حکومتی نوٹیفکیشن واپس نہ لیا گیا تو متاثرین تیراہ کو خود واپس لے کر جاوں گا، سہیل آفریدی
اب بیانیہ بنایا گیا ہے کہ عوام خود تیراہ چھوڑ کر جارہے ہیں، مجھے بتایا جائے کہ کیا یہ لوگ نواز شریف کے نواسے کے شادی پر جارہے تھے؟
حکومت کا اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے ائیرپورٹس کی کھُلی نیلامی کا فیصلہ
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو اپنی فعال نجکاری کی فہرست میں شامل کرنے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل کی موجودگی میں بورڈ آف پیس پر دستخط کر دئیے
مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب او قطر بھی ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہو چکے ہیں
بنگلہ دیش کی درخواست مسترد،بھارت میں ہی ورلڈ کپ میچزکھیلنے ہوں گے، آئی سی سی
بنگلادیش کےکھلاڑیوں،میڈیا پرسنز ، آفیشلز اور فینز کو بھارت کےکسی وینیو پر خطرہ نہیں ہے
پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ،بورڈ آف پیس، میں شامل ہونے کی دعوت قبول کرلی
دفتر خارجہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے کی تصدیق کردی
چین کی چینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کویورپی نیٹ ورک سے اخراج کی بازگشت پرتشویش
چینی کمپنیاں طویل عرصے سے یورپ میں مقامی قوانین اور ضابطوں کے مطابق کاروبار کر رہی ہیں
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا طیارہ تبدیل کرنا پڑا،سوئٹزرلینڈ پہنچنے میں گھنٹوں کی تاخیر
گرین لینڈ سے متعلق جارحانہ مؤقف نیٹو اتحادی ڈنمارک سمیت کئی یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات میں دراڑ ڈال سکتا ہے
گل پلازہ سےایک اوردردناک اپ ڈیٹ ،ایک دکان سے 30 لاشیں ملیں، کل اموات 61 تک پہنچ گئیں ہیں
فائر بریگیڈ، میئر کراچی، جے ڈی سی کے تحفظات اور سیاسی تنازع
قومی اسمبلی، بانی پی ٹی آئی سے 850 ملاقاتیں،سیاست اڈیالہ جیل تک محدود ہو گئی،حکومت
سندھ طاس معاہدہ: اقوامِ متحدہ کی ڈیڈ لائن ختم، بھارت کی خاموشی برقرار
متحدہ عرب امارات نےبھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیلئے لیٹر آف انٹینٹ سائن کرلیا
دونوں ممالک کے درمیان ایل این جی کی فروخت کیلئے 3ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط بھی ہوگئے
منیاپولس میں ایک آئس ایجنٹ کے ذریعہ رینی نکول گڈ کی مہلک شوٹنگ،ریاست اوروفاق میں ٹکراو
طاقت کے استعمال نے امریکہ میں پہلے سے موجود سماجی، نسلی اور سیاسی تقسیم کو مزید گہرا کر دیا ہے
وہی ہوا جس کا ڈر تھا،تحریک تحفظ آئین نے الیکشن چوروں پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کردیا
آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیہ میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنے مطالبات پیش کردیے،عمران خان کی رہائی بھی شامل
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو ٹی20 ورلڈ کپ سے پہلے ایک نئے تنازعہ میں پھنس گئے
سوریا کمار یادو نے اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف 100 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے
پیس بورڈ میں شہبازشریف کی شمولیت کے بعد فلسطینی و حماس کیخلاف کارروائی ہوئی توکیا ہوگا؟
غزہ بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے اسرائیل سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، اسرائیل نے پیس بورڈ کی تشکیل مسترد کردی
کراچی کے گل پلازہ میں 23 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ بے قابو،6 افراد جاں بحق ،56 لاپتہ
آگ رات تقریباً 10:15 بجے بھڑکی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا
چینی ساختہ ونگ ڈرون 15 نے طویل فاصلے کی پہلی لاجسٹک پرواز مکمل کرلی
ٹورس، ایف پی 985 نے جنوب مغربی چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ کے شہر نئینگ چی میں یہ پرواز کی
برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئرروبیوکے ساتھ غزہ بورڈ آف پیس کی فہرست میں شامل ہیں،ٹرمپ انتظامیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین کے طور پر کام کریں گے
پاکستان میں ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں، نیپرا
صارفین نے استعمال نہ ہونے والی 6.12 فیصد توانائی کی قیمت بھی ادا کی
قومی اسمبلی میں کسی کو بھی فوج اورکی مخالفت میں بولنے کی اجازت نہیں دوں گا،اسپیکرایازصادق
پاکستان کےزرمبادلہ کے ذخائر 40 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق
بگ بیش میں بابراعظم اور اسٹیو اسمتھ کی 141 رنز کی شراکت ،سڈنی سکسزر فاتح رہی
سڈنی سکسرزنے سڈنی تھنڈر کو 5 وکٹوں سےشکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی