چین کا غزہ میں جنگ بندی کی یو این قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ
فائل:فوٹو
نیویارک:اقوامِ متحدہ میں چینی مستقل مندوب نے غزہ میں جنگ بندی کی یو این قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔
چینی مستقل مندوب ژانگ جن نے کہا کہ چین شہریوں کے خلاف ہونے والے تمام حملوں کی سختی سے مخالفت اور مذمت کرتا ہے،…
خیبر پختونخوا میں رواں سال نمونیا کے 93 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
فائل:فوٹو
پشاور:خیبر پختونخوا میں رواں سال نمونیا کے 93 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں 9 ہزار اور مردان میں 14 ہزار 900 بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں۔صوابی میں 7 ہزار، ہری پور میں 11 ہزار اور سوات میں ساڑھے…
تحریک انصاف الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتی، شفاف انتخابات مطالبہ ہے، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے تحریک انصاف الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتی، شفاف انتخابات مطالبہ ہے، بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف کو کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا جاسکتا ہم کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے۔
راولپنڈی…
آرمی چیف کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلئے مسئلہ کشمیرکا پرامن حل ناگزیر ہے، تنازع کشمیر اقوام متحدہ…
پاکستان کو آسٹریلیا نے چوتھے دن ہی 360 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا
فائل:فوٹو
پرتھ: پاکستان کو آسٹریلیا نے چوتھے دن ہی 360 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا، 450 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی.
آسٹریلیا نے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی جس کے…
عاطف اسلم کا میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے دو کروڑ روپے عطیہ
فوٹو : فائل
لاہور: پاکستان کے شہرہ آفاق گلوکار عاطف اسلم نے میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے دو کروڑ روپے عطیہ کیے ہیں۔
گلوکار کی طرف سے عطیے کی رقم ویلفیئر آرگنائزیشن جے ڈی سی کو دی گئی ہے جو اس رقم کو اپنے ہیلتھ پروجیکٹ میں استعمال کرے…
ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں پھرسر گرم
فوٹو فائل
ممبئی: ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کے افواہیں پھر گرم ہوگئیں اور اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا نے بچن ہاؤس کو چھوڑ دیا ہے۔
بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی میں علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے گردش میں ہیں اور حال…
جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا
فائل:فوٹو
اسلا م آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا۔
سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی…
فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلا م آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری، نیب کے مطابق فواد چوہدری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے.
نیب سیکشن 24 اے کے تحت فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔…
سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
فائل:فوٹو
پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔نو سال بعد بھی سانحہ آرمی پبلک سکول کا غم آج بھی تازہ ہے
سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔
16 دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن…
پاکستان اور بھارت کو شکست بنگلہ دیش اورامارات انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں
دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں یو اے ای نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کو 11 نز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا، یہ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے سینئررہنما اسحاق ڈار کو ذمہ دارسیاستدان سمجھتے ہوئےبعض میڈیاحلقوں نے اسے رپورٹ بھی کیا…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پٹرول14 روپے فی لیٹرسستا
پیٹرول کی نئی قیمت 267 روپے 34 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 276 روپے21 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ نےلاہور ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا،چیف جسٹس جج اوروکیل پر برہم
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ شامل تھے جبکہ عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ ڈے8 فروری
فوٹو: فائل
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ ڈے8 فروری ہی برقراررکھا گیاہے جس کا پہلے ہی عدالت حکم دے چکی تھی۔
الیکشن کمیشن سے جاری شیڈول کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں…
چوہدری پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش
فائل:فوٹو
لاہور: منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام نے عدالت میں پیش کر دی۔
ایف آئی اے کی سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے چوہدری پرویز الہٰی…
جسٹس مظاہر نقوی کا جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف چلنے والی جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ شفاف ٹرائل کا تقاضا ہے کہ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے۔
جسٹس مظاہر نقوی نے…
افغان عبوری حکومت دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرے،ترجمان دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان کافی برسوں سے دہشتگردی کا شکار ہے اور پاکستان حقائق پر مبنی بیانات دیتا ہے، ہماری سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کا نشانہ بن رہی ہیں، ٹی ٹی پی سمیت دہشتگردوں کی…
شیر افضل مروت لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او…
سائفر کیس ، استغاثہ کی درخواست منظور ، ان کیمرہ ٹرائل کا حکم
فائل:فوٹو
راولپنڈی :آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں کے استغاثہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کیمرہ ٹرائل کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ملزمان کے اہل خانہ کو ٹرائل کی کارروائی کے دوران کمرہ عدالت میں بیٹھنے کی…