تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

52 / 100

فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا، انھیں اینٹی کرپشن حکام نے گرفتار کرلیا سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے.

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے اینٹی کرپشن حکام نے گرفتار کرلیا سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے.

فیملی ذرائع کے مطابق اسد قیصر گھر پر تھےجب پولیس اورسادہ لباس اہلکار گھر آئے اور سادہ لباس اہلکار اسد قیصر کو گرفتار کرکے ساتھ لے گئے ہیں.

ذرائع کے مطابق اسد قیصر گجو خاں میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خرید اری اور کرپشن کے الزام میں نامزد ہیں جبکے اینٹی کرپشن حکام نے اسد قیصر کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.

Comments are closed.