طیبہ گل ہتک عزت کیس، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہتک عزت کیس میں درخواست گزار طیبہ گل اور ملزم سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پیش ہوئے۔
ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے طیبہ گل کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم…
تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا۔پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر نے کہا کہ ہم اسمبلی میں بیٹھیں گے، سب جانتے ہیں الیکشن میں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کیا گیا، ایک دو روز میں پارلیمانی پارٹی کا…
پاکستان نے امریکا کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔
ہفتہ…
عام انتخابات 2024 سے متعلق گیلپ سروے درست ثابت ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستانی گیلپ رپورٹ کا عام انتخابات 2024 کے حوالے سے کیا گیا سروے بالکل درست ثابت ہوگیامذکورہ سروے گیلپ کی جانب 10 جنوری 2024 کو شائع کیاگیاتھا۔
سابقہ گیلپ رپورٹ کے مطابق ”آزاد امیدوار پنجاب میں 34 فیصد، مسلم لیگ ن…
دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں،چیف الیکشن کمشنر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔
اسلام آباد: این اے 55 راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا…
نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نواز شریف کی انتخابی عذر داری پر سماعت…
فردوس عاشق کیخلاف پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:لیکشن کمیشن آف پاکستان نے رہنما استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق کیخلاف پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
الیکشن کمیشن میں فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کو طمانچہ رسید کرنے سے متعلق کیس کی…
کابینہ کا اجلاس کا آج طلب ،گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کا آج طلب کر لیا، جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کیے جانے کا بھی قوی امکان ظاہر کیا جا…
عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے صحافی اور وی لاگر عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے عمران ریاض کی پی این آئی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت کی…
پشاور ہائیکورٹ کا افغان خواجہ سراوٴں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے افغان خواجہ سراوٴں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔عدالت نے افغان خواجہ سراوٴں کی رٹ پٹیشن افغان گلوکارہ کیس کے ساتھ کلب کر دی۔
پشاور ہائیکورٹ میں 16 افغان خواجہ سراوٴں کو وطن واپس بھیجنے کے خلاف…
پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
مظفرآباد:آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈا پور کے خلاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی…
جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر و دیگر کیخلاف درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
کراچی:جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔
توہین عدالت کی درخواست صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے ایڈووکیٹ عثمان فاروق کے توسط سے دائر کی، درخواست دائر کرنے والوں…
شائستہ لودھی نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کی حمایت کردی
فائل:فوٹو
کراچی: معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دو بالغ ایک دوسرے کے ساتھ حلال طریقے سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس میں کیا برائی ہے ۔
حال ہی میں…
۔190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل جج کی عدم دستیابی کے…
خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ
فائل:فوٹو
خوشاب:عام انتخابات کے بعد خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا پر موٴخر کی گئی پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی اور…
جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات ، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی، سابق وزیراعظم…
امریکا کاپاکستان میں انتخابات پر دھاندلی الزامات کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کاپاکستان میں انتخابات پر دھاندلی الزامات کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ ایک بار پھر سامنے آیا پہلے بھی تشویش کا اظہار کیا گیا تھا ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ے کہا کہ مخلوط حکومت پاکستان کا اندرونی معاملہ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔قیمتوں میں رد و بدل عالمی مارکیٹ کے تناسب سے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پٹرو لیم مصنوعات 8 روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 90 پیسے…
تحریک انصاف نے وزیراعظم، اسپیکر، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے نام تجویز کر لیے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعظم، اسپیکر، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے نام تجویز کر لیے، ہر ایک عہدہ کیلئے 3،3 نام سامنے آئے ہیں ایک ایک نام فائنل کیا جائے گا.
وزیراعظم کے امیدوار کے لیے کوہاٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے…
یوٹیوب یا ویب سائٹس سے منسلک ایڈسینس کا سی پی سی بڑھانے کا طریقہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: یوٹیوب یا ویب سائٹس سے منسلک ایڈسینس کا سی پی سی بڑھانے کا طریقہ جاننا بھی بہت ضروری ہے، خاص کر جب آپ ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرتے ہوں تو آمدنی بڑھانے کیلئے جدید جہتوں کو سمجھنا ضروری ہو جاتا ہے.
سی پی سی (Cost per…