مجھے 2 سال کا وزیراعظم بننے کی پیشکش منظور نہیں ہے،بلاول بھٹوزرداری
پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ جس جماعت نے بھی قومی اسمبلی میں حمایت کے ووٹ مانگے ہیں، ان کے ساتھ آگے بڑھیں گے لیکن کوئی وزارتیں نہیں لیں گے
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا پی ایس ایل 9 میں فاتحانہ آغاز، پہلے میچ میں زلمی کو شکست
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 190 رنز بناسکی
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ 434 رنز سےجیت لیا
پہلی اننگز میں سنچری اور مجموعی طور پر میچ میں 7 وکٹیں لینے پر رویندرا جڈیجا کو مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔
تحریک انصاف کے خلاف دھاندلی کومدرآف آل رگنگ ڈیکلیئر کرتے ہیں،عمرایوب
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل و نامزد وزیرِ اعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف دھاندلی کومدرآف آل رگنگ ڈیکلیئر کرتے ہیں،عمرایوب نے کہا جو کچھ عوام کے ووٹ کے ساتھ ہو رہا ہے وہ مدر آف رگنگ ہے۔…
لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کی طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کی طلبی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر…
رانا ثناء اللہ شکست سے دلبرداشتہ ہو گئے،ضمنی الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: رانا ثناء اللہ شکست سے دلبرداشتہ ہو گئے،ضمنی الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی ہے، عام انتخابات میں فیصل آباد میں آبائی نشست پر انھیں شکست کا سامنا کرناپڑا تھا۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر…
پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی، شمولیت کی خبریں درست نہیں،سینٹر تاج حیدر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی، شمولیت کی خبریں درست نہیں،سینٹر تاج حیدرکا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی ہے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینٹر تاج حیدرنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے…
الیکشن کمیشن کی کمیٹی 3 دن میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات مکمل کرے گی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےکمشرپنڈی کے دھاندلی الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی، الیکشن کمیشن کی کمیٹی 3 دن میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات مکمل کرے گی سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ جھنیں گزشتہ روز دھاندلی اعتراف کے بعد عہدہ…
مقتدرہ نےسیاست سے پیچھے ہٹنا ہے یا؟
امتیاز عالم
غیر شفاف انتخابات کے عجب کرشماتی نتائج کے بطن سے خلفشار ہی برآمد ہونا تھا۔ ہارنے والے مشکوک حکومتی دعویدار اور جیتنے والے جیت پر قانع ہونے کی بجائے مزاحمتی گھوڑے پہ سوار۔ ڈبل ہائبرڈ رجیم دوم تشکیل پانےسے پہلے ہی لاڈلے نمائشی…
شاداب خان کی دھواں دار اننگز سے واپسی، دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو شکست
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور : اسٹار آل راونڈر شاداب خان کی دھواں دار اننگز سے واپسی، دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو شکست دے دی، پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہرادیا۔
لاہور کے…
مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی
فوٹو: فائل
لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی، مریم نواز کے ساتھ پولیس کے چار اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا دستہ لگا دیا گیا.
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نو منتخب…
کمشنر راولپنڈی کے اعتراف سے ہمارے تحفظات اور خدشات واضح ہوگئے، نعیم الرحمان
فوٹو:فائل
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے اعتراف سے ہمارے تحفظات اور خدشات واضح ہوگئے، نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی ہے۔
نعیم الرحمان نے ایک بیان…
بلوچستان کے 4 جماعتی اتحاد کا دھاندلی زدہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار
فوٹو: فائل
کوئٹہ: بلوچستان کے 4 جماعتی اتحاد کا دھاندلی زدہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار، قائدین نے کہا کہ جب تک جمہوریت میں ہی ہمارا مستقبل،ہمارامینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جاتا انتخابی نتائج قبول نہیں کرینگے. کامیابی اسے ملی جسے فرشتے ووٹ…
اٹک،جہلم، چکوال،تلہ گنگ کے ڈی آر اوز کو رات 12 بجے پریس کانفرنس کرنا پڑی
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی: اٹک،جہلم، چکوال،تلہ گنگ کے ڈی آر اوز کو رات 12 بجے پریس کانفرنس کرنا پڑی، قائم مقام کمشنر سیف انور جپہ ان افسران کے ہمراہ لیاقت علی چٹھہ کے اپنے اعتراف جرم کی تردیدیں کرتے رہے.
قائم مقام کمشنر راولپنڈی سارے…
چیف جسٹس نے کیس عدالت آنے سے قبل کمشنر کے دھاندلی اعتراف کو بے بنیاد کہہ دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس نے کیس عدالت آنے سے قبل کمشنر کے دھاندلی اعتراف کو بے بنیاد کہہ دیا،کمشنر راولپنڈی لیاقت علی خان نے ہفتہ کو اعتراف کیا تھا کہ راولپنڈی میں انتخابات میں ہم نے دھاندنلی کرائی ہے اور ہارے ہوئے امیدواروں کو…
وزیراعلیٰ پنجاب کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا سخت نوٹس ، تحقیقات کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کی غیر جانبدارانہ…
پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے…
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری انکوائری کی جائے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری انکوائری کی جائے۔راولپنڈی ڈویژن میں الیکشن کو کالعدم قراردیا جانا چاہیے۔
رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کمشنر راولپنڈی کا بیان…
کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے، سکندر سلطان راجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ…
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات میں دھاندلی کرانے کا اعتراف، استعفیٰ دیدیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی گواہی آگئی، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات میں دھاندلی کرانے کا اعتراف، استعفیٰ دیدیا۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹڈیم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی…