نامور شاعر جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
فائل:فوٹو
لاہور: منفرد لب و لہجے کے شاعر، نامور ادیب اور دانشور جون ایلیا کی آج 21 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
جون ایلیا کا اصل نام سید اصغر جون تھا وہ 14 دسمبر 1931ء کو بھارتی شہر امروہہ میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے بعد ہجرت کر کے کراچی…
افغان عبوری حکومت کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا،نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اوپر کسی قسم کا دباوٴ نہیں یہ ذہن سے نکال دیں کہ امریکا یا کسی اور ملک کا پاکستان پر دباوٴ ہے، پاکستان نہ کسی کا دباوٴ لیتا ہے نہ لے گا۔ پاکستان مخالف دہشت گردوں…
پاکستان کی معاشی ٹیم نے ایکسٹرنل فنانس گیپ سے متعلق آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا
فائل:فوٹو
پاکستان کی معاشی ٹیم نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پورا کرنے سے متعلق انتظامات بارے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا،،،آئی این ایف کو بتایا گیا ہے کہ ل نگران حکومت کو رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری…
بھنویں بنوانے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی
فوٹو فائل
کانپور: بھارت میں شوہر نے اپنی بیوی کو بغیر اجازت کے بھنویں بنوانے پر طلاق دے دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں یہ غیر معمولی واقعہ اس وقت سامنے آیا جب خاتون نے پولیس کو اپنی طلاق کی…
پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے پاکستانی سکیورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں کی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا۔ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے اور اپنے دوطرفہ…
انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
فائل:فوٹو
کراچی:امریکی ڈالر کے عروج کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے، آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان ہے ۔
انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع
فائل:فوٹو
راولپنڈی:چیئرمین تحریک انصاف کی فون پر بیٹوں سے بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پیر تک ملتوی کر دی گئی۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب جمع…
گلین میکس ویل کا ون مین شو،افغان ٹیم کو کچل کر فتح جبڑوں سے چھین لی
فوٹو: سوشل میڈیا
ممبئی: گلین میکس ویل کا ون مین شو،افغان ٹیم کو کچل کر فتح جبڑوں سے چھین لی ،آسٹریلین جارح مزاج بیٹر نے ورلڈ کپ میں ہدف کے تعاقب میں ڈبل سنچری بنا کر تاریخ رقم کرڈالی۔
آسٹریلیا کے 91 رنز پر 7 کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے اس کے…
ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کاآئندہ الیکشن ملکر لڑنے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان نے آئندہ لیکشن ملکر لڑنے کا اعلان کر دیا۔ن لیگ کے رہنماء خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ باقی سیاسی قوتوں سے بھی لارجر قومی مفاد میں اور مختلف امور پر بات چیت کے دروازے کھلے رکھے جائیں…
آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ 90 ارب روپے میں 30 ارب وفاق، 30 ارب صوبے اور 30 ارب ٹیوب ویل صارفین دیں گے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن سے تکنیکی سطح کے…
شعیب ملک،آصف علی،نسیم شاہ کے بعد میکس ویل نےافغانستان سے فتح چھین لی
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد: شعیب ملک،آصف علی،نسیم شاہ کے بعد میکس ویل نےافغانستان سے فتح چھین لی،ہر بار افغانستان فتح کے قریب پہنچ کر ہمت ہار جاتا ہے یا ایک کھلاڑی فتح کی رکاوٹ بن جاتا ہے۔
ایشیا کپ کا ایک میچ 21 ستمبر 2021 کو ابوظہبی…
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام
فوٹو:سوشل میڈیا
یروشلم: امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام ہوگیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دفاعی نظام نے جو ’ آئرن ڈوم‘ کے نام سے مشہور ہے تل ابیب پر ہی میزائل داغ دیا۔ اسرائیلی دفاعی نظام حماس کے…
اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کا ناپاک منصوبہ ظاہر کردیا
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ ظاہر کر دیا۔
اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کیلئے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری…
فرانس کا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں فرانسیسی مندوب دیروری نے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ڈیروری کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی رسائی بہت ضروری ہے جوکہ پائیدار امن…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 54 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرگیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ…
آشیانہ ریفرنس ،عدالت نے شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر مزید معاونت مانگ لی
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر مزید معاونت مانگ لی۔
احتساب عدالت میں شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے ریمارکس دئیے…
اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد ہونے والا بم ناکام بنا دیاگیا
فوٹو:اسکرین گریب
راولپنڈی: راولپنڈی میں اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد ہونے والے بم کو پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکام بنا دیا۔ ڈیوائس میں 1200 گرام بارود تھا جسے ناکارہ بنایا گیا۔
اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد ہونے والے بم کو پولیس اور بم ڈسپوزل…
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا آئل گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
فائل:فوٹو
ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل درازندہ میں دہشت گردوں نے آئل گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکاروں کو شہید اور 3 کو زخمی کر دیا۔
شہید اہلکاروں میں رحمت الہیٰ اور محمد عارف شامل ہیں جبکہ زخمی اہلکاروں میں اے…
پاکستان ٹیم کی ورلڈ کپ سیمی فائنل تک رسائی کیسے ممکن ہوگی؟
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بھارت میں آخری مراحل میں پہنچنے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کےلیےنیوزی، پاکستان اور افغانستان کے اب تک پوائنٹس برابر ہیں، افغانستان کو 2 میچز کھیلنے ہیں جب کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کاایک ایک میچ باقی ہے۔
سب…
تیراہ میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،لیفٹینٹ کرنل سمیت 4جوان شہید
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،لیفٹینٹ کرنل سمیت 4جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، فورسز سے جھڑپ…