ورلڈکپ، انگلینڈ نے بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا دیا۔

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) بر طانیہ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ میں انگلینڈ بنگلہ دیش کو 106رنز سے شکست دے دی۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ کی

شہباز شریف نے پارٹی کے پارلیمانی ایڈوائزری گروپ کا اجلاس بلا لیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے پارلیمانی ایڈوائزری گروپ کا اجلاس دس جون اور پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کااجلاس بدھ بارہ جون کو طلب کیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم

عیدپرسیاحوں کی موجیں، 12سو میں ریسٹ ہاوسز میں قیام

اسلام آباد ( زمینی حقائق ) عید منانے دوسرے شہروں اور تفریح مقامات پر جانے والوں کی موجیں،سرکاری ریسٹ ہاوسز میں 1200میں فیملی سٹے مل گیا۔ وفاقی وزیرمواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہاہے کہ عید کے دنوں میں ملک بھر میں کھولے جانیوالے

چند دشمن عناصر قبائلی عوام کو ورغلا رہے ہیں، وزیراعظم

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ چند دشمن عناصر قبائلی علاقوں کے غیور عوام کو ورغلا رہے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ ک دھماکا کے حوالے سے ردعمل میںوزیراعظم عمران خان کے آفیشل فیس بک پیج پر بیان

دبئی میں ٹریفک حادثہ،15افراد ہلاک ،5زخمی

اسلام آباد(نیٹ نیوز)دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ یو اے ای میڈیا کے مطابق حادثہ دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ محمد بن زید پر پیش ا?یا جہاں تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ٹریفک سگنل پر لگے

ورلڈ کپ ،اسٹریلیا نے 15رنز سے ویسٹ انڈیز کو قابو کرلیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں اسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو15رنز شکست دیدی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایس ڈی ہوپ 68، این پوران 40 جبکہ ہولڈر 51 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ان کے علاوہ کوئی اور بلے باز خاطر خواہ

پاکستان آج ورلڈ کا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گا

اسلام آباد(زمینی حقائق)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان آج اپنا تیسر ا میچ سری لنکن کے خلاف کھیلے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا تاہم محکمہ موسمیات کی پشین گوئی ہے کہ پاکستان اور سر ی لنکا کے درمیان ہونے والا

ہرنائی، دہشتگرد حملے میں2ایف سی اہلکار شہید ، آئی ایس پی آر

فاہل فوٹو راولپنڈی(زمینی حقائق)ہرنائی بلوچستان میں عید کی سکیورٹی پر مامور ایف سی پر دہشتگردوں کاحملہ،دو سپاہی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ایف سی اہلکارعید کی سکیورٹی ڈیوٹی کے دوران پٹرولنگ پر تھے۔ اس دوران انھیں دہشتگردوں

عید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر ہو گی: فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عیدالفطر کی جو تاریخ دی تھی اسی پر عید ہوئی تو اب عیدالاضحی کی 12 اگست کی تاریخ دے دی ہے۔ فواد چوہدری نے اب ٹوئٹر پر ایک پیغام میں پہلے سوال اٹھایا کہ اس عید کی بحث ختم

ایس سی او اجلاس،مودی عمران ملاقات کاامکان نہیں، بھارتی ترجمان

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاک بھارت وزرائے اعظم کا ایس سی او سربراہ اجلاس میں ملاقات کا امکان نہیں ہے ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے سربراہ اجلاس سے قبل نریندرا مودی اور عمران خان کی ملاقات کے حوالے سے خبروں پر وضاحت کی ہے۔

مری، عید کا دوسرا روز، سیاحوں کا رش، 12لاکھ325گاڑیاں مری داخل

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مری میں سیر تفریح کے لئے جانے والوں کا زبردست رش عید کے دوسرے دن ایک بجے تک 12325 گاڑیاں مری داخل ہوئیں اس حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس آفیسرراولپنڈی ، ایس پی محمد بن اشرف مری پہنچے ہیں تمام انتظامات کا، جائزہ لے رہے