آرمی چیف کا فرنٹیر رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیر رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ،لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کو ایف ایف آر کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنر ل قمر جاوید…

مشیرقو می سلامتی ناصر جنجوعہ کی افغان صدر سے ملاقات

تصویر :افغان صدر اشرف غنی ٹوئٹر اکاوٴنٹ اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے بھی سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ…

مشرف واپس نہ آئے تو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کر سکتے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پرویز مشرف عدلیہ کے سامنے حاضری کو یقینی بنائیں ورنہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کرسکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ چند…

پشاور زلمی کی پلے آف میں دبنگ انٹری

شارجہ ( سپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو شکست دے کر پلے آف میں جگہ پکی کرلی۔ کامران اکمل 107رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے شارجہ میں میں کھیلے جانے والے اپنے آخری میچ میں زلمی کو شکست کی صورت میں پلے آف سے ہاتھ دھونا پڑتے مگر کامران…

جو تا کلب

اب سیاستدان خود تسلیم کررہے ہیں کہ لفظوں کی سیاست اب جوتا مارنے کے دور میں داخل ہوگئی ہے لیکن ان قابل مذمت واقعات کی روک تھام اور معاملات کو سلجھانے کی بجائے مستقبل میں اس طرح کے مزید واقعات ہونے کی پیشنگوائی بھی سیاستدان ہی کررہے…

ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد

ایئرمارشل مجاہد انور خان۔۔۔۔فوٹو/ بشکریہ پاک فضائیہ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد کردیا گیا، ترجمان پاک فضا ئیہ کے مطابق مجاہد انور خان اس وقت ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بطور ڈپٹی چیف آف دی…

پشاور نے کراچی اور اسلام آباد نے کو ہٹہ کو ہرا دیا

شارجہ(شہر یار خان)  پاکستان سپر لیگ کے27ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگ کو ہرایا جب کہ 28ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ کے 148 رنز…

سعودی شاہ سلمان کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

(اسلام آباد(  ویب ڈیسک فرانس میں سعودی شاہ سلمان کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری فرانسیسی عدالت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع کی جانب سے وارنٹ گرفتاری…

سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت اپنے انتخابات میں ہمیں ملوث نہ کرے اور پاکستان اپنے سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر محمد فیصل نے…

کیپٹن صفدر اور عارف علوی میں جھڑپ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  قومی اسمبلی اجلاس میں کیپٹن (ر)صفدر اور عارف علوی کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی اور ایوان چور، مافیا اور لعنت کے نعروں سے گونج اٹھا۔ قومی اسمبلی میں ڈیمز سے متعلق توجہ دلاوٴ نوٹس پر کیپٹن (ر) صفدر نے پاناما لیکس کیس میں…

عمران اور زرداری کو سنجرانی ہاوس کا پتہ کس نے بتایا، نوازشریف

اسلام آباد( ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں عمران خان اور زرداری صاحب کو سنجرانی ہاوٴس کا پتہ کس نے بتایا ، کون سا جی پی ایس تھا کہ سارے طرم خان ایک جگہ اکٹھے ہوئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے…

پی آئی اے کا قرضہ جو اتارےوہ سٹیل ملز مفت میں لے، مشیر وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں پی آئی اے کا قرضہ ادا کریں پاکستان سٹیل ملز مفت لے جائیں۔ اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں بزنس کانفرنس کے بعد جاتے جاتے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انوکھا اعلان کر…

کشمیری خواتین کی جرات کو داد دیتی ہوں، مثال ملک

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کاکہناہے کہ عورتیں کسی بھی شعبے میں ہوں انقلاب لا سکتی ہیں ہمارے پاس فاطمہ جناح اور بے نظیر کی مثالیں ہیں میں کشمیر کی خواتین کی جرات کو داد دیتی ہوں ۔ اسلام آباد میں 17ویں نیشنل…

پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہوگی، بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے کہا ہے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں،امید ہے موجودہ کشیدہ صورتحال جلد ختم ہوجائے گی اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اجے بساریا نے کہاپاکستانی ہائی کمشنر…

ایران نے ایٹم بم بنا یا تو ہم بھی بنا ہیں گے۔ سعودی ولی عہد

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب کی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جب کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے نیوکلیئر بم بنایا تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کابینہ…

پیٹرا کی داستان

جاوید چوہدری پیٹرا کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا‘ یہ ہوا کی طرح ہے‘ یہ خوشبو کی طرح ہے اور یہ برف میں گرم جھونکے کی طرح ہے‘ آپ اسے صرف محسوس کر سکتے ہیں آپ بیان نہیں کر سکتے‘ یہ اگر دنیا کا تیسرا عجوبہ ہے تو یہ واقعی عجوبہ ہے اور یہ…

لاہور قلندر نے گلیڈی ایٹر کو 17 رنز سے ہرا دیا

شارجہ: (شہر یار خان) لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ 187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 169 سکور بنا سکی۔ لاہور قلندرز کے 187 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

رائے ونڈ میں خود کش حملہ، 9افراد جاں بحق

لاہور(ویب نیوز )رائے ونڈ میں ہونے والے مشتبہ خود کش حملے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید اور 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خودکش حملہ آور کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اس نے راہے ونڈ تبلیغی اجتماع کے قریب واقع چیک پوسٹ پر اجتماع کی طرف…

پاکستان سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک

لاہور (مانٹیرنگ) پنجاب اسمبلی سے سکھ برادری کی شادیوں کی رجسٹریشن کا بل منظور ہوگیا جس کے بعد پاکستان دنیا میں سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ شادیوں کے حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ پنجاب اسمبلی میں…

برطانیہ کا23روسی سفارتکار ملک بدر کرنے کااعلان

لندن(ویب ڈیسک )برطانیہ نے سابق روسی جاسوس پر اعصابی گیس کے حملے کی وضاحت پیش نہ کرنے پر 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم تھریسامے نے سیلسبری میں سابق روسی جاسوس اور ان کی بیٹی کو اعصابی گیس…