بلے کے انتخابی نشان کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

56 / 100

فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کو بلے کے انتخابی نشان کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا.

، الیکشن کمیشن نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر کی ہے۔

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل کو ڈائری نمبر 657 الاٹ کر دیا تھا جس کے بعد درخواستمم مقرر کی گئی ۔

الیکشن کمیشن نے درخواست میں موقف اپنایا کہ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے خلاف ہے۔

Comments are closed.