ہارس ٹریڈنگ ،صرف پیسے نہیں فائل کھلنے ویڈیوچلنےکے فون آتے ہیں، مریم نواز

لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ویڈیو بنانیوالے، پیسے لینے اور دینے والے یہ خود ہیں، مناسب ٹائمنگ دیکھ کر ویڈیو ریلیز کی گئی. لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکمرانوں

خصوصی خواتین کامیابی چاہتی ہیں تو مایوس نہ ہوں، سائرہ قادر

ثاقب لقمان قریشی نام: سائرہ قادرتعلیم: ایم-اے (آئی آر)رہائش: راولمپنڈیعہدے: جنرل سیکرٹری سائرہ ویلفیئر ٹرسٹ ب۔ جنرل سیکرٹری چھاؤں ویلفیئراعزازات:1۔ انسانی حقوق کیلئے گراں قدر خدمات پر صدر پاکستان کی طرف سے سلور میڈل 2۔ آئی-آر-ایس-اے

محمد حفیظ نے رضوان کی تعریف کی، سرفراز احمد برا منا گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد محمد حفیظ کی طرف سے محمد رضوان کو نمبر ون وکٹ کیپر کہنے پر برا منا گئے اور دبے الفاظ میں گلہ بھی کردیا. سرفراز احمد نے کہا ہے کہ حفیظ بھائی پاکستان کے لئے کھیلنے والے

پاکستان اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آج مد مقابل ہوں گے

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی کامیابی کے بعد تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی

مانسہرہ ،کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

ہری پور (یاور حیات )حساس اداروں کی مانسہرہ میں کاروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق مانسہرہ سے حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم

اسلام آباد،سمیت کئی شہروں میں زلزلہ ، ہری پور میں خاتون جاں بحق

اسلام آباد (واجدمسعود)اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور ،گلگت بلتستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات، باجوڑ، جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور

ڈی آئی جی ہزارہ کا دورہ ہری پور، پولیس دربار سے خطاب

ہری پور(یاورحیات)ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز نے کہا ہے کہ ہم نے ایسے اقدامات اٹھائے ہیں تا کہ عام عوام کو محکمہ پولیس کی جانب سے سہولیات میسر ہوسکیں شہداء کی فیملیز کی فلاح و بہبود کیلئے ہیروز آف ہزارہ ٹرسٹ کو مزید مستحکم اور فعال کیا جائے

ہری پور، فیصل زمان کی ضمانت کی درخواست مسترد

ہری پور(یاورحیات)پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر اقبال سمیت دوہرے قتل کیس میں نامزد ملزم کے پی کے ممبرصوبائی اسمبلی فیصل زمان کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضمانت کی درخواست مسترد کر دی. فیصل زمان کے قریبی ساتھی و تین ملازموں کی گرفتاری

بالڈھیر کے ٹریفک حادثہ، 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )بالڈھیر کے قریب مسافر وین اور موٹرسائیکل میں تصادم دو نوجوان جاں بحق ہو گئے جن کی لاشیں ہسپتال منتقل ہونے پرپولیس نے مقدمہ درج کر لیا. ایبٹ آباد کے رہائشی موٹرسائیکل سوار دوست سترہ سالہ رضا سکنہ نواں شہر اور

خالہ نے بستر گیلا کرنے پر5سالہ بھانجے کو قتل کردیا

فوٹو: ٹیلی گراف انڈیا فائلفرخ آباد: ایک خاتون نے بستر گیلا کرنے پر اپنے پانچ سالہ بھانجے کو پہلے قتل کیا پھر اس کی لاش سات فٹ گہرے گڑھے میں دفن کردی۔ یہ لرزہ خیز واردات بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقہ فرخ آباد میں کی گئی جہاں 38 سالہ

سکندر حیات نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی، مسلم کانفرنس میں شامل

مظفر آباد:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر اپنی پرانی جماعت مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس نے سکندر حیات کو جماعت کا سپریم ہیڈ نامزد کر دیا۔سابق وزیراعظم سکندر حیات

ایزی پیسہ لوڈ کرائیں، سینیٹر بن جائیں

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انسان اچھائیوں اور برائیوں کا مجموعہ ہے سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے کہ کسی کی خامی دیکھو تو دل میں رکھو، بیان کرو گے تو غیبت ہوگی اور سنی سنائی بات آگے بڑھاؤ گے تو جھوٹ ہوگا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ

ہائیکورٹ حملہ کیس، 4وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے میں نامزد چار وکلا کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کو7دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ جمعے کو

سینیٹ امید واروں کااعلان، شبلی فراز ناٹ آوٹ، رحمان ملک آوٹ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مختلف جماعتوں کے سینیٹ امیدواروں کے نام سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ، شبلی فراز دوبارہ انتخاب لڑیں گے جب پیپلز پارٹی نے اس بار رحمان ملک کو ٹکٹ نہیں دیا انھیں ایوان بالاکو خیر بادکہنا ہوگا۔ سینیٹ الیکشن 2021

جنوبی وزیرستان فائرنگ، 4جوان شہید، جوابی کارروائی، 4دہشتگرد بھی ہلاک

فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فورسز پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں دہشت گردوں نے فورسز

جسٹس محسن کیانی کی جنرل (ر) اسد درانی کا مقدمہ سننے سے معذرت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سننے سے معذرت کرتے ہوئے مقدمہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کو اسد درانی کا نام

سینیٹ الیکشن، سندھ کے سابق ایم پی اے نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

کراچی : ایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان نے سینیٹ انتخابات 2018 سے متعلق نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے اور نام لے کر بتادیا ہے کس نے ووٹ بیچے کس نے خریدے تھے. محفوظ یار خان نے کہا ہے کہ 2018ء میں پیپلز پارٹی نے ایم کیو

علامہ ساجد میر کو نواز شریف سے وفاداری کا صلہ مل گیا

لاہور (ویب ڈیسک ) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر علامہ ساجد میر کو وفاداری کا صلہ مل گیا ہے اور نواز شریف نے انھیں سینیٹ کاٹکٹ دے دیا ہے. مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پروفیسر علامہ ساجد میر کو ٹیلیفون پرمسلسل پانچویں مرتبہ

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے ہرا دیا ، رضوان کی سنچری

لاہور: پاکستان نےقزافی سٹیڈیم لاہور میںجنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 3 رنز سے ہرا دیا، عثمان نے 21 اور روف نے 44 رنز دے کر 2،2 وکٹیں حاصل کیں. مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا کر مہمان ٹیم کو جیت کیلئے 170

بابراعظم صفر پر آوٹ، 4 اوورز میں پاکستان کے 30 رنز

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور کپتان بابراعظم بغیر کوئی رن بنائے بنائے آوٹ ہوگئے ہیں، 4 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پر 30 رنز بنا لیے ہیں محمد رضوان اور حیدر علی کھیل رہے ہیں. پاکستان اور جنوبی افریقہ کے