہ کی خوبصورتی دیکھتے ہوئے انھوں نے اس علاقے کو کو جنت نظیر قرار دیا. سنتھیا رچی کی بھمالہ اسٹوپہ آمد کے موقع پر ڈائریکٹریٹ آف آرکیالوجی و

برنالہ میں ترقی کے اصل ہیرو کرنل وقار نور ہیں،راجہ حفیظ

برنالہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام )کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور وزیر ہائیر ایجوکیشن آزادکشمیر تعمیر و ترقی کے ہیرو ہیں. انہوں نے اپنے چار سالہ دور حکومت میں حلقہ برنالہ میں انقلاب برپا کر دیاہے. ان خیالات کا اظہار چیئرمین مقامی زکوٰۃ کمیٹی موۂیل

نئے آئی جی اسلام آباد کیلئے چیلنجز

حجاب خان گزشتہ روز آئی جی اسلام آباد عامرذوالفقار کو تبدیل کرکے ان کی جگہ ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمان کو نیا آئی جی لگایا گیا۔تبادلے سے ایک روز قبل ہی پولیس کے ہاتھوں شہید ہونے والے اسامہ ستی کے لواحقین اور اسلام آباد کے تاجر

امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 4 افراد ہلاک، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

فوٹو :سوشل میڈیا واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نماءندگان) پر دھاوا بول دیاپولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد واشنگٹن میں کرفیو نافذ کردیا گیا. امریکی

جوبائیڈن کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھاؤں گا،عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے امریکہ کےنو منتخب صدر جوبائیڈن کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھاؤں گا، انھوں نے کہا فرانس میں اسلاموفوبیا کے مسئلے سے درست طریقے سے نہیں نمٹا جا رہا۔ عمران خان نے ترک ٹی وی اے نیوز کوانٹرویو دیتے

سرحد پار سے چیک پوسٹ پرفائرنگ، ایف سی اہلکار شہید

فوٹو : فائل راولپنڈی : پاک افغان سرحد پرضلع مہمند میں دہشت گردوں کی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایف سی کا سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ضلع مہمند میں انٹرنیشنل بارڈر پر قائم پاکستانی

جنوبی افریقہ کی ٹیم کے دورہ پاکستان کاشیڈول جاری

لاہور( سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے مہمان ٹیم 16 جنوری کو غیرملکی ائیرلائن سے پاکستان پہنچے گی۔ دورہ پاکستان کے حوالے سے سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ کے پاکستان پہنچے

پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں ، میتیں دفنا دیں،مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی سانحہ مچھ کے متاثرین کو میتیں دفنانے کامشورہ دے دیاہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میری دکھی ماؤں ، بہنو! اپنے پیاروں کا ایسا ظالمانہ قتل معمولی سانحہ نہیں ، پوری قوم آپ

آئی جی اسلام آباد پولیس عامر ذوالفقار تبدیل،قاضی جمیل تعینات

اسلام آبا د(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد عامر ذوالفقار کو تبدیل کرکے ان کی جگہ قاضی جمیل الرحمن کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیاہے۔ قاضی جمیل الرحمان 22 ویں گریڈ کے آفیسر ہیں۔ قاضی جمیل الرحمان اس سے قبل

شرمناک شکست ۔۔ نیا ٹیلنٹ کام آیا نہ پرانے کوچ

اسلام آباد(تجزیہ ۔۔ محبوب الرحمان تنولی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں ناکامیوں نے طو طے کی طرح شور مچاتے ان سازشی سپورٹس اینکرز کے منہ بند کردیئے ہیں جو نیا نیا ٹیلنٹ قیصدے پڑ ھ پڑھ کر شعیب ملک اور محمد حفیظ کو ٹیم سے فوری آوٹ ہونے کے

وزیراعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے میتوں کی تدفین کی اپیل

ٍاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اپیل کی ہے کہ آپ میتوں کی تدفین کردیں میں جلد آپ کے پاس آوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہوں، جاں

مانسہرہ،کمرے میں گیس لیک ہونے سے ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل مانسہرہ: مانسہرہ کے علاقے لاری اڈا پانو روڈ پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث میاں بیوی اور ان کے تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کے باعث مرنے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن

کورونا ،24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد:پاکستان میں میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 917 کورونا ٹیسٹ کئے