کریڑ

محبوب الرحمان تنولی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ لوہر تناول میں ضلع ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں جدا کرنے والی پٹی پر واقعہ ایک تاریخی گاوں کانام کریڑ ہے، اس کی آبادی 4 ہزار نفوس سے زائد ہے،جہا ں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد15 سو سے…

اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے والی سڑک عدالتی حکم پر اکھاڑ دی گئی

لاہور( ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کے حکم پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے سڑک اکھاڑ کر پارک کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈار کی رہائشگاہ کے سامنے پارک کی جگہ پر بنائی جانے والی سڑک کو اکھاڑ…

یوم پاکستان۔ شکر پڑیاں گراونڈ پر مسلح افاج کی شاندار پریڈ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پرشکرپڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف…

ڈاکٹر نواز شریف کے منتظر، حاضری سے استثنیٰ نہیں ملا، مریم نواز

اسلام آباد(ویب نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب عدالت نے یہ کہہ کر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی کہ پورے خاندان کا لندن میں ہونا ضروری نہیں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت کے بعد…

پاکستان نے ایک ہی وقت کئی شہروں پرحملے والا میزائل سسٹم حاصل کرلیا

چین نے موثر ٹریکنگ سسٹم فراہم کردیا، ملٹی وار ہیڈ لے جانا ممکن ہوگیا فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کیلئے چین نے نیا ٹریکنگ سسٹم فراہم کردیا ہے جس سے ایک ہی وقت میں کئی شہروں کو…

بی آر ٹی کا انتظار ہے

خالدہ نیاز ہشت نگری، فردوس، خیبر بازار، صدر’ کنڈیکٹر کی آواز سُن کرمیں بھی بس میں سوار ہو گئی کہ ہشت نگری تک مجھے بھی جانا تھا۔ بڑی مشکل سے بس میں سوار ہوئی تو دیکھا کہ خواتین کے لئے مختص سیٹ پرایک لڑکا براجمان ہے، خیرجوں توں کرکے مجھے بھی…

مریم نواز کی تیز زبان سے پارٹی بند گلی میں جا رہی ہے، چودھری نثار

اسلام آباد: ( ویب نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چودھری نثار نے وارننگ دی ہے کہ مریم نواز کی تیز زبان سے پارٹی بند گلی میں جا رہی ہے، کٹھ پتلیوں کے ذریعے الزامات کا سلسلہ جاری رہا تو تفصیلی وضاحت کا حق محفوظ ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں…

میں ہر ادارے سے مزاکرات کے لیے تیار ہوں۔ نواز شریف

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کے ساتھ آئین کی حدود میں مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہوں اور یہ مذاکرات ذاتیات کے حوالے سے نہیں ہوں گی۔ احتساب عدالت میں میڈیا نمائندوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے…

میں اپنےمرد کولیگ سے پیھچے کیوں؟

خالدہ نیاز پشاورمیں ایک خاتون صحافی ہونے کی حییثیت سے اگرمیں خود کودیکھوں توصحافتی مواقعےتوموجود ہیں پر معاشرے اور رشتہ داروں کی جانب سے پیدا کی گئی رکاوٹیں بھی کچھ کم نہیں اورکچھ کا سامنا تو مجھے روز کرنا پڑتا ہے۔ جیسے گھر سے نکلتے ہی گلی…

خیبر پختونخواہ کابینہ نے اساتذہ کیلئے ٹائم سکیل کی منظوری دے دی

پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کی کابینہ نے نے اساتذہ کیلئے ٹائم سکیل ، خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی تشکیل نو اور متعلقہ قواعد میں ردو بدل کرکے اس کے دائرہ کار میں توسیع اور گومل یونیورسٹی کے لیے 140 ملین روپے گرانٹ کے علاوہ کئی دیگر فیصلوں…

مردان کی وومن یونیورسٹی میں پشتو کلچر اور سائنس شو

مردان (ویب ڈیسک )مردان کی وومن یونیورسٹی میں پشتو کلچر اور سائنس شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی اور نو منتخب سینیٹر، سینیٹر مہرتاج روغانی مہمان خصوصی تھیں ،جبکہ ان کے علاوہ جامعہ کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر غزالہ…

