پنجاب میں عام انتخابات کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں عام انتخابات میں فول پروف انتظامات اور سکیورٹی کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مناواں میں پنجاب کینسر کیئر ہسپتال…
جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا۔
ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط ذریعے آگاہ کیا ہے کہ وہ طبیعت کی…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ بھی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لی ہے، وہ شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں…
سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا، رجسڑار آفس سپریم کورٹ کو کیس 184(3) کے تحت رجسٹرڈ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔
اس ضمن میں اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں…
ماہرنجوم کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی
فائل:فوٹو
کراچی: معروف پاکستانی نجومی سامعہ خان نے شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔
شوبز شخصیات کے مستقبل سے متعلق پیشگوئیاں کرنے والی معروف ماہر نجوم سامعہ خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں…
اظہار رائے پہچانا جاتا تو ملک دولخت نہ ہوتا، نہ لیڈر پھانسی لگتے،جسٹس اطہر من اللہ
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جج پر جتنی تنقید ہو وہ اثر نہ لے، کوئی جج تنقید کا اثر لے گا تو وہ حلف کی خلاف ورزی کرے گا، عدلیہ کو گھبرانا نہیں چاہیے، نہ خائف ہونا چاہیے۔ پاکستان کی آدھی تاریخ…
مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال…
شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی،ثانیہ مرزا سے رائیں جدا ہو گئیں
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راوٴنڈر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی،ثانیہ مرزا سے رائیں جدا ہو گئیں، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے دوریوں کی کہانی سچ ثابت ہوئی۔
سٹار آل راوٴنڈرشعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے…
عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔
پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم…
اسرائیل سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہیں ہوسکتے ،سعودی عرب
فائل:فوٹو
ڈیوس: سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر کاکہناہے کہ یہ کیسے ہوسکتا کہ غزہ میں ظلم و جبر جاری ہو اور اسی دن ہم تعلقات کی بحالی…
مارکیٹ کی ترقی کیلئے پاکستان سٹاک ایکس چینج کے اقدامات نتیجہ خیز ہیں،شمشاد اختر
فائل:فوٹو
کراچی: نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کاکہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔چیلنجز کے باوجود سٹاک مارکیٹ میں اصلاحات لے کر آئے، مارکیٹ کی ترقی کیلئے پاکستان سٹاک ایکس چینج کے اقدامات نتیجہ خیز…
ملازمین کو استعفے پر مجبور کرنے کے لئے کمپنی کا انوکھا طریقہ
فوٹو فائل
شانزی: چین میں ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دور دراز پہاڑی جگہ پر منتقل کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ کمپنی نے اپنا دفتر شہر سے…
شہری نے صرف تین سیکنڈ میں کھولتی ہوئی کافی پی کر ریکارڈ قائم کر دیا
فوٹو فائل
فرینکفرٹ: جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 3.12 سیکنڈ میں کافی کا کپ پی کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
ادارے کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق فیلکس وون میبوم نامی شخص نے فرینکفرٹ میں کم وقت میں کافی کا کپ پی کر یہ…
ذکاء اشرف نے پاکستان کی کرکٹ کی تباہی کرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے پاکستان کی کرکٹ کی تباہی کرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے اختیارات کے معاملے پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد انہوں نے تحریری طور پر…
اسرائیلی بمباری کے دوران رفح کیمپ میں فلسطینی جوڑے کی شادی
فوٹو فائل
غزہ: اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے نے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان نے اپنے بچوں کی شادی کرادی جن کا بیاہ اسرائیل کے حملے سے قبل طے تھا لیکن بمباری میں…
ملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے، مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
لاہور: رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے۔آٹھ فروری کو عوام شیر پر مہر لگائیں گے، پاکستان کے نوجوان کو ایک خوشحال مستقبل ملے گا۔
لاہور کی انسداد…
پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کاکہناہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کیے، پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے…
بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی رہنماوٴں نے سانحہ 9…
پاکستان خود مختاری پامال کرنے کا پوری قوت سے جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان خود مختاری پامال کرنے کا پوری قوت سے جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکا کاعزم۔
اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا…
پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق ہوا ہے بات چیت کے دوران میں دونوں ممالک کے وزراے خارجہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق رائے پایا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری…