سنگاپور ایئر شو: چینی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ اور ایئر بس کی اجارہ داری کیلئے نیاچیلنج
سنگاپور ایئر شو کے نمائشی ہالز جدید ہوابازی کی دنیا کی مکمل تصویر پیش کر رہے ہیں
اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی مہم وزیراعظم آفس کی ہدایت پر شروع کی گئی
حکام کا کہنا ہے کہ صرف کاغذی شہتوت کے درخت کاٹے گئے کیونکہ وہ الرجی کی ایک بڑی وجہ تھے
یو اے ای سے 2 ارب ڈالر قرض پر صرف ایک ماہ رول اوور ملا، سعودی عرب سے اُدھار تیل کی درخواست
سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ہم نے جاری آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل تک سعودی آئل فیسلٹی میں توسیع کے لیے نئی درخواست دے دی
لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا
عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی کا قتل چار افراد نے کیا
پاکستانی ادارےٹی سی ایس اور جاپان کے نِپون ایکسپریس گروپ میں شراکت داری
نِپون ایکسپریس گروپ دنیا کے صف اول کے لاجسٹکس گروپس میں سے ایک ہے
سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی سیالکوٹ اسٹالینز میں سرپرائز انٹری
پی ایس ایل 11: سیالکوٹ اسٹالینز کا بڑا دھماکا، اسٹیو اسمتھ ٹیم میں شامل
پاکستان نےای میل کے ذریعے آئی سی سی کو بھارت کیخلاف نہ کھیلنے سے آگاہ کردیا
بھارتی ٹیم کوپاکستان کے خلاف دو پوائنٹ لینے کےلئے کولمبوآنا،پریکٹس اورپریس کانفرنس کرنی ہوگی ورنہ پوائنٹس نہیں ملیں گے
امریکہ ایران کو دھمکانے میں ناکامی پر مزاکرات کی ٹیبل پر آگیا، ملاقات کا شیڈول طے ہوگیا
ایران اور امریکا کے درمیان اہم مذاکرات کا شیڈول طے، استنبول میں جمعے کو فیصلہ کن ملاقات
بلوچستان دہشتگردی: پی ٹی آئی کا سکیورٹی فورسز کے خلاف ٹرولنگ سے دوٹوک اعلان لاتعلقی
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اس معاملے پر پارٹی کے مؤقف میں کوئی ابہام نہیں
عمران خان کی آنکھ کا علاج: اڈیالا جیل یا پمز؟ سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
عمران خان کی خواہش پر انہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا،وفاقی وزیرِ قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
ٹرمپ نے انڈین طیارے گراتے گراتے ٹیرف گرا دیا، بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے
امریکی صدر نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی دوستی، احترام اور درخواست پر دونوں ممالک نے فوری طور پر تجارتی معاہدے پر اتفاق کیا
بارش برسانے والا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا
کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن پشین میں ہلکی بارش اور برف باری کا امکان ہے۔
خاوند کے لاپتہ ہونے پر 2 سال بعد فسخ نکاح کی اجازت دینے کی سفارش
اسلامی نظریاتی کونسل کے 244 ویں اجلاس میں کہا گیا کہ نفقہ نہ ملنے پر ایک سال بعد فسخ نکاح ممکن ہو گا
پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ ،جنات کے ملوث ہونے کا مقدمہ درج
ایف آئی آر میں کسی انسانی ملزم کو نامزد نہیں کیا گیا، البتہ مدعی نے اپنے بیان میں غیر مرئی مخلوق کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے
بنگلہ دیش کی خصوصی عدالت کا بڑا فیصلہ: پُرباچل پلاٹ کیس میں شیخ حسینہ کو قید کی سزا
کرپشن سے متعلق دو الگ الگ مقدمات میں شیخ حسینہ کو مجموعی طور پر 10 سال قید اور بھاری جرمانوں کی سزا سنائی گئی
حکومت نے قیمتی پتھروں کی برآمد اور ریگولرائزیشن کیلئے پلان تیار کرلیا
5 سال میں 610برآمدکنندگان کو عالمی منڈیوں میں نمائش کی سہولت دی جائے گی
بنگلادیشی کرکٹر کاآئی پی ایل معاہدہ ختم کرنے پرششی تھروربھارتی فیصلے سےنالاں
ششی تھرور نے کہا کہ بنگلادیش کی جانب سے سامنے آنے والا ردعمل بظاہر زیادہ محسوس ہوتا ہے، تاہم یہ اسی واقعے کا قدرتی ردعمل تھا
پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیےسری لنکا روانہ
پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی
شہباز شریف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی یا ملاقات کرانے کے حوالے سے کیا بات ہوئی؟
عمران خان کی رہائی یا ان سے ملاقات کا مطالبہ نہیں کیا،سہیل آفریدی