کامران اکمل کی دھواں دھار بیٹنگ ، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

پشاور زلمی کراچی کنگز کو 13رنز سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی، زلمی کے کامران اکمل کی دھواں دھار اننگز 17بالز پر ففٹی بنا ڈالی۔ عثمان شنواری کے ایک اوور میں 25رنز بھی بنائے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمینیٹر میں 171 رنز…

کارکردگی کا امتحان

ریحام خان کہیں روشن پاکستان،کہیں نیا پاکستان کے نعرے کہیں میٹرو اور اورنج ٹرین پر زور اور کہیں ایک خیالیسونامی سے دوسری سونامی تک کے وعدے اور ان سب کے بیچ عوام جو امید کرنے کی بھی اب ہمت نہیں کرتے۔ ادھورے سے گلے شکوے کر کے تھک…

ٹیلی پرومپٹر

ناجیہ اشعر ایک زمانہ تھا کہ جب لوگ ٹیلی ویژن پر خبریں دیکھ ک کرحیرانی سے سوال کرتے کہ نیوز اینکرز ساری خبریں روانی سے کیسے پڑھتے ہیں؟ کیا تمام خبریں یاد کرنی پڑتی ہیں؟ لیکن آج خبریں پڑھنے کے لئے ٹیلی پرومپٹر کے استعمال سے تقریبآً ہر کوئی…

13 یو نیورسٹیز کے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی

اسلام آباد: (ویب نیوز) ایچ ای سی نے فاصلاتی تعلیمی پروگرام کی شرائط پوری نہ کرنے پر ملک کی 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے بتا یا گیا ہے کہ کمیٹی کی جانب سے حتمی تجاویز تک جامعات ڈسٹینس…

بالاکوٹ کے ایوب پل پراحتجاج اور دھرنا

بالاکوٹ (ویب ڈیسک) بالا کوٹ میں متاثرین سکی کناری ڈیم اور ایس کے ہائیڈرو کے سیکڑوں ورکرز کا احتجاج، صبح نو بجے سے ایو ب پل پردھرنا جاری، ناران کاغان سے آنے والے مسافر پھنس کررہ گے بالا کوٹ کے ایوب پل پر متاثرین نے سکی کناری ڈیم اور چینی…

راولپنڈی ،ہولی ہلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کا میڈیکل کیمپ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )راولپنڈی میں ہولی ہلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام ہولی ہلپ سکول میں میڈیکل کیمپ لگایاگیا، بڑی تعداد میں طالبات کی شرکت۔ ماگلہ ڈینٹل کالج کے تعاون سے لگائے گے میڈیکل کیمپ میں توقع سے کہیں زیادہ سٹوڈنٹس ، سٹاف اور…

پشاورزلمی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے جیت گئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹر آوٹ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہورمیں کھیلے جانے والے پی ا یس ایل کے پلے آف میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو ایک رنز سے شکست دے دی۔ قذافی سٹیڈیم میں بارش کے باعث کچھ تاخیر سے شروع ہونے والے میچ میں پشاور کی ٹیم…

لطیفہ باز سیاستدان

آج کا اخبار پڑھا ہے؟۔ خبریں نہیں بس لطیفے گھڑے گئے ہیں۔ جب سے اخبار پڑھا ہے طبیعت خوش ہو گئی۔سینیٹ چیئرمین الیکشن کے بعد میں چند روز کے لیے پی ایس ایل دیکھنے دبئی کیا گیا سارے سیاستدان ہی لطیفہ باز ہو گئے، ایسے ایسے لطیفے سنائے ہیں کہ بس۔…

ڈاکٹر شاہد مسعود بچ گے۔ پروگرام 3 ماہ کے لیے بند

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  سپریم کورٹ نے نجی نیوز چینل کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعودکے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔ جھوٹ بولنے والا بچ گیا۔  پروگرام پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں ڈاکٹر شاہد…