ذکااشرف کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو3 ماہ کی توسیع مل گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : ذکااشرف کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو3 ماہ کی توسیع مل گئی، وفاقی کابینہ نے بذریعہ سرکولیشن سمری مینجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی۔
وزارت بین الصوبائی رابطہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہےنوٹیفکیشن کے مطابق اس…
تاریخ کے گناہ اور مسئلہ فلسطین
امتیاز عالم
چارہفتے ہو چلے ہیں تاریخ کی بدترین دہشت گردی کے ہاتھوں غزہ اور مغربی کنارے پہ نہتے فلسطینی بچوں کی چیخیں اور عورتوں کی آہ وزاریاں سننے والا کوئی نہیں۔ جہاد فی سبیل اللہ والے بھی اور فقہ موسوی پہ عمل کرنے والے بھی کہیں غائب ہو…
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری گرفتار ،اہلیہ کی تصدیق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا کہ ان کے شوہر کو گرفتارکر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔…
ایئربیس میانوالی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام ۔9 دہشتگرد مارے گئے
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام ۔9 دہشتگرد مارے گئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چار نومبر کی صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ…
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا،سیمی فائنل کا امکان موجود
فوٹو : ایکس
بنگلور: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا،سیمی فائنل کا امکان موجود،کپتان بابر اور فخر کی شراکت اور فخر زمن کی 11 چھکوں سے مزین سنچری نے بڑے ہدف کے باوجود کیوی ٹیم کو پیچھے دھکیلا۔
پاکستان نے ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں…
مصنعوعی ذہانت انسانیت کےلے ممکنہ تباہ کن خطرہ،نیا پینڈورا باکس کھل گیا
فوٹو: اسٹاک
لندن: مصنعوعی ذہانت انسانیت کےلے ممکنہ تباہ کن خطرہ،نیا پینڈورا باکس کھل گیا،برطانیہ، امریکہ، یورپی یونین، آسٹریلیا اور چین سمیت 28 ممالک کی طرف سے اعلامیہ پر دستخط کردیے گے۔
اس حوالے سے آج نیوز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے…
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا، انھیں اینٹی کرپشن حکام نے گرفتار کرلیا سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے.
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے،14جوان شہید
فوٹو: فائل
راولپنڈی: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے،14جوان شہید ہوگئے یہ حملے بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جاتے ہوئے کئے گئے.
آئی ایس پی آر کے مطابق پسنی سے اورماڑہ جانے والی فورسز کی 2گاڑیوں پر دہشتگردوں…
چیئرمین پی ٹی آئی کو کل واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو کل واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت دے دی۔
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر سماعت کی، چیئرمین پی…
افغانستان نیدرلینڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر پاکستان سے آگے نکل گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان نیدرلینڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر پاکستان سے آگے نکل گیا، ورلڈکپ کے 34ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے…
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق ، 20 زخمی
فائل:فوٹو
ڈی آئی خان :ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ دھماکے کے نتیجے میں…
وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
9نومبر کو جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے یوم اقبال کی چھٹی کا نوٹیفکیشن…
سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 16 اکتوبر کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کی جائے۔
درخواست میں موقف دیا گیا کہ چیئرمین…
عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرا دی۔
عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔
ڈبلیو ایچ او کے خط کے مطابق پاکستان کو اینٹی وائرل دوا کے…
ٹینس اسٹار غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کا ذکر کرکے آبدیدہ ہوگئیں
فوٹو فائل
ویمن ٹینس ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کی فاتح تیونس ٹینس اسٹار انس جابر نے انعامی رقم غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے نام کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ کشیدہ صورتحال مجھے خوشی منانے سے روک رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس کی…
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، غزہ پر بمباری بند کی جائے،پوپ فرانسس
فوٹو فائل
ویٹیکن سٹی: عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں اسرائیل کو غزہ پربمباری بند کرنی چاہئے۔
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین مسئلے کے لیے دو ریاستی حل کی…
حماس اسرائیل جنگ میں وقفے کی ضرورت ہے، امریکی صدرجو بائیڈن
فوٹو فائل
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو روک کر یرغمالیوں کو رہا کروایا جائے، جنگ میں وقفے کی ضرورت ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن کو حماس کی قید میں یرغمال بنے امریکی اور اسرائیلیوں کا غم…
جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیاہے۔
سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب میں سپریم…
پولنگ ڈے8 فروری فائنل،الیکشن کمیشن وصدر کااتفاق،سپریم کورٹ کی مہرتصدیق ثبت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عام انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ ہوگیا،پولنگ ڈے8 فروری فائنل،الیکشن کمیشن وصدر کااتفاق،سپریم کورٹ کی مہرتصدیق ثبت ہوگی، فروری کوعام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔
صدر مملکت عارف…
ہرکوئی کہتا ہےالیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کہتے ہیں‘کوئی شک نہیں چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے مقبول لیڈر ہیں‘وہ جمعرات کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کررہے تھے.
انھوں نے کہا ہےکہ ہرکوئی کہتا ہےالیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب…